Wednesday, May 27, 2015

Bond Numbers


بانڈنمبرز یا لکی نمبرز وغیرہ کے حوالے سے ماہانہ ”راہنمائے عملیات“ میںہر ماہ تازہ معلومات ، نمبرزاور کلیے فراہم کیے جاتے ہیں۔ نمبروں کے حوالے سے تازہ اور مکمل معلومات صرف راہنمائے عملیات سے ہی مل سکیں گی۔ یہاں مختصر طور پر سمجھ لیں کہ نمبروں کے حوالے سے تین مضمون ماھانہ راہنمائے عملیات میں ہر ماہ شائع ہوتے ہیں۔ ذیل میں تینوں مضامین کا لنک دیا گیا ہے جہاں آپ مزید معلومات کو دیکھ سکیں گے۔
          لکی نمبرز(1)
          آئیں دماغ لڑائیں(2)
          مقدر کا سکندر(3)

          مندرجہ بالا مضامین کے علاوہ ادارے نے بانڈ نمبروں پر مختلف کتب شائع کی ہیں جن کے نام یہ ہیں۔
صفحہ، آکڑہ اور بنڈل(حصہ پنجم)برائے 2010
((ہر قرعہ اندازی کا متوقع صفحہ، آکڑہ، بنڈل اور پیکٹ خالد روحانی جنتری
 ((مقدر کا سکندر کی طرز پر ہندی حساب سے سال بھر کا حساب  خالد ہندی جنتری
 (سہ ماہی بنیاد پر نمبرز کا بیان) Far-zoq
          راہنمائے عملیات اور دیگر جرائد و کتب کی خریداری کے لیے دیکھیں;
          کسی بھی ماہ کا تازہ مضمون دیکھنے کے لیے راہنمائے عملیات کا تازہ شماردیکھیں

No comments:

Post a Comment