Saturday, October 3, 2020

Mujarbat Sheikh Sayosi Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 84
Rs. 290
03008442060
فوائد شریفہ اسرار منخیہ، عملیات غریبہ اور ذخائر نفیسہ کا گنجیہ اوراد۔ عملیات وظائف، ادعیہ اذکار اور معالجات روحانیہ پیش کیے گئے ہیں۔   یہ کتاب امام الی عبداللہ محمد بن یوسف السنوسی کی تحریر کردہ عربی کتاب کے اُردو ترجمہ پر مشتمل ہے۔ اُردو ترجمہ کا سن اشاعت 1912 ء ہے۔ جبکہ عربی کی کتاب اس سے بھی قدیم ہے۔ اس کتاب میں شیخ صاحب نے مختلف اعمال و افعال تحریر کیے ہیں۔ میدان عملیات میں شیخ صاحب کو جو درجہ حاصل ہے اس کے مد نظر ہر فرد اس کتاب کی اہمیت اور سند کو سمجھ سکتا ہے۔ 
مصنف : امام ابی عبداللہ محمد بن یوسف 

تاریخ اشاعت :  1912

No comments:

Post a Comment