Wednesday, October 12, 2016

Kidney Pain Solution


Friday, June 3, 2016

زغفرانی نقوش

 بیماری کی نوعیت کچھ بھی ہوبیماری چاہے کتنی پرانی ہی کیوں نہ ہو!بیماری چاہے کتنی ہی موذی کیوں نہ ہوزعفرانی نقوش کا ایک کورس کرنے سے اس کے اثرات آپ پر خود ظاہر ہوں گے ۔
                        یہ زعفرانی نقوش درجہ اول کے زعفران سے خاص کواکبی اوقات میں کاغذ پرتحریر کیے جاتے ہیںاور صحت اور تندرستی کے حوالے سے اِن پر خصوصی آیات قرآنی اور اسماءربی کا ورد بھی کیا جاتا ہے۔ تاکہ اِن کے اثرات میں زیادہ سے زیادہ طاقت پیدا کی جا سکے اور اِن کو استعمال کرنے والے کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو اور اس کو صحت کے جن مسائل سے واسطہ ہے اُن کا حل نکلے اور وہ صحت یاب ہو۔

Sunday, May 29, 2016

لوحِ استخارہ

     یہ لوحکسی بھی کام یا بانڈ نمبر وغیرہ کے لیے استخارہ کرنے کے لیے مفید ہے۔بعض دفعہ انسان دوراہے پر کھڑا ہوتا ہے کہ وہ اِدھر جائے ےا اُدھر جائے۔ جب فےصلہ کرنا بہت مشکل اور ضروری بھی ہو تو ایسے حالات میں اس لوح کا بنوانا مفید رہتا ہے۔استخارہ سے فیصلہ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔بہت سے قارئین سوال کرتے ہیں کہ کیا اس کا استعمال ہر کام میں استخارہ کے لیے کیا جا سکتا ہے تو اس کا جوا ب ہاں میں ہے۔ آپ حسب منشاءکسی بھی سوال کے جواب کے لیے اطمینانِ قلب سے استعمال کر سکتے ہیں۔یہ آپ کو درست جواب حاصل کرنے میں حد درجہ معاون ثابت ہو گی۔

Monday, April 25, 2016

لوح مشتری/ لوح رزق


                        دولت استحکام خوش حالی تجارت میں اضافہ ترقی حصول جائیداد انعامی بانڈلاٹری خاتمہ غربتجیسے مقاصد کے لیے یہ لوح بہت زیادہ مفید ہے۔وہ خواتین و حضرات جو روزگار کے مسائل یا بندش کا شکار ہیںیا وہ جن کی نوکری یا کاروبار کے معاملات میں مخالفت یا دشمنی کی وجہ سے مسائل اور رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہے۔وہ جن کے اخراجات زیادہ اور آمدن کم ہے۔جنھیںمالی مشکلات کا سامنا ہے۔ قرض کی ادائیگی کرنی ہے یا مالی آسودگی حاصل کرنی ہے یاکاروبار میں برکت اور کامیابی نوکری میں ترقی مطلوب ہے تو وہ اس لوح سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کی مالی مادی کاروباری اور پیشہ ورانہ کامیابی کی بات ہو اس لوح سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔ ذاتی کاروبار یا دفتر چلانے والوں کے لیے بھی یہ بہت موثر ہے۔

Monday, February 29, 2016

انگوٹھی عدد 9


                        معاملات زندگی میںعمومی تکمیلیت اور متفرق مسائل کے حل کے لیے عدد کی انگوٹھی بہت زیا دہ استعمال ہوتی ہے۔عدد بلحاظ اعداد اختتامی اور مکمل کر دینے والا عدد ہے۔ سو اس حوالے سے اس عدد کی انگوٹھی کو مختلف کاموں کو باخیر انجام دینے اور معاملات میں عمومی کامیابی کے لیے اعتماد سے استعمال کیا جاتا ہے۔

Thursday, February 25, 2016

Islamic Perfume

عملیاتی عطر و خوشبو

عملیاتی اور روحانی مقاصد کے لیے الکوحل اور ایسی دیگر اشیاءسے پاک خوشبویات کی ضرورت ہوتی ہے۔ جبکہ بازار میں دستیاب خوشبویات عموما الکوحل اور ایسے محلولوں کی بنیاد پر بنائی جاتی ہیں یا پھر ان میں ملاوٹ کی جاتی ہے۔ اس وجہ سے روحانی و عملیاتی مقاصد کے لیے قابل اعتبار نہیں ہوتیں۔ادارہ راہنمائے عملیات نے عملیاتی اور روحانی مقاصد کے لیے اصلی خالص اور ملاوٹ سے پاک عطریات کا خصوصی بندوبست کیا ہے۔ اب آپ مکمل اعتماد سے ضرورت کے عطر ادارہ سے طلب فرما سکتے ہیں۔


بخورات
قسم بخور
25 گرام
50 گرام
سعداعمال،عام
300روپے
550روپے
سعداعمال،خاص
850روپے
1600روپے
 نحس اعمال، عام
300روپے
550روپے
نحس اعمال، خاص
650روپے
1200روپے
رد سحر و جادو، عام
300روپے
550روپے
رد سحر و جادو،خاص
650روپے
1200روپے


اگر بتیاں
نام اگر بتی
تعداد
قیمت
صندل
ایک درجن
60روپے
بخور
ایک درجن
60روپے
غلاف کعبہ
ایک درجن
60روپے
عود
ایک درجن
60روپے
گلاب
ایک درجن
60روپے
موتیا
ایک درجن
60روپے
دربار
ایک درجن
60روپے
لوبان
ایک درجن
60روپے
مشک
ایک درجن
60روپے
عنبر
ایک درجن
60روپے
حب و سعادت
ایک درجن
60روپے
 بعض و نحوست
ایک درجن
60روپے
شان اگر بتی
خاص عملیاتی‘ روحانی اور موکلاتی امور کے لیے
جو کم و پیش 4 گھنٹے تک چلے گی       
ایک عدد
500روپے

             
عطریات
نام عطر
چھوٹی
درمیانی
بڑی

4/1تولہ
2/1تولہ
1تولہ
عطر گلاب
200
370
750
عطرمشک
300
570
1100
عطرعنبر
350
670
1300
عطرمشک عنبر مکس
330
630
1200
عطرچنبیلی
200
370
750
عطرصندل
200
370
750
عطررات کی رانی
200
370
750
عطرموتیا
200
370
750
عطرخس
300
570
1100
عطر گِل
500
950
1900
عطرزعفران
300
570
1100
عطردھن عود
1600
3000
5900
عطرعود
1200
2300
4500
عطرنرگس
350
670
1300
عطرنسرین
500
950
1800
عطرکرنا
500
950
1800
عطرغلاف کعبہ
500
950
1800
عطرحجر اسود
500
950
1800
عطرزمزم
350
670
1300
عطرمکہ
350
670
1300
عطربخور
300
570
1100
عطر اعمال سعد
300
570
1100
عطر اعمال نحس
300
570
1100
عطرسبعہ کواکب
500
950
1800
عطرتسخیرورجوع
500
1000
2000