Monday, July 27, 2020

Raaze Najoom Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 66
Rs. 460
03008442060

Thursday, July 23, 2020

Talsimat Minazil Qamar Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 65
Rs. 280
03008442060
طلاسم قمر اور منتر بنانے کا طریقہ۔   شیخ نجیب الدین حسین سکاکی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس چھوٹی سی کتاب میں منازل قمر ملائکہ موکلین، حروف، بخورات، اشکال اور روحانی اعمال دیے گئے ہیں۔ وہ جو منازل قمر کے حوالے سے عملیاتی اور نجومی اور روحانی معلومات کے خواہش مند ہیں تو یہ ایک کتاب جو بظاہر ستائیس(27) صفحات پر مشتمل ہے غیر معمولی اعمال کا مجموعہ ہے۔ اس کا آخری حصہ ’’رسالہ نمونہ اشراق‘‘ پر مشتمل ہے جو علم اشراق کے بیان پر مشتمل ہے۔ اس کے اختتام کے بعد قاعدہ منتر بنانے کا تفصیل کے ساتھ درج ہے جو آپ کے علمی اور عقلی خزانہ میں ایک غیر معمولی اضافہ ہو گا۔
مصنف : سید ابوالحسن

Sunday, July 19, 2020

Mehboob Al-Talbeen Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 64
Rs. 250
03008442060
ماہر علم روحانی کے علم جفر و شش کلماتِ طلسمات۔ تسخیرات مطلوب و محبوب بذریعہ علم جفر باقاعدہ حکماء۔   اس کتاب کے مصنف پنڈت گرداری لال ہیں۔ یہ کتاب کم و بیش ستر سال پرانی ہے۔ یہ کتاب بنیادی طور پر علم جعفر کے حصہ آثار سے منسوب ہے۔اس میں علم جفر کے بنیادی کوائف یعنی قوائد استخراج، اسماء باری تعالی، بینات، اعداد مُتحابہ، اسماء بدو، حروف قائمہ اور بہت سے دیگر کوائف کا بیان ہے۔ اس کتاب کا ایک بڑا حصہ ایسے اعمال پر مشتمل ہے جو ہر دل عزیزی مخلوق، تسخیر مخلوق و مطلوب اور طلب محبوب،واسطے زیادتی قوت بائہ و امساک اور بستہ کرنے، شہوت و قوت باہ وغیرہ پر مشتمل ہے۔ 
مصنف : پنڈی گروہاری لال منجم سیالکوٹی

تاریخ اشاعت :  طبع قدیم لاہور

Wednesday, July 15, 2020

Maqnatees Al- Qaloob Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 63
Rs. 220
03008442060
تعویذات بنانے اور جفری طریقے اور لوح بنانے کا طریقہ اور اُن کے اثرات اور زائچہ کے لحاظ سے طالع اور اِن کے اثرات سے تعویذات بنانا۔    نام ہی ظاہر کر رہا ہے کہ یہ کتاب دلوں کو ملانے اور مسخر کرنے کے امورات سے متعلق ہے۔ اس نام سے کئی کتب آپ کو مل جاتی ہیں لیکن اصل کتاب اب آپ کی دسترس میں ہے۔ اعمال محبت تسخیر، مسخر حب اور ایسے امور پر مختلف اور متفرق امورات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب صرف عملیاتی حوالے سے یہ کتاب بحث نہیں کرتی بلکہ نجوم اور حسابی امور کو بھی زیر بحث لاتی ہے۔ سو وہ جو اس موضوع پر ایک جامع، مکمل اور مستند کتاب کی تلاش میں ہیں ضرور مقناطیس القلوب کا مطالعہ کریں، قوی توقع ہے کہ آپ اس سے فائدہ اٹھائیں گے اور یہ کتاب بالیقین آپ کے علم میں اضافے اور مقناطیسی طاقت میں اضافے کا باعث ہو گی۔
مصنف : بقاحسن فیروز آبادی

تاریخ اشاعت :  1877

Saturday, July 11, 2020

Tantar Badia Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 62
Rs. 300
03008442060
حیوانات کی بے نظیر تاثیرات - اور تنتروں کی بھرمار۔ یہ کتاب کئی اہم حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں تفصیل کے ساتھ چرند پرند کے ان خواص پر روشنی ڈالی جو خفیہ ہیں اورعوام و خواص کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ حیوانات کے مختلف اعضاء اپنے اندر کیا خاص اثر رکھتے ہیں ان کے طبی اور طلسماتی خواص تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا دوسرا باب مردوں کے لیے الفت و محبت کے تنتروں پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد عورتوں کے لیے موہنی تنتر کا بیان آتا ہے۔ کتاب کے آخری حصہ میں روزمرہ زندگی سے متعلق مختلف مسائل، مثلاً ولادت میں آسانی، حفاظت شیر خوار، دشمن کو مغلوب کرنا، بیمار کرنا، محبوب میں دشمنی کی طرح کئی عنوانات پر بحث کی گئی ہے۔ تنتر بدیا پر ایک لاجواب اور واضح معلومات لیے ہوئے نادر خزانہ۔

مصنف : پنڈت رگھوناتھ داس

Tuesday, July 7, 2020

Kaleed Sulemani Al-Marof Tohfa Sulemani Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 61
Rs. 360
03008442060
 دربیان نکات طلسمات۔ تعویذات انہیں پُر کرنا۔ حاضرات آسیب، شعبدہ جات و علم الرمل۔ سفلی اعمال۔ منتر۔ اس کتاب میں مختصر بیان ہے۔   ایک ایسی کتاب جس کے تمام خواص اور خوبیوں کو چند سطور میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ وہ جو متفرق عملیات اور قواعد عملیات و نقوش کے خواہشمند میں ان کے لیے ایک خصوصی دلچسپی کی حامل کتاب ہے۔ کواکب کی سعادت و نحوست، مختلف نقوش کی ترکیب، دعوت، خواص، نقش ذوالکتابی، اسم اعظم، قواعد تکسیرات، حاضرات، شفا، قضائے حاجات، حب، عداوت، غلبہ، محبت، عقد اللسان، استخارہ، فالنامہ، رجال الغیب، اختیارات، ساعات، دوستی دشمنی کواکب، جنتر، منتر اور تعویذات کا بیان اس کا اشاراتی جدول ہے۔ وہ جو ان امور میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لیے ایک جگہ کا فی قسم کے امور ایک جگہ اور مستند طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ عاملین کو ضرور اس کتاب کو پڑھنا چاہیے۔
مصنف : عامل رمال حکیم محمد غالب
تاریخ اشاعت :  1309بمبی

Friday, July 3, 2020

Kaleed Asrar Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 60
Rs. 410
03008442060
علم کیمیا۔ لیمیا۔ ہیمیا۔سیمیا اور ایمیا یعنی نجات۔ شعبدات۔ سحر۔ طلاسم۔ تسخیر کواکب و جنات کے لیے۔
مصنف : سید یٰسین علی نظامی

تاریخ اشاعت :  1904