Courses

Khalid Institute Of Occult Sciences 

est since 1991

Khalid Institute of Occult Sciences was established in Lahore (1991). Under the chairmanship of Khalid Ishaq Rathore institute starts many courses related to occult sciences. Khalid Institute of Occult Sciences is the first institute in Pakistan who develop his own astrological  software. Here is the summarize list of courses which are now a days teaching.

  • Astrology
  • MediEval Astrology
  • Numerology
  • Palmistry
  • Hour System
  • Jaffar
  • Amliyat / Amliat
  • Ramal
  • Tarrot Card

With these main subjects, we are also providing complete guidance about any topic or subject related to occult sciences.

خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز’ لاہور

            خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز، لاہورکا قیام 1991میں عمل میں آیا تھا۔اس کے تحت ادارہ نے مختلف علوم پر کورسز کا اجراءبالمشافہ،ڈاک اور کلاسزکے ذریعے کیا ہے۔تفصیل درج ذیل ہے
تفصیل کورسز
            ذیل کی سطور میں اس حوالے سے مکمل تفصیل دی گئی ہے تاکہ داخلہ لینے سے قبل طالب علم کو مکمل طور پر اس بات کا علم ہو کہ وہ کس کورس میں داخلہ لے رہا ہے اور اس کو کورس میں کس قدر معلومات کاحصول ہو گا اور علم کے خزانے میں اس کے لیے کیا حصہ مقرر ہوا ہے۔ہر طالب علم کو زیادہ سے زیادہ علمی معلومات فراہم کرنے اور صاحب علم بنانے کے لیے ہر کورس کے ابتدائی سلسلہ میں علوم مخفی کی حقانیت، اِن کی تاریخ، مختلف علوم کا تعارف اور دیگر بنیادی اور خصوصی امور کا بیان بھی کورس کا حصہ بنایا گیا ہے، تاکہ جب طالب علم ادارہ سے سند لے کر نکلے تو عملی طور پر کام کرنے اور کام کو سمجھنے میں مہارت رکھتا ہو، اور علمی لحاظ سے ایک مضبوط بنیاد رکھتا ہو


نوٹ:
٭کورس کے کامیاب اختتام پر سنددی جاتی ہے۔
٭ دوران کورس بذریعہ  مختلف ٹیسٹ بھی لیے جاتے ہیںتاکہ پتہ چل سکے کہ طالب علم کا علمی وفنی معیار کیا ہے۔             
٭ وہ طلباءجو اپنا کام شروع کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیںاِن کو ہر طرح کی فنی اور تکنیکی مدد فراہم کی جاتی ہے۔              
٭ کورس میں داخلہ کے بعد تبدیلی مضمون کی اجازت نہ ہو گی۔              
٭ جواب طلب اُمور کے لیے جوابی لفافہ جس پر آپ کا مکمل پتہ تحریر ہو، لازم ارسال کریں۔

No comments:

Post a Comment