Thursday, June 30, 2016

کھانسی کا علاج


Friday, June 3, 2016

زغفرانی نقوش

 بیماری کی نوعیت کچھ بھی ہو! بیماری چاہے کتنی پرانی ہی کیوں نہ ہو!بیماری چاہے کتنی ہی موذی کیوں نہ ہو! زعفرانی نقوش کا ایک کورس کرنے سے اس کے اثرات آپ پر خود ظاہر ہوں گے ۔
                        یہ زعفرانی نقوش درجہ اول کے زعفران سے خاص کواکبی اوقات میں کاغذ پرتحریر کیے جاتے ہیںاور صحت اور تندرستی کے حوالے سے اِن پر خصوصی آیات قرآنی اور اسماءربی کا ورد بھی کیا جاتا ہے۔ تاکہ اِن کے اثرات میں زیادہ سے زیادہ طاقت پیدا کی جا سکے اور اِن کو استعمال کرنے والے کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو اور اس کو صحت کے جن مسائل سے واسطہ ہے اُن کا حل نکلے اور وہ صحت یاب ہو۔