Sunday, December 27, 2015

لوحِ زحل


زحل کے ناقص اثرات کے خاتمے کے لیے یہ لوح خاص طور پر تیار کی جاتی ہے۔ساڑھ ستی کے لیے بھی مفید۔جب چلتے کام رکنے لگیں اور کام ہوتے ہوتے رہ جاءیں تو سمجھ لیں کہ آ پ کو اس لوح کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ ایک کے بعد دوسرے مسئلہ کا شکار رہتے ہیں۔ ایک مصیبت سے جان چھوٹی تو دوسری میں گرفتار ہو گئے۔ مسائل اور پریشانیوں کا انبار کاموں کا نہ ہونا۔ ہر مسئلہ میں رکاوٹ اور التواءاور اِن دیکھے ہاتھوں کا ہوتے کاموں کو روک دینا جیسے مسائل کے لیے اس لوح کا استعمال مفید اور موثر ثابت ہو گا۔مختلف قسم کی ناکامیوں اور پریشانیوں سے تحفظ کے لیے حد درجہ موثر ہے۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جوبڑے پیمانے پر کاروبار کرتے ہیں’ بڑے پلازے اور عمارتیں بناتے ہیں یا وہ لوگ جو اپنے کاروبار اور کاموں کو استحکام دینے کے خواہش مند ہوں اور ایک طویل عرصہ کے لیے کامیابی کے خواہاں ہوں اِن کے لیے بھی یہ لوح حد درجہ موثر ہے۔ غرضیکہ ہر وہ کام جس میں آپ غیر معمولی اور طویل عرصہ تک کامیابی چاہتے ہوں کے لیے بھی یہ لوح حاصل کر سکتے ہیں۔

Black Sulemani Aqeeq



Saturday, November 28, 2015

Khalid Rohani Jantri 2016

It is issued regularly on annual basis. It fulfils all astrological and amlyati needs for whole the year. Articles on different topics make it eminent one from all other astrological almanacs. It contains information regarding yearly predications for all the signs, mundane prediction, calculation of dates and astrological almanac, details of exaltation & debilitation planets and entrance of planets in different signs, Eclipses, timings of sehar and aftar, planetary aspects, and lot more on occult sciences. Maximum details can be known only after reading it. It is just not useful for professional astrologer and students of astrology but also for general public.              

rs: 250
Place your order now
+923464387683
+924236374864

Khalid Hindi Jantri 2016

It is issued regularly on annual basis. All the caculation is made on Hindi basis. It fulfils all astrological and amlyati needs for whole the year. Articles on different topics make it eminent one from all other astrological almanacs. It contains information regarding yearly predications for all the signs, mundane prediction, calculation of dates and astrological almanac, details of exaltation & debilitation planets and entrance of planets in different signs, Eclipses, timings of sehar and aftar and lot more on occult sciences. Maximum details can be known only after reading it. It is just not useful for professional astrologer and students of astrology but also for general public.

rs: 250
Place your order on these numbers
+923464387683
+924236374864

Wednesday, July 29, 2015

Learn Astrology

Khalid Institute of Occult Sciences 
we are teaching all subjects of occult sciences like astrology, jaffar, numerology, palmistry etc
feel free to contact us 
head office = H # 2/11 Muhammad nagar garhi shahu lahore
Phn number: +923464387683

Modes of Learnin:

  1. Face to face
  2. By courier or e-mail
  3. By Online through skype, imo or line


Wednesday, July 15, 2015

Sharf e Atarad (Mercury)

It is useful to enhance knowledge & wisdom, increase in memory, growth of business, eloquence and fluency in speech, protection from mental illness, success in examination and for performance in education. This special rohani and talismanic loh will provide great help.

لوحِ عطارد
                        برائے علم و عقل اور حافظے میں اضافہ رزق کاروبار اور تجارت میں ترقیفصاحت و بلاغت دماغی امراض سے بچائو امتحان میں کامیابی اور بچوں کی تعلیم میں اعلی کارگردگی کے لیے ایک تحفہ ہے۔حافظے کی کمزوری تعلیم میں دل نہ لگنے یا جن لوگوں کا ذاتی کاروبار نہ چلتا ہو وہ اِن کے لیے مفید ہے۔



Thursday, July 2, 2015

Amliyat o Taweezat

الواح رفع رجعت / نحوست سیارگان
الواح رجعت و نحوست ہیں کیا؟
بعض اوقات پیدائشی زائچہ میں سیارگان کی رجعت اور نحوست فرد پر اس طور اثر انداز ہوتی ہے کہ اس کی تمام صلاحیتیں بے کار ثابت ہوتی ہیں۔ وہ جو بھی کوشش اور محنت کرتا ہے بے مقصد ثابت ہوتی ہے۔ ذیل میں دئیے گئے مختلف مسائل مختلف کواکب کی رجعت یا نحوست سے پیدا ہوتے ہیں۔ ان تفصیلات کو پڑھنے کے بعد آپ کو خود بھی اندازہ ہو جائے گا کہ آپ کے زائچہ میں موجود کواکب کس طرح آپ پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔تکنیکی جواب کے لیے آپ ادارہ سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں اور جان سکتے ہیں کہ آپ کے زائچے میں کون سے کواکب رجعت یا نحوست کا شکار ہیں اس سلسلے میں مزید تفصیل زائچہ جات کے عنوان کے تحت دی گئی ہے۔
ذاتی یا کسی خاص امر کے حوالے سے عمل یا لوح تیار کروانے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں

 لوح رفع نحوست شمس
                        شمس جب کسی فرد کے زائچہ پیدائش میں نحوست کا شکار ہو تو ایسے فرد کو معاشرے میں عزت و وقار کی نگاہ سے نہیںدیکھا جاتا۔حکومتی اداروں سے متعلقہ معاملات میں اُس کو پریشانی کا شکار ہونا پڑتا ہے۔ اول تو اُسے اِس قابل نہیں سمجھا جاتاکہ اہم کام اُس کے سپرد کیا جائے اور اگر کہیں وہ اہم جگہ پر ہو تو اُس کو اپنے اختیارات استعمال کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔زندگی کو ایک باوقار انداز میں گزارنے اور معاشرے اور خاندان میں عزت و مرتبے کے حصول کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ شمس نحوست سے پاک ہو۔ سو ادارہ راہنمائے عملیات سے رجوع کر کے لوح رفع نحوست شمس حاصل کریںاور ایک باعزت اور پُروقار زندگی گزاریں۔
لوح رفع نحوست قمر
                        قمر کی نحوست سب سے زیادہ شیر خوار بچے کی نشوونما کو متاثر کرتی ہے۔ وہ بچے جوکمزوررہ جاتے ہیں یا وہ جو عمر میں تو بڑے ہو جاتے ہیں مگر بنیادی طور پر مختلف یا کسی ایک عضو کی کمزوری کا شکار ہوجاتے ہیںتو ان کے زائچہ پیدائش میں قمر نحوست کا شکار ہوتا ہے۔ایسے تمام افراد جن کو اپنے جذبات پر قابونہیں رہتا اور ان کے ذہن کے اندر خیالات کے مختلف دھارے چلتے رہتے ہیں وہ بھی نحوست قمر کا شکار ہوتے ہیں۔جو لوگ کسی نہ کسی طور پر مائعپانی تیل یا سفری امور سے متعلق کاروبار کر رہے ہیں یا ان شعبوں میں ملازمت کر رہے ہیں جیسے جہاز رانی مشروب سازی ہوٹل وغیرہ تو وہ متعلقہ معاملات میں مسائل کا شکار ہیں تو وہ اپنے زائچہ پیدائش میں موجود قمر کی نحوست کو دور کرنے کے لیے خصوصی لوح رفع نحوست قمر حاصل کریں اور کامیابی کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
لوح رفع رجعت/نحوست عطارد
                        عطارد جب کسی کے پیدائشی زائچہ میں رجعت /نحوست کا شکار ہوتا ہے تو عمر بھر کے لیے عطارد سے متعلقہ معاملات میں مسائل کا شکار رہتا ہے۔ عطارد کی رجعت /نحوست کی وجہ سے فرد کی ذہانت اور عقل و دانش میں کمی اور کمزوری رہ جاتی ہے اور یوںپڑھائی کے میدان میں وہ کامیابیاں حاصل نہیں کر پاتا جو عمومی طور پر حاصل کرنا چاہیے۔ کاروباری حضرات سیلزمین ملازمت پیشہ خواتین و حضرات اور اساتذہ اپنے روزمرہ کے معمولات میں عطارد کی رجعت/نحوست کی وجہ سے کامیابی حاصل نہیں کر پاتے اور مشکلات میں گھرے رہتے ہیں۔  سو ایسے تمام اصحاب و خواتین جو یہ محسوس کریں کہ وہ اوپر بیان کردہ اور متعلقہ معاملات میں مسائل کا شکار ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ ادارہ   راہنمائے عملیات   سے رابطہ کر کے خصوصی لوح رفع رجعت/نحوست عطارد حاصل کریں اور مندرجہ بالا مسائل سے نجات اور متعلقہ شعبوں میں کامیابی و کامرانی کو اپنا مقدر بنائیں۔
لوح رفع رجعت /نحوست زہرہ
                        زہرہ کی رجعت/نحوست فرد کی زندگی میں خوشیوں اور آسانیوں کی کمی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ عشق و محبت کے متوالوں کے لیے یا وہ جوڑے جو ازدواجی زندگی کی سچی خوشیوں سے محروم رہتے ہیں درحقیقت کہیں نہ کہیں زہرہ کی رجعت/نحوست ان کو متاثر کررہی ہوتی ہے۔وہ لوگ جو شوبز/میڈیا بیوٹی پارلر  بوتیک اور فیشن کی دنیا سے منسلک ہیں ۔ اگر ان کے زائچہ میں زہرہ رجعت/نحوست سے پاک نہ ہو تو وہ عوامی پذیرائی حاصل نہیں کر پاتے ہیں۔ایسے افراد جو آسان ذرائع سے روپیہ حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں یا وہ جو ریس لاٹری سٹاک مارکیٹ وغیرہ جیسے اُمور سے وابستہ ہیں اور فائدے کی بجائے نقصان اُٹھاتے ہیں تو ان کو اس بات کو سمجھ لینا چاہیے کہ زہرہ ان کے پیدائشی زائچہ میں رجعت /نحوست کا شکار ہے۔سو اپنی زندگی میں خوشیاں اور آسانیاں لانے اور معاملات کار میں روانی کے لیے ادارہ راہنمائے عملیات سے رجوع کریں اور زہرہ کی رجعت /نحوست دور کرنے کے لیے خاص تیار کر دہ لوح رفع رجعت /نحوست زہرہ کو حاصل کریں۔ اس لوح کو حاصل کرکے معاملات زندگی میں آسانیوں کے حصول کو یقینی بنائیں۔
لوح رفع رجعت /نحوست مریخ
                         جب مریخ زائچہ میں رجعت /نحوست کا شکار ہو تو فرد بلاوجہ بات بے بات لڑائی جھگڑا اور دنگافساد پر آمادہ رہتاہے اور یوں کسی نہ کسی مسئلہ میں اُلجھ کر اپنی زندگی کو آگے لے جانے کی بجائے پیچھے کی طرف لے جاتا ہے۔وہ تمام لوگ جو انجینئرنگ فوج پولیس یا ایسے دیگر اداروں سے منسلک ہیں ۔ مریخ کی رجعت /نحوست سے محفوظ رہنا ہی ان کے لیے بہتر ہے وگرنہ ان کے کام یا متعلقہ شعبے میں ترقی ممکن نہیں۔وہ افراد جو جسمانی کھیل کھیلنے کے شوقین ہیں یا جسمانی کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں اور کامیابی حاصل کرناچاہتے ہیں ان کے لیے بھی مریخ کا رجعت/نحوست سے پاک ہونا نہایت ضروری ہے وگرنہ کامیابی کا حصول ممکن نہ ہو گا۔سو ایسے تمام کام جن میں اوزار آگ ہمت طاقت اور محنت کا عمل دخل ہو تو وہاں مریخ کا نحوست اور رجعت سے پاک ہونا ہی کامیابی دلا سکتا ہے۔ سو اس حوالے سے ادارے کی تیار کردہ خصوصی لوح رفع رجعت/نحوست مریخ حاصل کریں تاکہ معاملات میں آسودگی پیدا ہو۔
لوح رفع رجعت/نحوست مشتری
                         جب کسی کے پیدائشی زائچہ میں مشتری رجعت/نحوست کا شکار ہو تو ایسا فرد اپنی زندگی میں رزق کی تنگی اور روزی میں برکت نہ ہونے کی شکایت کرتاہوا پایا جاتا ہے۔ عالم دینمذہب اور انصاف سے متعلقہ معاملات کو ڈیل کرنے والوںکو بھی وہ مقام اورعزت حاصل نہیں ہوتی جو کہ ہونی چاہیے۔ایسے تمام افراد جو اولاد نرینہ کے خواہشمند ہیں مگر لاکھ کوششوں اور منتوں کے باوجود ان کو من کی مراد نہیں ملتی تو یہ بات یقینی ہے کہ ان کے پیدائشی زائچہ میں مشتری رجعت/نحوست کا شکار ہے۔سو اوپر بیان کردہ اور متعلقہ معاملات میں مسائل کے حل کے لےے ادارہ  راہنمائے عملیات   سے رجوع کریں اور لوح رفع رجعت/نحوست مشتری بنوائیں۔
لوح رفع رجعت/نحوست زحل
                        ایسے تمام افراد جن کی زندگی میں تاخیر التواءاور رکاوٹیں ایک لازمی امر ہے تو وہ یہ بات جان لیں کہ ان کے پیدائشی زائچہ میں زحل کا حالت رجعت/نحوست میں ہونا بھی اسی طرح لازم ہے ۔ غربت اور تنگ دستی کے شکار لوگ بھی رجعت/نحوست زحل کے تحت آتے ہیں۔وہ تمام افراد جو کسی نہ کسی طرح زمین کی خرید و فروخت یا ایسا کوئی بھی شعبہ جو زمین سے منسلک ہو میں ہیں اور ان کو اپنے شعبہ میں خاطر خواہ کامیابی کی بجائے خاطر خواہ نقصان ہوتو ان کو بھی اس بات کو سمجھ لینا چاہیے کہ زحل ان کے زائچہ پیدائش میں حالت رجعت /نحوست میں ہے۔خاص طور پر ان افراد کو خصوصی طور پر لوح رجعت/نحوست زحل کی ضرورت ہے جن کی زندگی میں ٹھہرائو کی کمی ہو اور اہم معاملات مستقل بنیادوں پر حل نہ ہوتے ہوں۔ سو آج ہی ادارہ سے رابطہ کر کے لوح رفع رجعت/نحوست زحل بنوائیں اور زندگی کے امتحانوں کو ثابت قدمی سے پار کرتے جائیں۔
لوح رفع نحوست راس)راہو(
                        راس)راہوجب کسی کے پیدائشی زائچہ میں نحوست کا شکار ہوتا ہے تو انسان کو زندگی میں پے درپے ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اُس کی خواہشیں حسرتیں بن کر رہ جاتی ہیں۔ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ راس)راہوکا نحوست کا شکار ہونا انسان کو غربتافلاسبھوک اور انجانے مسائل کا شکار کر دیتا ہے۔لہذا ایسے لوگ جو اپنے آپ کو اوپر بیان کردہ حالات کا شکار سمجھیں تو وہ فی الفور رفع نحوست راس)راہوبنوائیں تاکہ زندگی کی گاڑی آسانی سے چل سکے۔
لوح رفع نحوست ذنب)کیتو(
                        ذنب)کیتوجب کسی کے زائچہ پیدائش میں نحس ہو تومتعلقہ معاملات میں ایک ایسی نحوست آجاتی ہے جو لڑائی جھگڑانقصانحادثہپریشانی جان لیوا مرض غرضیکہ گھٹیا قسم کے حالات سے انسان کو دوچار کر دیتی ہے۔ گھٹیا اور چھوٹے قسم کے لوگوںسے واسطہ پڑتا ہے اور انسان کو ان کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہونا پڑتا ہے۔لہذا ایسے لوگ جو اپنے آپ کو اوپر بیان کردہ حالات کا شکار محسوس کریں تو وہ سمجھ لیں اُن کو لوح رفع نحوست ذنب)کیتوکی ضرورت ہے۔اس خصوصی لوح کا حصول اُن کو مسائل سے چھٹکارہ دلائے گا۔
لوح رفع رجعت/نحوست یورانس
                        یورانس جب کسی کے پیدائشی زائچہ میں رجعتنحوست کا شکار ہوتا ہے تو وہ انسان ناگہانی آفات اور مصیبتوں کے گھیرے میں رہتا ہے۔ کسی نہ کسی انداز میں جدید آلات کے استعمال میں نقصان ہوتا رہتا ہے۔ اِس کے علاوہ زندگی میں تعمیری رجحانات کم اور تخریبی رجحانات ذیادہ ہوتے ہیں۔ لہذا اپنے آپ کو رجعت/نحوست یورانس سے محفوظ رکھنے کے لیے اور متعلقہ معاملات میں بہتر نتائج کے حصول کے لیے ادارہ ہذا سے لوح رفع رجعت/نحوست یورانس بنوائیں۔
لوح رفع رجعت/نحوست نیپچون
                        نیپچون جب کسی کے زائچہ پیدائش میں رجعت/نحوست کا شکار ہوتا ہے تو فرد حقیقی دنیا میں کم اور خیالی دنیا میں ذیادہ وقت گزارتا ہے۔اےسے لوگ اپنے آپ کو نشہ اور دیگر ایسی بُری عادتوں کا شکار کر لےتے ہیںاور اِن کے اہل خانہ اِن کی وجہ سے تکلیف اور مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ تخلیقی کام کرنے والوںکو بھی نیپچون کی رجعت/نحوست مسائل کا شکار کرتی ہے۔لہذا ایسے تمام لوگ جو ا و پر بیان کردہ معاملات کے حوالے سے مسائل اور پریشانیوں کا شکار ہوں تو اُن کو لوح رفع رجعت/نحوست نیپچون بنوا کر معاملات میں بہتری کو لانا چاہیے۔
لوح رفع رجعت/نحوست پلوٹو
                        پلوٹو جب کسی کے زائچہ پیدائش میں رجعت/نحوست کا شکار ہوتا ہے تو انسان کی زندگی میں کچھ ایسی باتیں در آتی ہیں جن  کے تحت وہ ایسی شدت پسندی کا شکار ہو جاتا ہے کہ جو صرف اور صرف اُس کو مایوسی اور ناکامی کے اندھیروں میں دھکیل دیتی ہے۔پلوٹو کی رجعت/نحوست ایک منفی قسم کا انقلابی رویہ انسان کے اندر پیدا کر دیتی ہے جس کی وجہ سے انسان اپنے لیے مسائل خود مو ل لے لیتا ہے۔لہذا ایسے تمام لوگ جو ایسے مسائل کا شکار ہوں اُن کو معاملات میں بہتری کے لیے لوح رفع رجعت /نحوست پلوٹو بنوانا چاہیے۔

Thursday, June 18, 2015

Loh-e-Zohra (Venus)

It is useful to get fame in general public, capturing the beloved, inclination of general public, marriage and beauty. Naqoosh written with saffron will be given for drinking purpose. This special rohani loh is very useful for beauticians and practicing doctors.

Alwah ka Byan

                آپ کسی بھی مسئلے جیسے کہ شادیاولادتسخیر و رجوع خلقحصول جاہ و منزلت مرتبہعزت دولت شہرت مقدمے میں کامیابی دشمن پر فتحشر سے حفاظتردِ سحرخاتمہ آسیبحصول علم اور ذہانت نوکریترقیرزق مردانہ و زنانہ خصوصی امراض و کمزوری سے نجاتمختلف ذہنی اعصابیجسمانی اور روحانی امراض سے شفاءوغیرہ کے لئے حسب ضرورت عملیاتی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ خاص اوقات جب کواکب شرف یا ہبوط اوج یا زوال کی حالت میں ہوں یاآپس میں خصوصی نظرات بنا رہے ہوں)یعنی جب علوم مخفی کے حساب سے کواکب انتہائی اچھی حالت یا انتہائی بری حالت میں ہوں یا ایسی ہی ملتی جلتی کوئی اور سعد یا نحس حالت ہو( تب بھی خاص عملیات تیار کئے جاتے ہیں۔اس سلسلے میں مزید تفصیل ذیل میں بیان کی جا رہی ہے تاہم پھر بھی کوئی بات وضاحت طلب ہو تو آپ اپنا پتہ لکھا جوابی لفافہ ارسال کر کے پوچھ سکتے ہیں۔
نوٹ؛      الواح اور نقوش کے استعمال کا مکمل طریقہ کارہمراہ ارسال کیا جاتا ہے۔

   نقوش و الواح شرف کواکب

ذاتی یا کسی خاص امر کے حوالے سے عمل یا لوح تیار کروانے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں

لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ
                        یہ لوح جادو سحرکالے علم ڈھایہ ہانڈی آسیب اثر حاضرات جناتہمزاد سایہپریوں اور دیگرمرئی و غیرمرئی مخلوقات عملیاتی اور سحری اعمال سے تحفظ اور ان کے خاتمے کے لیے ہر درجہ موثر ہے۔ یہ لوح فرد ذاتی استعمال اور افراد خانہ کے لیے الگ الگ استعمال کے لیے بھی طلب کر سکتاہے۔ جو فرد اپنے گھر کو ان خرابیوں اور اثرات سے محفوظ رکھنا چاہیں وہ بھی اس کو گھر میں رکھ کراس کے فوائد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کے بد اثرات اور اعمال سے محفوظ رہنے کے لیے اس لوح کا استعمال ہمارے تجربہ کے مطابق حد درجہ موثر ہے۔
لوحِ خوش قسمتی
                         خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس مےں سعد نظرات شرف اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمہ کے لیے یہ مجرب ہے۔کسی بھی خاص مقصد کے لیے یہ لوح بنوائی جا سکتی ہے۔زندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ ہر فرد کو اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔
 لوح زچگی
                        یہ لوح زچہ و بچہ کی حفاظتا ِن کو سحر جادو ٹونااور ہر قسم کے سحری اور جسمانی نقائص اور اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے مفید ہے۔بچوں کی پیدائش کے دوران خواتین مختلف سحری و نسوانی مسائل و امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ان اثرات و مسائل سے بچائواور حل کے لیے یہ لوح خصوصی طور پر تےار کی جاتی ہے۔یہ لوح ماں اور بچہ دونوں کے لیے مفید ہے۔
طلسم تسخیر و حاجت
                        یہ طلسم ایک خاص روحانی و عملیاتی طریقہ کار کے تحت تیارکیا جاتا ہے۔ آپ بھی رزق دولت شادی تسخیر مطلوب تسخیر خلق حصول عہدہ انعامی بانڈ تسخیر دشمن حصول اولاد صحت جادو وسحر سے حفاظت حفظ وامان یا کسی بھی مطلب و مقصد کے لیے تےار کروا سکتے ہیں۔ یہ لوح کسی بھی ایک خاص مقصد یا ایک سے زائد مقاصد کے لیے حسب خواہش حاصل کر سکتے ہیں۔
طلسم صحت و شفاء
                        طلسم صحتتیار کرتے ہوئے شفاءکے حوالے سے خاص کواکبی حالتوں کو مدنظررکھاجا تا ہے اور اس کو مزیدپُراثر بنانے کے لیے اس پر خاص روحانی عمل کیا جاتا ہے۔اس طرح یہ طلسم فرد کو بیماری سے نجات اور صحت دلانے کی غیر معمولی برقی و مقناطیسی طاقت کاحامل ہوجاتا ہے۔آپ کسی بھی بیماری کا شکار ہوں دوا کے ساتھ دعا کو بھی علاج کا حصہ بنائیں۔ اللہ شفا دے گا۔
لوحِ قمر
                        شر ف قمر کا انتہائی سعد اور ہبوط قمر کا انتہائی نحس وقت ہر ماہ آتا ہے۔دوران گردش جب قمر حالت شرف میں ہوتا ہے تو اس وقت ہر قسم کے نیک و سعد اعمال تیار کیے جاتے ہیں  اور جب قمر حالت ہبوط میں ہوتا ہے تو ہر قسم کے نحس و بندش کے اعمال تیار کےے جاتے ہیں۔ آپ بھی اپنی ضرورت کے مطابق ان اوقات سے فائدہ اٹھانے کے لےے رابطہ کر سکتے ہیں۔
لوحِ مریخ/ لوحِ تحفظ
                        دشمن سے حفاظت مخالفین پر غلبہ حاصل کرنے دشمنوں کو شکست دینے اِن کی تکلیفوں سے محفوظ رکھنے مقدمہ یا لڑائی میں کامیابی صحت سحری وآسیبی امراض سے بچائوتحفظ اور قوت جسمانیجیسے فوائد حاصل کرنے کے لیے یہ لوح استعمال ہوتی ہے۔اس کے استعمال سے آپ ایک خاص قسم کا روحانی تحفظ حاصل کریں گے۔مختلف مردانہ امراض مسائل اور ازدواجی و جسمانی مسائل کے حل مردانہ طاقتصحت جسمانی حالت کی بہتری کے ساتھ ساتھ آسیب اور سحر وغیرہ سے بچاو کے لیے یہ ایک لا جواب لوح ہے۔
لوحِ شمس
                        عزت وقار شہرتکامیابی عروج حکومتسیاست حصول عہدہ اعلی پوزیشننوکری میں استحکام اورترقی اولادِ نرینہ کے حصول کے لیے بہترین لوح ہے۔کاروبار میں ترقیحکومت اور عہدے کے حصولملازمت میںترقی اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کامیابی اور مستقل بنیادوں میں بزنس اور کاروبار کو قائم کرنے اپنے شعبے ریڈیو ٹی وی اور عوام میں شہرت اور مقبولیت حاصل کرنے کے لیے اس لوح کا استعمال مفید ثابت ہو گا۔
لوحِ زہرہ
                        عوام و خواتین میںمقبولیت تسخیر محبوب رجوع خلقت شادی حسن خوبصورتی اور کشش پیداکرنے کے لےےباکمال لوح ہے۔بیوٹی پارلراور ڈاکٹروںسے استفادہ کے ساتھ ساتھ اس لوح کا استعمال حیرت انگیز نتائج لائے گا۔وہ مرد اور خواتین جو حسن اور خوبصورتی کے مسائل کا شکار ہوں وہ بھی اس لوح سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
لوحِ عطارد
                        برائے علم و عقل اور حافظے میں اضافہ رزق کاروبار اور تجارت میں ترقیفصاحت و بلاغت دماغی امراض سے بچائو امتحان میں کامیابی اور بچوں کی تعلیم میں اعلی کارگردگی کے لیے ایک تحفہ ہے۔حافظے کی کمزوری تعلیم میں دل نہ لگنے یا جن لوگوں کا ذاتی کاروبار نہ چلتا ہو وہ اِن کے لیے مفید ہے۔
لوح مشتری/ لوح رزق
                        دولت استحکام خوش حالی تجارت میں اضافہ ترقی حصول جائیداد انعامی بانڈلاٹری خاتمہ غربتجیسے مقاصد کے لیے یہ لوح بہت زیادہ مفید ہے۔وہ خواتین و حضرات جو روزگار کے مسائل یا بندش کا شکار ہیںیا وہ جن کی نوکری یا کاروبار کے معاملات میں مخالفت یا دشمنی کی وجہ سے مسائل اور رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہے۔وہ جن کے اخراجات زیادہ اور آمدن کم ہے۔جنھیںمالی مشکلات کا سامنا ہے۔ قرض کی ادائیگی کرنی ہے یا مالی آسودگی حاصل کرنی ہے یاکاروبار میں برکت اور کامیابی نوکری میں ترقی مطلوب ہے تو وہ اس لوح سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کی مالی مادی کاروباری اور پیشہ ورانہ کامیابی کی بات ہو اس لوح سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔ ذاتی کاروبار یا دفتر چلانے والوں کے لیے بھی یہ بہت موثر ہے۔
لوحِ زحل
                        زحل کے ناقص اثرات کے خاتمے کے لیے یہ لوح خاص طور پر تیار کی جاتی ہے۔ساڑھ ستی کے لیے بھی مفید۔جب چلتے کام رکنے لگیں اور کام ہوتے ہوتے رہ جاءیں  تو سمجھ لیں کہ آ پ کو اس لوح کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ ایک کے بعد دوسرے مسئلہ کا شکار رہتے ہیں۔ ایک مصیبت سے جان چھوٹی تو دوسری میں گرفتار ہو گئے۔ مسائل اور پریشانیوں کا انبار کاموں کا نہ ہونا۔ ہر مسئلہ میں رکاوٹ اور التواءاور اِن دیکھے ہاتھوں کا ہوتے کاموں کو روک دینا جیسے مسائل کے لیے اس لوح کا استعمال مفید اور موثر ثابت ہو گا۔مختلف قسم کی ناکامیوں اور پریشانیوں سے تحفظ کے لیے حد درجہ موثر ہے۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جوبڑے پیمانے پر کاروبار کرتے ہیں بڑے پلازے اور عمارتیں بناتے ہیں یا وہ لوگ جو اپنے کاروبار اور کاموں کو استحکام دینے کے خواہش مند ہوں اور ایک طویل عرصہ کے لیے کامیابی کے خواہاں ہوں اِن کے لیے بھی یہ لوح حد درجہ موثر ہے۔ غرضیکہ ہر وہ کام جس میں آپ غیر معمولی اور طویل عرصہ تک کامیابی چاہتے ہوں کے لیے بھی یہ لوح حاصل کر سکتے ہیں۔
زغفرانی نقوش
                        بیماری کی نوعیت کچھ بھی ہوبیماری چاہے کتنی پرانی ہی کیوں نہ ہو!بیماری چاہے کتنی ہی موذی کیوں نہ ہوزعفرانی نقوش کا ایک کورس کرنے سے اس کے اثرات آپ پر خود ظاہر ہوں گے ۔
                        یہ زعفرانی نقوش درجہ اول کے زعفران سے خاص کواکبی اوقات میں کاغذ پرتحریر کیے جاتے ہیںاور صحت اور تندرستی کے حوالے سے اِن پر خصوصی آیات قرآنی اور اسماءربی کا ورد بھی کیا جاتا ہے۔ تاکہ اِن کے اثرات میں زیادہ سے زیادہ طاقت پیدا کی جا سکے اور اِن کو استعمال کرنے والے کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو اور اس کو صحت کے جن مسائل سے واسطہ ہے اُن کا حل نکلے اور وہ صحت یاب ہو۔
خاتمِ سلیمان
                        خاتم سلیمان  مختلف مسائل کے لیے موثر ثابت ہوتی ہے۔یہاں ان سب کا بیان بہت زیادہ جگہ گھیرے گا سو اس کی مکمل خصوصیات کی تفصیل آپ ہماری کتاب طلسمات زہرہ میں دیکھ سکتے ہیں۔
لوحِ استخارہ
                        یہ لوحکسی بھی کام یا بانڈ نمبر وغیرہ کے لیے استخارہ کرنے کے لیے مفید ہے۔بعض دفعہ انسان دوراہے پر کھڑا ہوتا ہے کہ وہ اِدھر جائے ےا اُدھر جائے۔ جب فےصلہ کرنا بہت مشکل اور ضروری بھی ہو تو ایسے حالات میں اس لوح کا بنوانا مفید رہتا ہے۔استخارہ سے فیصلہ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔بہت سے قارئین سوال کرتے ہیں کہ کیا اس کا استعمال ہر کام میں استخارہ کے لیے کیا جا سکتا ہے تو اس کا جوا ب ہاں میں ہے۔ آپ حسب منشاءکسی بھی سوال کے جواب کے لیے اطمینانِ قلب سے استعمال کر سکتے ہیں۔یہ آپ کو درست جواب حاصل کرنے میں حد درجہ معاون ثابت ہو گی۔