Books

-کتب راٹھورپبلثرر-

پہلے ادارے کی تمام کتب کے نام اور قیمت تحریر ہے اس کے بعد تمام کتب کا مکمل تعارف 
دیا گیا ہے۔


نام کتاب
قیمت
راہنمائے عملیات (ماھنامہ)
65
زرسالانہ بذریعہ(راہنمائے عملیات)
1000
خالد روحانی جنتری (سالانہ)
250
خالد ہندی جنتری(سالانہ)
250
10سالہ جنتری   (2001تا2010)
250
ہندی نجوم بمعہ( 20سالہ ہندی تقویم2001 تا 2020)
350
راہنمائے علم نجوم (حصہ اول)
400
راہنمائے علم نجوم (حصہ دوم)
300
آپ کا برج
300
راٹھور تسویۃ البیوت (لگن سارنیپوری دنیا کی)
2500
راٹھور 60سالہ تقویم  (1940تا2000)
3000
راٹھور50سالہ تقویم  (2001تا2050)
2500
راٹھور وقتی نجوم
400
احکام النجوم (وقتی نجوم)
400
کتاب الرمل، کواکب، بروج و ساعات
300
عملیات اسمائے ربی
400
روحانی مشورے
250
تسخیر موکلات و حاضرات
350
علم الحروف
300
راہنمائے عملیات
350
مفتاح الرموز و اسرار الکنوز
350
السحر الاحمر
500
السحر العجیب فی جلب الحبیب(۱)
700
السحر العجیب فی جلب الحبیب(2)
500
السحر العجیب فی جلب الحبیب(3)
500
سحر بار نوخ
500
مجربات خالد
300
اُصول و قواعد عملیات
500
مسائل کا روحانی حل
250
آسان عملیات
300
 شفائے امراض
250
خاص نمبر(سحر جادومحبت عداوت)
400
طلسمات زہرہ (عملیات تسخیر)
400
بحر الغرائب(ترجمہ)
550
اعمال شفق رامپوری
350
حروف نورانی
400
غایت الحکیم
600
الشجرۃ  النعمانیۃ
400
اقوال امرضیۃ فی معرفۃ الاعمال الرملیۃ
300
بانڈ ریس اور لاٹری کے نمبر
350
قسمت اور چانس
300
صفحہ، آکڑہ اور بنڈل) حصہ اول( (نیا ترمیم شدہ ایڈیشن)
400
بانڈ روٹینیں
350
صفحہ، آکڑہ اور بنڈل(چودہواں حصہ ) برائے  2019
350
اسباق دست شناسی
250
راہنمائے تل شناسی
250
ساعات حقیقی
250
کتب ابن عربی
400
ذائقے
250
خزینہ اعداد
300
مستحصلہ قادر الکلام
250
  اسرار حیات
300
  علم النفس
300
کتابی کورس علم عملیات (حصہ اولدوم)
800
کتابی کورس علم عملیات  (حصہ سوم و چہارم)آخری حصہ
1000
کتابی کورس انعامی نمبرزکرکٹ میچ فگر اور ریس (مکمل)
1000
کتابی کورس علم تسخیر حاضرات موکلات و جنات(مکمل)
1000
طلسمی جواہرات
450
جواہرالماعہ
500
اعمال مخفیہ، تسخیر، ہمزاد اور حاضرات
400
راہنئمائے علم نجوم دست شناسی
450
سیف بسم اللہ
390






1              راہنمائے عملیات(ماہانہ)
                علوم مخفی کے موضوع پر ایک ایسا پرچہ ہے جو ہر گھر اور عامل کی ضرورت ہے۔ یہ ہر ماہ باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔نجومی ماھانہ حالات، عددی ماہانہ حالات، بانڈ نمبر،عملیات نجومروحانیات جفر پامسٹری حاضرات ہپناٹزم پتھر نقوش الواحاعداد نفس رمل تقویم ساعات تسخیر زکات خواب تل شناسیمقناطیسی قوت مراقبہ ماھانہ حالاتبانڈ نمبر انعامی نمبر سیاسی حالات کواکبی نظرات روزانہ تقویم بزرگوں کے حالات اور بہت سے دوسرے امور اس میں زیر بحث آتے ہیں۔راہنمائے عملیات کی قیمت فی شمارہ 60روپے ہے۔ جبکہ 700زرسالانہ ارسال کر کے آپ بارہ شمارے گھر بیٹھے رجسٹر ڈاک سے حاصل کر سکتے ہیں۔
2             راہنمائے عملیات(زر سالانہ)
                راہنمائے عملیات کو آپ گھر بیٹھے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے آپ راہنمائے عملیات کا زر ِسالانہ بذریعہ منی آرڈر یا آن لائن اکاونٹ کے ذریعے یا دفتر خودآ کر ادا کر دیں تو 12ماہ تک راہنمائے عملیات بذریعہ رجسٹر ڈاک آپ کے پتے پر ارسال کیا جاتا رہے گا اوراس طرح اپنا محبوب پرچہ حاصل کرنے کے لیے نہ آپ کو بازار جانا پڑے گا اور کبھی ملنے اور کبھی ختم ہو جانے کے خوف سے بھی آپ کونجات مل جائے گی۔(زر سالانہ 700روپے)
3            خالد روحانی جنتری
                خالد روحانی جنتری ہر سال شائع ہوتی ہے۔ یہ سال بھر کے لیے آپ کی تمام نجومی و عملیاتی ضرورتوں کو پورا کرتی ہے۔ مختلف موضوعات پر بہترین مضامین اس کو مقابلے کی تمام تقویموں اور جنتریوں سے ممتاز کر دیتے ہیں۔ تمام بروج کے سالانہ حالاتملکی حالات تمام سال کی تقویم و تاریخوں کا حساب کواکب کے شرف و ہبوط ، کواکب در بروج و منازل، گرہننظرات کواکبعملیات نجوم اور دیگر علوم مخفی پر مضامین اس کا لازمی حصہ ہیں۔ مکمل تفصیل آپ خالد روحانی جنتری دیکھ کر ہی جان سکتے ہیں۔بس یوں سمجھ لیں یہ جنتری پیشہ ورنجومی عامل سے لیکر علوم مخفی کے طلباء اور عام لوگوں کے لیے بھی حد درجہ مفید ہے اور اس میں وہ حسابات دئیے گئے ہیں جو آپ کو کسی اور جنتری یا تقویم میں نہ مل سکیں گے۔ عملیات اور مختلف موضوعات پر مضمون اس کی خاص صفت ہیں۔
4            خالدہندی جنتری
                ہندی حساب سے پاکستان میں شائع ہونی والی پہلی اور واحد جنتری ہے۔ اس میںہندی حساب سے سالانہ حالات کے علاوہ تمام حسابات پاکستانی وقت کے مطابق دیئے گئے ہیں۔ تتھی نچھر یوگ لگن سارنی ہندی کواکبی رفتاریں اور بہت ساری دیگر معلومات جو تمام تر ہندی حساب سے ہیں۔ پاکستان کے وہ نجومی حضرات جو انڈیا سے آنے والی جنتریاں جو کہ انڈیا کے وقت کے مطابق تیار کی جاتی ہیں استعمال کرتے تھے اِن کے لیے یہ ایک نعمت سے کم نہیں۔انڈیا سے آنے والی جنتریاں صرف انڈیا میں درست طریقے سے استعمال ہو سکتی ہیں۔جبکہ خالد ہندی جنتری میں دئیے گئے کسی بھی حساب کو پاکستان کے وقت کے مطابق کرنے یا تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کی سہولت کے لیے ہم نے یہ سب محنت کر دی ہے۔ پاکستان کے تمام اہم شہروں کی لگن سارنی بھی اس میں شامل ہے۔ ہندی حساب سے کواکبی تقویم بھی سال بھر کی تمام ضروریات کے مطابق شامل کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہندی نجوم وغیرہ کے حوالے سے قابل قدر مواد اس میں فراہم کیا گیا ہے۔خالد روحانی جنتری کی طرز پر اس خالد ہندی جنتری میں بھی کواکب کا شرف و ہبوط، کواکب درراس و نچھتر، گرہن، درشٹی گرہ اور دیگر تکنیکی معلومات کے ساتھ ساتھ سال بھر کے انعامی نمبروں پر مشتمل کتابچہ بھی شامل جنتری ہے۔
6             عملیات اسمائے ربی
                کتاب اس حوالے سے خاص طور پر ممتاز ہے کہ پہلی دفعہ اسمائے الحسنیٰ کے روحانی اثرات کے ساتھ ساتھ ضروری نقوش و دیگر اُمور کو کھول کر بیان کر دیا گیا ہے۔ تاکہ ہر مسلمان اِن اسمائے ربی کے روحانی و عملیاتی خواص سے فائدہ اُٹھا سکے۔ یہ کتاب چار سو صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں کم و بیش 300نقوش دئیے گئے ہیں، جن سے ہر فرد فائدہ اُٹھا سکتا ہے۔
7            روحانی مشورے
                اب تک اس کتاب کے تین ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں۔ہر گھر میں اس کتاب کا ہونا مفید ثابت ہو گا۔یہ کتاب آپ کو بازاری عاملوںسے بچانے ،بہتراور درست راہنمائی کرنے کا باعث ہو گی۔ اس کتاب میں انسانی زندگی سے متعلق قریباً ایک ہزار امور و مسائل کے حل کے بارے میں اسماء الحسنی کے حوالے سے آسان اور مجرب اعمال کا ذکر کیا گیا ہے۔ یہ اعمال ایسے ہیں کہ علم عملیات کے بنیادی اصولوں سے نابلد فرد بھی توجہ دینے سے ان سے فائدہ اٹھا سکتاہے۔ یہ کتاب درج ذیل حصوں پر مشتمل ہے۔
                (1  روحانی مشورے و اعمال
                (2 برکات بسم اللہ
                3)  حروف کی روحانی و عملیات تفسیر و تاثیر
                (4 بخاری اور ترمذی سے رسول   کی دعائیں اور روحانی علاج
(5     استخارے اور اسم اعظم جیسے اموربھی اس کتاب میں زیر بحث آئے ہیں۔
8            علم الحروف
                حروف کے موضوع پر ایک بہترین اورجامع کتاب ہے۔ مختلف اقسام کی حروف کی تشریح کے علاوہ تمام حروف ابجد کے خواص کو عمومی طور پر بیان کرنے کے ساتھ ساتھ بعض حروف پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔
                مختلف قسم کے نقوش کی چال ان کے بھرنے اور استعمال کا طریقہ اور علم النقوش سے متعلق دیگر امور کا بیان بھی اس کتاب کا خاص اعزاز ہے۔اس کتاب کا ایک خاص پہلو اس میں بیان کیے گئے حروف کی زکوۃ کے متفرق طریقے ہیں جن سے ہر آدمی فیض اٹھا سکتا ہے۔
                علم الحروف شرف کواکب اور مختلف مسائل کے حل کے حوالے سے کتاب میں لاتعداد اعمال بیان کئے گئے ہیں۔ تسخیر اور بندش کے اعمال اس کاخاصہ ہیں۔ اس کے علاوہ نجوم کے حوالے سے حروف کے استعمال کا قاعدہ اور لوح تحفظ بھی شامل کتاب ہیں۔یہ علم الحروف پر ایک جامع اور راہنما کتاب ہے۔
9            راہنمائے عملیات
                شائقین عملیات کی راہنمائی کے لیے یہ کتاب تحریر کی گئی ہے۔ اب اس کو ترمیم اضافے اور اصلاح کے ساتھ دوبارہ شائع کیا گیا ہے۔ زیادہ کیا لکھوں بس یہ جان لیں یہ کتاب بڑے پیار محبت اور توجہ سے تحریر کی ہے۔ بالیقین آپ کو بھی یہی اثر اس میں ملے گا۔
                عملیات کا معاوضہ لینا چاہیے یانہیںعامل کی تربیتقواعد عملیات ساعات و نجوم منازل قمر نظرات و عملیات اسم اعظم علم نقوش و اقسام نقوش نقوش لکھنے کے طریقے موکلاجازت زکوۃ پرہیز اسماء الحسنیٰ سے مسائل کا حل قرآنی سورتوں سے مسائل کا حل طب نبوی استخارہ فطری طریقہ علاجہومیوپیتھی سے علاج جیسے ابواب اس کتاب کی جان ہیں۔
10           راہنمائے تل شناسی
                تلوں کے موضوع پر یہ سب سے پہلی اور جامع کتاب ہے۔ اس سے پہلے اس موضوع پر اس طرح کی کوئی کتاب شائع نہ ہوئی ہے۔اس کتاب میں انسانی جسم کے تمام حصوں پر تلوں کے اثرات اور احکام کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔عورت یا مرد کے حوالے سے تلوں کے اثرات و احکام میں کیا فرق ہے؟ یہ امر اس کتاب کی اہم خاصیت ہے۔
11           اسباق دست شناسی
                یہ کتاب پامسٹری،کے ہر طالب علم کی ضرورت ہے۔یوں تو دست شناسی کے موضوع پر لاتعداد کتب بازار میں دستیاب ہیں۔ تاہم اس کتاب کو تحریر کرتے ہوئے اس بات کو مد نظر رکھا گیا ہے کہ اس فن و علم کے متلاشی دست شناسی کی دقیق اور فنی بنیادوں کوآسانی کے ساتھ سمجھ سکیں۔ اس کو اسباق کے طرز پر تحریر کیا گیا ہے۔ اس کتاب کی مدد سے ہر فرد علم دست شناسی کو باآسانی سمجھ سکتا ہے۔تعین وقت کے حوالے سے اس کتاب میں خصوصی بحث کی گئی ہے۔
12          ساعات حقیقی
                ساعات کا ایک نیا طریقہ کار جو کہ خالداسحاق راٹھور کی ذاتی تحقیق اور تجربے کا نچوڑ ہے، پہلے یہ طریقہ آپ کے علم میں نہ آیا ہو گا۔
                عام مروجہ طریق کی بجائے اس میں پہلے ساعتوں کو سات حصوں اور پھرہر ساعت کو مزید سات حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ کتاب میں ستر (70) صفحات پر مشتمل جدول میںسو فی صد درستگی کے ساتھ تمام دنیا کے لیے ساعتیں استخراج کر دی گئی ہیں۔اس طرح کی جدول آج تک کسی نے تیار نہ کی ہے۔
                اس کتاب میں مندرجہ بالا طریقے سمیت ساعتیں معلوم کرنے کے دس (10) مختلف طریقے بیان کئے گئے ہیں۔ مختلف ساعتوں میں پیدا ہونے والے بچوں کے تفصیلی حالات سعد و نحس ساعتیں عملیاتروزگار امراض جنس سمت رنگ انعامی نمبرمنسوبات اسم مولود صدقہ طلسم ساعات جیسے امور پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔
                اس کے علاوہ تمام ساعات اکبر و صغیر میں پوچھے گئے سوالوںکے جواب کے موضوع پر تفصیلی باب کتاب کو چار چاند لگانے کا باعث ہے۔ اس سے آپ دنیا کے کسی بھی سوال کا درست جواب اعتماد سے دے سکتے ہیں۔
13         راہنمائے علم نجوم(حصہ اول)
                نجوم کے موضوع پر خالد اسحق راٹھور کی مایہ ناز تصنیف نجوم کے شائقین کے لیے پیش کی گئی ہے۔ اس کتاب میں زائچہ بنانے سے لے کر زائچہ پڑھنے اور احکام بیان کرنے تک کے تمام امور کو مکمل تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ زائچے میں تمام کواکب کی نظرات کے احکام ستاروں کے زائچے کے مختلف گھروں اور برجوں میں ہونے کے احکام کواکب زائچے اور بروج کے منسوبات حاکم یا مالک خانہ کے زائچے کے مختلف گھروں میں اثرات شرف و ہبوط عروج وبال ترفع و تنزل اوج و حضیضکواکب کی عارضی اور مستقل دوستی دشمنی زائچے کے مختلف گھروں پر بحث اور نجومی احکام اخذ کرنے کے اصول و قواعدادوار(دشا) نکلنے کا طریقہ اور احکام (حالات زندگی) بیان کرنے کے اصولوں سمیت لاتعداد نجومی امور کو اس کتاب میں زیر بحث لایا گیا ہے۔نجوم کے موضوع پر اس عہد کی لاجواب کتاب ہے۔
14         مفتاح الرموز و اسرار الکنوز
                امام جعفر ؒ سے منسوب یہ کتاب علم جفر کی ایک قدیم کتاب ہے۔جسے اُردو ترجمعے کے بعد شائع کیا ہے۔ تمام عربی عبارت کے ساتھ اعراب لگا دیئے گئے ہیں تاکہ غلطی کا احتمال نہ رہے۔
                بقول مصنف یہ کتاب علم الجفر اور اعداد کے مخفی خزانوں میں سے ایک ہے جسے جابر بن حیان نے مدلل اور مختصرصورت میں امام جعفر ؒسے نقل کیا ہے۔ امام صاحب نے اس میں اٹھائیس حروف تہجی متعلقات مراتب ایام املاک اور خاص طور پر امہات الجامعہ کا ذکر کیا ہے جو کہ علم ہذا کا منبع ہے۔مختصر بات یہ ہے کہ علم جفر کے موضوع پر اس کے مقابلے کی کتاب آپ کو اردو زبان میں نہ ملے گی۔یہ ایک حقیقت ہے۔صاحب کتاب خود کتاب کا تعارف ہے۔
15          10سالہ جنتری
                اس جنتری میں2001سے لے کر 2010تک یونانی حساب سے کواکب کی روزانہ رفتاریں دی گئی ہے۔ ہر نجومی اور عامل کے پاس اس کا ہونا بہت ضروری ہے۔اس میں قمر کی پوزیشن صبح پانچ بجے کے علاوہ اضافی طور پرشام پانچ بجے کی بھی دی گئی ہے۔ اس کو ہندی حساب کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ1940تا2000 اور2001تا2050تک کی یونانی جنتری بھی ادارے نے شائع کی ہے۔
16          السحر الاحمر
                یہ کتاب عبدالفتاح السید الطوخی کی تحریر کردہ ہے۔ اس کتاب کا ترجمہ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی کیا گیا ہے اور اب یہ عملیات کے شوقین دوستوں کے لیے اردو زبان میںدستیاب ہے۔
                اس کتاب میں تسخیر محبت لوگوں کی آنکھوں سے مخفی ہونے شادی میں رکاوٹ کے خاتمے بندش کھولنے دائمی محبتمرضی سے شادی کشفحاجتوںکے پورا ہونے دشمنی طلاقحفاظت خوبصورتی اور مردانگی مال مسروقہ کی برآمدگیاستخارے انڈے کے اعمال ظالم کی ہلاکت لڑکی کی شادی حکام کی تسخیر جیسے لاتعداد اعمال درج ہیں۔ یہ کتاب پہلی دفعہ اردو زبان میں پیش کی جارہی ہے۔عربی عبارت پر اعراب لگا دیئے گئے ہیں تاکہ ہر فرد اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکے۔
17         مستحصلہ قادر الکلام
                بنیادی طور پر یہ کتاب خالد اسحاق راٹھور کے ذاتی استعمال کے مستحصلہ کی تفصیلی تشریح پر مشتمل ہے۔ اس مستحصلہ کے نام پر ہی کتاب کو یہ نام دیا گیا ہے۔
          اس کے علاوہ اس کتاب میں 150اصطلاحات جفر کے علاوہ پانچ دیگر جفری مستحصلاجات بھی بیان کئے گئے ہیں۔ ہر مستحصلہ اپنی جگہ لا جواب ہے۔وہ لوگ جو مستحصلہ کی تلاش میں سرگرداں ہیں ان کے لیے یہ کتاب راہنما ثابت ہو گی۔بے مقصد اورخود ساختہ مستحصلاجات پر وقت صرف کرنے کی بجائے اس کتاب کا مطالعہ اور مشق غیر معمولی کامیابی دینے کا باعث ہو گی۔
18         ہندی نجوم
بمعہ جدیدہندی لگن سارنی اور 20 سالہ کواکبی تقویم کے۔
                ہندوں کو نجوم کے حوالے سے خاص شہرت حاصل ہے۔ اپنی قدامت اور پراسرایت کی وجہ سے بھی ہندی نجوم کو اہم خیال کیا جاتا ہے۔ اب اس موضوع پر ایک ایسی کتاب تحریر کر دی گئی ہے۔ جو ہندی نجوم کے متفرق پہلوئوں کا انتہائی خوبصورتی اور تکنیکی حوالے سے احاطہ کرتی ہے۔ ہر وہ فرد جو ہندی نجوم کو سمجھنے کا خواہش مند ہے وہ اس کتاب سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
                 ہندی نجوم کے موضوع پراردو زبان میں کبھی بھی اس قدر جامع اور اعلی پائے کی کتاب تحریر نہ کی گئی ہے۔ کتاب میں پاکستان کے اہم شہروں کی ہندی حساب سے تسویہ البیوت(لگن سارنی)بھی دی گئی ہے۔ ہندی حساب سے لگن سارنی آج کی تاریخ تک پوری دنیا میں دستیاب نہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہندی حساب سے 20سال کی کواکبی رفتاریں ( 2001تا2020 )بھی اس کتاب میں شامل ہیں۔ خیال رہے لگن سارنی اور ستاروں کی پوزیشن ہندی حساب سے استخراج کی گئی ہے اور آپ کو پاکستان کے لیے اس میں کچھ جمع تفریق نہ کرنا پڑے گا۔
19          بانڈ ریس اور لاٹری کے نمبر
                جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے یہ کتاب مختلف انعامی سکیموں میں کامیابی کے حصول کے لیے راہنمائی دینے کا باعث ہے اور تیسرے ایڈیشن کا شائع ہونا اس کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
                اس کتاب میں بالکل آسان طریقے سے اعداد نجومساعات جفر استخارے رمل اور فالنامے وغیرہ کے ذریعے انعام حاصل کرنے کے مختلف قواعد کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ ایک آسان فہم کتاب ہے۔ عام قاری بھی اس کے قواعد کو باآسانی سمجھ سکتا ہے۔
                 قمری منازل اور بروج کے حساب سے جاری سال کے متوقع صفحہ اوراکڑا نمبر حل کر کے دے دئیے گئے ہیں۔ ساتھ ساتھ اس کتاب میں نجوم اعدادساعات رمل استخارہ وغیرہ کے حساب سے بانڈ نمبر اور میچ نکالنے کے کئی ایک مجرب طریقے بیان کیے گئے ہیں۔
20          السحر العجیب فی جلب الحبیب(دوم)
                اس کتاب کے مصنف عبدالفتاح السید الطوخی ہیں۔ خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی اس عربی کتاب کا اُردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔ یہ کتاب قدیم ترین اور عجیب و غریب عملیات و طلسمات لیے ہوئے ہے۔ محبت حب تسخیر بغض جنات اور دیگر مخلوق مثلاً ملک احمر ملکہ عاینتہ سے کام لینے دشمنی صحت ظالم کے قتلغائب کی حاضری چوری کے لیے گاہکوں کو متوجہ کرنے حمل ہونے اور بندش جیسے کم و بیش دوسو کے قریب لاجواب اور ایسے اعمال جو اس سے قبل کسی فرد کی نظروںسے نہ گزرے ہوں گے، اس کتاب کا حصہ ہیں۔کتاب میں تمام عربی عبارت کو اعراب لگا دی گئی ہیں تاکہ پڑھنے میںآسانی رہے۔
21          السحر العجیب فی جلب الحبیب(سوم)
اس کتاب کے مصنف عبدالفتاح السید الطوفی ہیں۔خالد اسحق راٹھور کی زیر نگرانی عربی سے بعداز ترجمہ اُردو میں شائع کی گئی ہے۔ کتاب کا یہ حصہ بھی پہلے اور دوسرے حصہ کی طرح عجیب و غریب اور نئے اعمال پر مشتمل ہے، جو آپ کو عملیات کی اُردو کتب میں نہ ملیں گے۔ اس کے علاوہ صاحب کتاب نے قدیم ترین زبانوں کے حروف تہجی کا لاجواب انتخاب پیش کیا ہے۔حروف تہجی کا انتخاب ایک انتہائی تحقیقی کام ہے اور ہر سمجھ دار فرد کے لیے اس میں فکر کا مواد بھی ہے۔ جس کو کتاب کے اُردو حصے میں شامل کر دیا گیا ہے۔
22         الاقوال المرضیۃفی معرفۃ الاعمال الرملیہ
                علم رمل پر ایک لاجواب کتاب ہے جسے محمد الزناتی الفکی نے تحریر کیا۔ راٹھور پبلشرز کے زیر اہتمام علم رمل کے موضوع پر اس کتاب کا عربی سے اردو میں ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔ایک طویل عرصے کے بعد شائقین رمل کے سامنے نئے امور آئے ہیں۔ ورنہ ان کو پرانی کتابوں سے نقل شدہ مضامین ہی پڑھنے کو ملتے تھے۔
23        سحر بار نوخ
                یہ بنیادی طور پر ہزاروں سال قبل گزرے ہوئے حکیم الحکماء فرید عصر حکیم برنوخ ساحر سوڈانی کی کتاب ہے جسے قلمی نسخے سے عربی کتاب کی شکل الطوخی فلکی نے دی اورراٹھور پبلشرز نے اس کتاب کو قارئین کے لیے اردوترجمہ کے ساتھ شائع کیاہے۔اس سے قبل ایسے عملیات آپ نے نہ دیکھے اور نہ پڑھے ہوں گے۔موضوع کے اعتبار سے ایک قابل قدر کتاب ہے۔شائقینِ عملیات کے لیے تحقیقی مواد لیے ہوئے ہے۔قدیمی عملیاتی، روحانی اور طلسماتی اعمال اس کتاب کا سرتاج ہیں۔
24        کتب ابن عربی
                ابن عربی کا نام تصوف و روحانیت کے متوالوں کے لیے نیا نہیں ہے۔ اِن کا ایک خاص مقام تصوف کے حوالے سے ہے۔ زیر بحث کتاب اِن کے چار رسائل کے اُردو ترجمے پر مشتمل ہے۔ ادارہ راہنمائے عملیات نے خصوصی کوشش سے اِن رسائل کو اُردو دان طبقے کے لیے پیش کیا ہے۔تصوف و روحانیات سے تعلق رکھنے والوں کے لیے اُردو میں ایک لاجواب کتاب ہے۔
25         مجربات خالد
                یہ کتاب ان روحانی اعمال اور نقوش پر مشتمل ہے جو خالد اسحاق راٹھور کے ذاتی تجربے پر پورے اترے ہیں۔ یہ کتاب ایسے اعمال لیے ہوئے ہے جن کو استعمال کرنے کے لیے عملیات کے میدان میں زیادہ مہارت یا تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔ قریباًتمام اعمال آسان اور عام فہم ہیں۔ اپنی افادیت کے حوالے سے یہ کتاب اس درجہ معتبر ہے کہ یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ عملیات کے علم سے نابلد افراد سے لے کر ماہرین عملیات تک کے لیے یہ زود اثر اور کامیاب اعمال لیے ہوئے ہے۔جن کا مستند ہوناصاحب کتاب کے نام سے ظاہر ہے۔وہ لوگ جو ایسی کتاب کی تلاش میں رہتے ہیں جو مسند اور تجربہ شدہ اعمال پر مشتمل ہو کے لیے لاجواب خزانہ ہے۔
26
26-A  تسخیر موکلات و حاضرات
                تسخیر موکلات و حاضرات کا موضوع علوم مخفی کے ہر شائق کے لیے کسی نہ کسی طرح کی دلچسپی لیے ہوئے ہے۔ تاہم تسخیر موکلات و حاضرات جیسے خاص امر میں قدم رکھنے سے پہلے اس منزل کو سر کرنے کے لیے جس خصوصی راہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس علم کے طالبان کو نہیں ملتی۔ یہ کتاب جہاں قاری کی درست راہنمائی کا باعث ہو گی وہاں یہ خالد اسحاق راٹھور کے تسخیر موکلات حاضرات جنات وغیرہ کے موضوع پر مستند اعمال لیے ہوئے ہے۔ اس موضوع پر کوئی بھی عمل کرنے سے پہلے آپ اس کتاب سے حقیقی راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ تسخیر موکلات و حاضرات کے حوالے سے کسی بھی مشق وغیرہ کی ابتداء سے قبل اس کا مطالعہ ضرور کر لیں تاکہ درست راستے کے تعین کرنے میں آپ کو آسانی ہو۔یہ کتاب ایک اعتماد اور راہنمائی دے گی۔
ہمزاد آپ کا
تسخیر ہمزاد کے شائق ہیںیا جنات و موکلات کو قابو کرنا چاہتے ہیں یاتسخیر پری یا دیوتا کی خواہش دل میں لیے بیٹھے ہیں۔اس طرح کا کوئی بھی مقصد ہو یاخواہش تو ہمارا مشورہ ہے کہ ایک دفعہ کتاب’’تسخیر موکلات و حاضرات‘‘ضرور پڑھیں۔  یہ کتاب جہاں اس موضوع پر آپ کی درست راہنمائی کرے گی وہاںاس سارے کے سارے معاملہ کو بھی سمجھنے میںحد درجہ معاون ثابت ہو گی۔

27        اُصول وقواعد عملیات
                کیا آپ عملیات و نقوش کے میدان میں مہارت حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں؟عامل بننے کے خواہش مندوں اور عملیات کے مختلف شعبوں اور لاتعداد سوالات کے جوابات لیے ایک لاجواب کتاب اس کتاب کے موضوعات کے بارے میں مکمل تفصیل کے لیے کئی ایک صفحات درکار ہوں گے۔ اس لیے اِن کا یہاں ذکر ممکن نہیں۔ مختصر طور پر یہ سمجھ لیں یہ کتاب اُن تمام سوالات کے جوابات لیے ہوئے ہے۔ جو روحانی اور عملیاتی علوم کے کسی بھی طالب کے ذہن میں پیدا ہو سکتے ہیں۔ عملیات کے اُصول و قواعد پر ایک ایسی لا جواب کتاب جو اس سے قبل آپ کی نظروں سے نہ گزری ہو گی۔مصنف خالد اسحاق راٹھور کے خاص عملیات اور راہنمائی اس کتاب کا خاص خاصہ ہے۔ وہ جو عامل بننا چاہتے ہیں یا علم عملیات کو سمجھنا چاہتے ہیں یا وہ جو عملیات میںمہارت حاصل کرنا چاہتے ہیں سب کے لیے اس کتاب کا مطالعہ ہر درجہ اہم ہے۔دائرۃ البروج کے360درجات کے حوالے سے ہر ہر درجے کے خصوصی اعمال اس کتاب کا خاص حصہ ہیں۔اس کتاب میں چھوٹے بڑے قریباً سات سو(700)عنوانات قائم کیے گئے ہیں۔ علم عملیات، نقوش، تعویذات اور علوم مخفی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ہر طالب علم اور ماہر فن کے لیے راہنما کتاب۔
28        ذائقے
                ذائقے، جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے ایک ایسی کتاب ہے جو کھانے پینے سے متعلق امور کا بیان لیے ہوئے ہے۔اس کتاب میں آپ کو ملک کے ہر حصے کے ذائقہ کے مطابق طرح طرح کے کھانے یعنی سبزیاں دالیں گوشت سلاد سوپ اچار چٹنی چاول پکانے کی مختلف تراکیب مختلف رائتے اور حلوہ وغیرہ بنانے کی بہت سی تراکیب ملیں گی۔ پکانے کی شوقین بہنوں اور کھانے کے شوقین خواتین و حضرات کے لیے مکمل تحقیق کے بعد اس کتاب کوتحریر کیا گیا ہے۔
29         آپ کا برج
                وہ لوگ جو یہ جاننے کے خواہش مند ہیں کہ اِن کا برج کون سا ہے اور اِن کے برج کی خصوصیات کیا ہیں اور اِن کے برج سے دوسرے بروج کے لوگوں کے تعلقات کیسے ہوںگے یا اِن کے بروج سے خوش قسمتی کے کون کون سے متفرق اُمور منسلک ہیں، ان کی مکمل راہنمائی یہ اکیلی کتاب کر سکتی ہے۔ ایک جامع اور اپنے موضوع پر بہترین کتاب جو ہر فرد چھوٹے بڑےعورت مرد بچے سب کی دلچسپی کی حامل ہے۔دل کو موہ لینے والی تحریر۔
30        قسمت اور چانس
                انعامی نمبروں کے موضوع پر بیرون ملک شائع ہونے والی ایک خاص کتاب کا ترجمعہ کر کے شائع کیا گیا ہے یہ کتاب ذاتی لکی کیلنڈر بنانے اور ذاتی حوالے سے انعام کے حصول کے لیے خاص اوقات  یعنی جس وقت انعام نکلنے کا زیادہ امکان ہو ذاتی لکی نمبر نام کا عدد اور تاریخ وغیرہ کا نمبر معلوم کرنے کے حوالے سے ایک خاص کتاب جس کو لکی  انعامی اور بانڈ نمبروں سے دلچسپی رکھنے والے ہر فرد کو لازماً پڑھنا اور استعمال میں لانا چاہیے۔
                پورے سال کی قرعہ اندازیوں کے لیے استخراج شدہ انعامی آکڑے بنڈل اور خاص ڈبی اس کتاب میںبیان کر دیئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ایک جامع اور مجرب فارمولا/طریقہ کارتحریر کیا گیا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی فرد اپنی خوش قسمتی کا نمبردن اور وقت وغیرہ کو خودمعلوم کرسکتا ہے۔
31       صفحہ اکڑا اور بنڈل(اول) نیا ترمیم شدہ ایڈیشن
                وہ جو خود نمبر بنانے کے خواہش مند ہوں یا بنے بنائے نمبروں کو ترجیح دیتے ہیں، دونوں قسم کے لوگوں کے لیے یہ کتاب حد درجہ مفید ہے۔
                نمبر نکلانا صفحہ  اکڑا پیکٹ اور بنڈ ل وغیرہ کس طرح بنے گا کیا ہو گا  کیا نہیں ہو گا اس طرح کے لا تعداد امور کی وضاحت آپ کو اس کتاب میں ملے گی۔ علم نجوم کے ایک خاص پہلو یعنی نظرات کی بنیاد پر تیار کی گئی ایک ایسے کتاب جس سے فائدہ اٹھانا حد درجہ آسان ہے کیونکہ ہر بننے والی نظر کے ساتھ متوقع نمبر کااستخراج کر دیا گیا ہے۔ ایک لاجواب کتاب۔
                اس کتاب میںایک خاص طریقہ کار اس طرح بیان کیا گیا ہے جس پر عمل کرتے ہوئے ہر فردچند منٹوں میں صفحہ  اکڑا اور بنڈل نمبر نکال سکتا ہے۔ حل شدہ نظرات کواکب کے تحت لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہوتی نظرات کے تحت دیئے گئی نمبروں سے آپ کسی بھی وقت اور دن کاصفحہاکڑااور بنڈل وغیرہ  ایک منٹ میں خود بھی نکال سکتے ہیں۔
                وہ جو دن بھرہونے والی مختلف قرعہ اندازیوں وغیرہ میں حصہ لیتے ہیں اورروزانہ نمبریا کسی بھی خاص وقت کا نمبر معلوم کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں وہ بھی اس کتاب کی مدد سے چند منٹوں میں خود کسی بھی وقت کا نمبر استخراج کرسکتے ہیں۔
                ایک طویل عرصہ کے بعد ضروری اضافہ جات کے ساتھ اس کتاب کا نیا ایڈیشن شائع ہو چکا ہے۔ سال 2014کے حسابات کے لیے اس کے حصہ دہم (10) سے مدد لے سکتے ہیں۔
                اس کے ساتھ ساتھ پورے سال کے ہر دن کے الگ الگ متوقع نمبراستخراج کر دیے گئے ہیں تاکہ ہر فرد بالا کسی محنت ان سے فائدہ اٹھا سکے۔
32       صفحہ، آکڑہ اور بنڈل(حصہ دہم2014)
                اس کتاب کا بنیادی مواد اور طریق تو وہی ہے جواس کے حصہ اول میںزیر بحث آیا ہے۔ تاہم اس کتاب میں سال2014 کے حوالے سے تمام تر حسابات کو حل کر کے پیش کیا گیا ہے۔ حصہ اول کی طرز پر آپ سال 2014کے لیے اس کتاب کی مدد سے کسی بھی وقت اور تاریخ کا صفحہ، آکڑا اور بنڈل نمبر استخراج کر سکتے ہیں۔
                اس میں دئیے گئے تمام حسابات کو سمجھنے کے لیے آپ کو اس کے حصہ اول کی بھی ضرورت ہو گی جو ضروری ترمیم و اضافہ کے بعد شائع ہو چکا ہے۔
33        خزینہ اعداد
                اگر یوںکہا جائے کہ انسانی حد تک یہ کتاب اعداد کے موضوع پر ایک جامع صحیفے کی شکل اختیار کر گئی ہے تو غلط نہ ہو گا۔کتاب میںعلم اعداد کے بنیادی امور پر بحث کرنے کے ساتھ ساتھ درج ذیل امور پر بھی تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
                ٭           ہر عددکی متفرق خصوصیات
                ٭           سالانہ زائچہ
                ٭           مدت العمر
                ٭           مرکب اعداد کے احکام
                ٭           سوالوں کے جواب معلوم کرنابمعہ ذاتی قاعدہ
                ٭           حالات زندگی
                ٭           عددی ادوار برائے زندگی ماہ اور دن(پیش آمدہ حالات و واقعات کے استخراج کے قواعد)
                ٭           واقعات کے وقوع میں آنے کا وقت۔
                متفرق امورکے باب میں مختلف قواعد اور مختلف نمبروں کے استخراج پر بحث کی گئی ہے مثلا مشترک نمبر معاشی نمبرآتشی نمبر بادی نمبراور پیشے کا نمبر وغیرہ وغیرہ۔
34        راٹھور تسویۃ البیوت
                زائچہ سازی کے لیے جن کتب کی ضرورت ہوتی ہے اِن میں سے ایک اہم ترین اور نایاب تکنیکی کتاب ’’راٹھور تسویۃ البیوت‘‘ہے۔ لگن سارنی، تسویۃ البیوت، Table of House، گھروں کی درجات وغیرہ سب مختلف نام ہیں لیکن اِن سب کا معنی ایک ہی ہے۔’’راٹھور تسویہ البیوت‘‘ ایک ایسی کتاب ہے جو دنیا میں کسی بھی جگہ کا زائچہ بنانے کے لیے ایک ماہرِ نجوم کولازم درکار ہو گی۔ یہ کتاب کسی مغربی کتاب کا چربہ یا نقل نہیں ہے۔ بلکہ پاکستان کے ماہرین علم نجوم کی ضروریات کو سامنے رکھ کر اُردو زبان میں جناب خالد اسحاق راٹھور نے محنت شاقہ سے تیار کی ہے۔
35       راٹھور 50سالہ تقویم (2001تا2050)
                زائچہ سازی کے لیے جس دوسری کتاب کی حد درجہ ضرورت پڑتی ہے وہ کواکبی جنتری، تقویم،Ephomris، کواکبی تقویم، کواکبی رفتاریں وغیرہ کے ناموںسے جانی جاتی ہے۔ راٹھور پبلشرز کے تحت یونانی حساب سے 50سالہ تقویم تیار کی گئی ہے جو2001تا2050تک کی رفتاریں لیے ہوئے ہے۔ موجودہ اور آئندہ سالوں کے زائچے بنانے اور نجومی حساب کرنے کے لیے کواکبی تقویم کی حد درجہ ضرورت ہوتی ہے تاہم پاکستان میں ایسی کوئی کتاب دستیاب نہ تھی۔ بہرحال اللہ تعالی کی مہربانی سے ’’راٹھور 50سالہ تقویم‘‘ (2001تا2050) کے نام سے یہ کتاب اب آپ کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ ایک خاص بات جو اس حوالے سے تحریر کرنے والی ہے وہ یہ ہے کہ یہ کتاب اُردو زبان میں ہے اور وہ نجومی حضرات جو انگلش نہیں جانتے یا مکمل طور پر نہیں سمجھ سکتے اِن کو بھی اس کتاب سے کام لینے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے گی۔اسے دیکھتے ہی آپ صاحب کتاب ’’خالد اسحق راٹھور‘‘ کی محنت کے قائل ہو جائیں گے۔
36-A                راٹھور 60سالہ تقویم (1940تا2000)
                زائچہ سازی کے لیے جس دوسری کتاب کی حد درجہ ضرورت پڑتی ہے وہ کواکبی جنتری، تقویم،Ephemaris، کواکبی تقویم، کواکبی رفتاریں وغیرہ کے ناموںسے جانی جاتی ہے۔ راٹھور پبلشرز کے تحت یونانی حساب سے  60سالہ تقویم تیار کی گئی ہے جو1940تا2000تک کی رفتاریں لیے ہوئے ہے۔ موجودہ اور آئندہ سالوں کے زائچے بنانے اور نجومی حساب کرنے کے لیے کواکبی تقویم کی حد درجہ ضرورت ہوتی ہے تاہم پاکستان میں ایسی کوئی کتاب دستیاب نہ تھی۔ بہرحال اللہ تعالی کی مہربانی سے ’’راٹھور 60سالہ تقویم‘‘ (1940تا2000) کے نام سے یہ کتاب اب آپ کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ ایک خاص بات جو اس حوالے سے تحریر کرنے والی ہے وہ یہ ہے کہ یہ کتاب اُردو زبان میں ہے اور وہ نجومی حضرات جو انگلش نہیں جانتے یا مکمل طور پر نہیں سمجھ سکتے اِن کو بھی اس کتاب سے کام لینے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے گی۔اسے دیکھتے ہی آپ صاحب کتاب ’’خالد اسحق راٹھور‘‘ کی محنت کے قائل ہو جائیں گے۔
37       راٹھور وقتی نجوم
                علم نجوم کے موضوع پر چند ہی کتب دستیاب ہیں۔ جہاں تک وقتی نجوم کا تعلق ہے تو اس پر قابل اعتماد مواد اور کتب کا اُردو زبان میں انتہائی فقدان ہے۔ خالد اسحاق راٹھور، ایڈیٹر، راہنمائے عملیات نے اپنے طویل تجربے کی روشنی میں علم نجوم کی ایک اہم شاخ ’’وقتی نجوم‘‘ پر یہ کتاب تحریر کی ہے۔ وہ طالب جو اس حوالے سے کتاب کی تلاش میں سرگرداں تھے، اب اِن کو وقتی نجوم کے موضوع پر عظیم خزانے سے بڑی نعمت اِس کتاب کی شکل میں دستیاب ہو گئی ہے۔نجوم کے ہر ماہر اور طالب علم کو اس کتاب کا مطالعہ مفید اور نئی سمت دینے کا سبب بنے گا۔علم کے متلاشیوں کے لیے ایک خزانہ۔
38        احکام النجوم(وقتی نجوم)
                وقتی علم نجوم کے موضوع پریہ ایک قدیم اُردو کتاب کی اشاعت نو ہے۔ یہ کتاب طویل عرصہ پہلے شائع ہوئی تھی اور اب ناپید تھی ۔ ادارہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ نے وقتی نجوم کے موضوع پر اس قدیم اور لاجواب کتاب کو نئی زندگی دیتے ہوئے شائع کیا ہے۔ وقتی نجوم اور اس کے مختلف پہلوئوں کو سمجھنے کے لیے اس سے بہتر کتاب شاید ہی کوئی ہو۔قدیم ماہرین کے تجربات اب خفیہ نہیں رہے، اس کتاب کے ذریعے سب پر ظاہر ہوں گے۔
39         مسائل کا روحانی حل
                انسانی زندگی خوشی اور غمی کاامتزاج ہے۔ مسائل کا روحانی حل نامی یہ کتاب فرد کو پیش آنے والے مختلف قسم کے مسائل کا روحانی اور عملیاتی حل لیے ہوئے ہے۔ اس میں روزمرہ سے لے کر خصوصی نوعیت اور جسمانی و ذہنی ہر طرح کے مسائل کا روحانی حل شامل ہے۔
40         آسان عملیات
                یہ کتاب دراصل اُن عملیات اور روحانی اعمال پر مبنی ہے جن کو خالد اسحاق راٹھور، ایڈیٹر، راہنمائے عملیات نے مختلف لوگوں کو اِن کے مسائل کے حل کے حوالے سے تعلیم کیا۔ یہ عملیات اوراس کے نقوش ہر درجہ موثر اور صاحب قلم کی سند لیے ہوئے ہیں۔ ہر عامل اور عام فرد کو اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔
41        خاص نمبر(سحر و جادو، حب و تسخیر، بغض و عداوت و بربادی، صحت و شفا)
                خاص نمبر دراصل سحر، جادو، حُب، تسخیر، بغض، عداوت ، بربادی، صحت اور شفا جیسے اعمال پر مشتمل ہے جو اپنے اپنے زمانے موضوعات سے دلچسپی رکھنے والوں کو لاتعداد روحانی اعمال اور نقوش وغیرہ ایک جگہ ملیں گے جو موثر اور مجرب ہیں۔خاص خاص عملیات کا انتخاب انتہائی عرق ریزی اور محنت سے کیا گیا ہے۔
42       شفائے امراض
                اس کتاب کا بنیادی موضوع انسان اور وہ امراض جو اس کو زندگی کے مختلف حصوں میں وقتا فوقتاً جکڑتے ہیں۔عام آدمی بھی اس کتاب سے فائدہ اُٹھا سکتا ہے کیونکہ اس میں سادہ اورقا بلِ عمل روحانی اعمال دئیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر اور حکیم بھی اس کتاب سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ایک عظیم روحانی راہنمائی۔
43       طلسمات زہرہ
                محبت کے متوالوں کے لیے ایک نایاب کتاب۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ محبت اور تسخیر کے موضوع پر ایک عربی کتاب کے ترجمے پر مشتمل ہے۔ جبکہ دوسرا حصہ ان ابواب پر مشتمل ہے جو خالد اسحاق راٹھور نے محبت تسخیر شادیاتفاق تفریق الفت وغیرہ جیسے امور پر تحریر کئے ہیں۔ اپنے نفس مضمون کے اعتبار سے یہ کتاب محبت و تسخیر کے حوالے سے آپ کے ہر مسئلے کا حل لیے ہوئے ہے۔نئے ایڈیشن میں چند اہم مضامین کا خصوصی اضافہ کیا گیا ہے۔ ایک جامع اور آسان فہم کتاب۔
44        کتاب الرمل، کواکب، بروج و ساعات (ترجمہ)
                یہ عربی کتاب کے اُردو ترجمے پر مشتمل ہے اس کتاب میں علم رمل، کواکب، بروج اور ساعات کے موضوعات پر چار الگ الگ رسائل تھے جن کو اُردو ترجمے کے ساتھ ادارہ راہنمائے عملیات نے علوم مخفی کے متلاشی اور نئی فنی باریکیوں سے فائدہ اُٹھانے والوں کے لیے شائع کیا ہے۔ ایک دلچسپ کتاب ہے۔
45        اسرار حیات
                پنڈت گردھاری لعل کا نام پچھلے زمانے کے ماہرین میں نمایاں ترین مقام پر رہا ہے۔پنڈت گردھاری لعل علوم مخفی کے شعبے کے ایک معتبر مصنف ہیں۔ اسرار حیات کے نام سے اِن کی یہ کتاب اب ناپید ہے۔ اس میں تتوں، سُروں، پانچ جانوروں کو لے کر پیش گوئی ،سوالوں کے جواب اور حالات وغیرہ کے بارے میں خاص علوم کو بیان کیا گیا ہے۔اِ ن تینوں اُمور پر شاید ہی کوئی کتاب آپ کو مارکیٹ میںدستیاب ہو۔ اس کتاب کے آخری باب میں ہمزاد کے تین خاص اعمال بھی بیان کیے گئے ہیں۔ تتوں، سُروں اور پانچ جانوروں کا علم کیا ہے، اگر اس راز کو جاننا چاہتے ہیں تو اس علمی خزانے کو آج ہی اپنے لیے حاصل کریں۔ ادارہ راہنمائے عملیات نے اس کو امپورٹڈ کاغذ اور مجلہ کتابی شکل میں شائع کیا ہے۔
46       حروف نورانی
                حروف دراصل حرف عام میںقرآن کے حروف مقطعات کو کہا جاتا ہے۔ اس وجہ سے ہی علم الحروف اور عملیات میں اِن حروف کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ دنیا کا کوئی بھی نیک کام ہو اس کی تکمیل کے لیے حروف نورانی کا موثر ہونا امر ثابت ہے۔ حروف نورانی کی یہی موثریت اور طاقت ہے جس نے صاحب کتاب جناب خالد اسحاق راٹھور کو اس موضوع پر قلم اٹھانے پر مائل کیا اور آپ جانتے ہیں کہ اِن کے قلم کو اللہ نے وہ طاقت عطا کی ہے کہ جو اِن کی تحریر کو ایک دفعہ پڑھتا ہے اس کا قائل ہو کر رہ جاتا ہے۔ اس کتاب میں یوں تو متعدد امورات کو زیر بحث لایا گیا ہے تاہم یہاں چند کا ذکر کیا جا رہا ہے تاکہ قارئین کو اس خاص کتاب کی اہمیت اور افادیت کا ادراک ہو سکے۔
٭اقسام حروف
٭ لوح حروف مقطعات نورانی
٭خاص الواح و نقوش حروف نورانی( دائرہ قمری اور شمسی سے )۔
٭تکسیر کبیر (39 عدد)
٭حروف و عناصر
٭اصلاح زائچہ (بذریعہ حروف نورانی)
٭کواکب کے خاص نورانی نقوش بمعہ تکسیر
٭ذاتی و خصوصی عمل
٭چودہ جمعرات کا عمل
٭توازن حروف و حل مسائل و مشکلات
٭نصرت الہی
٭چودہ روشن راتوں کا عمل
٭فتحنامہ نورانی
٭عمل اہرامی+حروف نورانی
٭شرف زحل اور حروف نورانی
٭لوح نورانی شمسی  و  قمری
٭عمل بسم اللہ نوری
47       عملیات شفق رامپوری
                پاک و ہند میں اگر کسی فرد نے علم العملیات، حروف اور دیگر علوم کو عوام تک پہنچانے کا بنیادی کام کیا ہے تو جناب شفق رامپوری اس حوالے سے خصوصی مقام رکھتے ہیں۔ یہ کتب جناب شفق رامپوری صاحب کے کم و بیش پونے دوسو کے قریب خاص خاص اعمال پر مشتمل ہے۔ یہ تمام اعمال ایسے ہیں جو صاحب کتاب کے تجربہ شدہ اور اِن کی سند لیے ہوئے ہیں۔
                دست غیب، اعمال سورہ جن، اولاد، شادی، مسان، حب، استخارہ، آسیب، توشہ اصحاب کہف، مہربانی خاوند، خاتمہ پریشانی، اعمال علم الحروف، حصول خزائن و گم شدہ، تسخیر عام، عمل ہد ہد، فالنامہ، استخارہ، عملیات سے سونا، تسخیر ہمزاد، شوہر مطیع، تصرف عالم، مجاور و مسافر(اصل عمل)، عمل ہمزاد سفلی، عمل مفارفت، شرف مشتری، قاعدہ روح الزوج، تسخیر و محبت، عمل جاذبہ مقناطیس، قوت مردانہ اور ایسے کم و بیش پونے دوسو کے قریب نایاب اور مستند اعمال اس کتاب کا خاصہ ہیں۔مستند اور خالص اعمال کے لیے اس کتاب کا مطالعہ مفید ثابت ہو گا۔
48        الشجرۃ النعمانیۃ
                عربی، فارسی اور انگریزی کتب کو بعد از ترجمہ اردو زبان کے قارئین کے لیے پیش کرنا ادارہ راہنمائے عملیات کا ایک خاص اعزاز ہے۔ الشجرۃ النعمانیۃ بھی اس تسلسل کا ایک حصہ ہے اس کتاب کے مصنف سید شریف یوسف محمد الھندی ہیں۔ روحانیات، اسرار، تاثیرات، ارواح، علوی املاک، روحانی و سفلی ملوک کے حوالے سے یہ ایک ایسی نایاب اور پوشیدہ کتاب تھی جس کو بعد از ترجمہ علوم مخفی کے قارئین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اپنے پراسرار اعمال کے حوالے سے یہ میدان عملیات، روحانیات اور ارواحی علوم میں ایک بیش بہا اضافہ ہے۔ وہ لوگ جو کچھ نیا اور خاص تلاش کر رہے ہوں ان کو بھی اس کتاب کو ضرور حاصل کرنا اور پڑھنا چاہیے۔ا عمال روحانی کے نئے دروازے کھولیں گے۔
49          غائیت الحکیم
                غائیت الحکیم ایک عربی کتاب ہے جس کو بعد از ترجمہ قارئین اور طالبان علم کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے مصنف حکیم الحاذق ابی مسلمۃ المجرطی اندلسی ہیں۔ یہ کتاب 343ھ میں تحریر کی گئی تھی۔ ا س طرح تقریباً گیارہ سو سال پرانی کتاب ہے جو آپ کی خوش قسمتی ہے کہ آپ تک آپ کی اپنی زبان میں پہنچ گئی ہے۔
                یہ کتاب مشرق میں ہی نہیں مغرب میں بھی ایک انتہائی مطلوب کتاب ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ کتاب اسلامی مزاج کے اعمال کے ساتھ ساتھ طلسمات اور منازل قمر اور  سیمیا وغیرہ پر مشتمل ہے۔ مختلف کواکبی حالتوں سے کس طرح فائدہ اٹھا کر غیر معمولی موثر اور اثر انداز اعمال تیار کیے جا سکتے ہیںاس کتاب کا راہنمااُصول ہے۔ اس کے علاوہ یہ کتاب کیمیا کے اصولوں پر بھی بحث کرتی ہے۔ اس کے ایک خاص حصہ میں تسخیر، روحانیات، ارواح، جنات اور دیگر مخفی مخلوق وغیرہ کے حوالے سے بہتر مواد شامل کیا گیا ہے۔ مختصر طور پر اس کتاب کی تعریف یہ ہے کہ یہ ایک انمول خزانہ ہے جس کے خواص کو چند سطور یا صفحات میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔صرف اور صرف کتاب کو ہاتھ میں پکڑنے کی دیر ہے۔ یہ خود بخود آپ سے کلام کرنا شروع کر دے گی۔
50          جواہر الماعۃ
                ایک اور عربی کتاب جو بعد از ترجمہ آپ کے لیے پیش ہے۔ اس کتاب کے مصنف شیخ علی ابوۃ اللہ المرزوقی ہیں۔ حروف کے علوی و سفلی ارواح وغیرہ سے لے کر انسانی زندگی کے ہر پہلو پراس قدیم کتاب میں عملیات کا ایک خزانہ ظاہر ہونے کے لیے پوشیدہ ہے۔ نقوش الواح، طلسمات ، موکلات، حسابی، عددی، روحانی قواعد، محبت ، خیروشر، تسخیر، غیبی مدد، دعوت خدام و عون،قضاء حاجات، باہ، اشیاء کے خواص، طالب و مطلوب، تکمیل خواہشات و حاجات اور قسم قسم کے اعمال اس کتاب کی اہمیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ مستند عملیات اور روحانی علوم کے متلاشی عوام و خواص کے لیے خاص کتاب ہے۔ اس قدیم خزانہ سے مستفید ہونا آپ کے علم میں اضافہ کا باعث ہو گا۔ کچھ سال پہلے راہنمائے عملیات میں اس کا قسط وار ترجمہ شائع ہوتا رہا ہے۔ اب مکمل کتاب بعد از ترجمہ قارئین کے لیے حاضر ہے۔
51        
52        کتابی کورس/ کورس علم عملیات
ابتداء سے انتہاء تک علم عملیات کی مکمل راہنمائی۔
                آپ بھی پیر اور عامل بن سکتے ہیں۔
                ادارہ راہنمائے عملیات اول دن سے علوم مخفی کی ترویج اور تعلیم وتربیت میں مصروف کار ہے۔ اس سلسلے میں خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز کے تحت عملیات، جفر، نجوم، ساعات، اعداد، ٹیرٹ کارڈ، انعامی نمبرزحاضرات وغیرہ پر کورسز کا سلسلہ بذریعہ ڈاک اور کلاسزجاری ہے۔
                تاہم دیکھا گیا ہے کہ بذریعہ ڈاک یا کلاسز کے اخراجات برداشت کرنا ہر طالب علم کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔ سو کافی سوچ بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ علوم مخفی کے کورسز کو کتابی شکل میں طلباء اور عملیات کے متلاشی لوگوں تک پہنچایا جائے۔ اس بارے میں قارئین عملیات کو پہلے بھی مطلع کیا گیا تھا تاہم دیگر مصروفیات کے باعث اس پر کام نہ ہو سکا لیکن اب اس سلسلے کو اللہ کی مدد اور اہنمائی سے عملی شکل دی گئی ہے۔ اس سلسلہ وار کتابی کورسز کی ابتداء علم عملیات سے کی گئی ہے۔اس کتاب میں اُن طلباء کے لیے جو اپنے ذہن میں مختلف سوالات لیے ہوئے ہیں کے جواب کے لیے بھی راہنمائی کا طریق بیان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ طلباء کے ادارہ سے منسلک ہونے اور مسلسل علوم مخفی کی بہترین راہنمائی فراہم کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم بھی مہیا گیا گیا ہے۔ علم عملیات میں دلچسپی رکھنے والے ہر مرد و زن کو اس کتابی کورس سے ضرور مستفید ہونا چاہیے۔ آپ چاہے حاضرات کے شوقین ہو، نقوش کے، تسخیر کے، صوامت کے آپ کے لیے ہر شعبہ میں مکمل راہنمائی اس کتابی سلسلہ میں کی گئی ہے۔ یہ نہیں کہ ایک عمل کسی خاص حوالے سے بتا کہ باقی راہنمائی کے بغیر فرد کو رجعت، بندش، تنگی رزق، بندش اولاد، ازدواجی اور خاندانی مسائل وغیرہ کا شکار ہونے کے لیے چھوڑ دیا جائے۔ مکمل اور درست ترین راہنمائی ہمارا عزم اور ارادہ ہے۔ جس پر ہم اللہ تعالی کی مددسے پورے اُتریں گے اور ہمیں اللہ کی ذات سے یقین ہے کہ اس کتابی کورس کے ذریعے آپ فن عملیات میں کامیابی حاصل کریں گے اور مکمل مہارت حاصل کر پائیں گے۔ انشاء اللہ۔ کتابی کورس علم عملیات (اول دوم)شائع ہو چکا ہے۔ خواہشمند اس کا ہدیہ ارسال کر کے منگوا سکتے ہیں۔
53        راہنمائے علم نجوم(حصہ دوم)

راہنمائے amliyaat ( ماھنامہ )
زرسالانہ ba zarea ( راہنمائے amliyaat )
Khalid Rohani jantari ( salana )
Khalid hindi jantari ( salana )
10 sala jantari ( 2001 taa 2010 )
hindi najoom bmah ( 20 sala hindi Taqweem 2001 taa 2020 )
راہنمائے ilm najoom ( hissa awwal )
راہنمائے ilm najoom ( hissa doum )
aap ka burj
Rathore تسویہ البیوت ( lagan سارنی' poori duniya ki )
Rathore 60 sala Taqweem ( 1940 taa 2000 )
Rathore 50 sala Taqweem ( 2001 taa 2050 )
Rathore waqti najoom
ehkaam al nujoom ( waqti najoom )
kitaab الرمل, kwakb, bruj o ساعات
amliyaat asmaye rabbi
Rohani mashwaray
taskheer موکلات o hazraat
ilm alhrof
راہنمائے amliyaat
Muftah الرموز o asaraar الکنوز
السحر الاحمر
السحر العجیب fi jlb alhbib (? )
السحر العجیب fi jlb alhbib ( 2 )
السحر العجیب fi jlb alhbib ( 3 )
sehar baar نوخ
mujarbaat Khalid
aُsol o qawaid amliyaat
masail ka Rohani hal
asaan amliyaat
shifaye amraaz
khaas number ( sehar' jadu' mohabbat' adawat )
talismaat Zohrah ( amliyaat taskheer )
behar الغرائب ( tarjuma )
aamaal shafaq رامپوری
huroof noorani
Ghayat al hakeem
الشجرہ النعمانیہ
aqval امرضیہ fi معرفہ الاعمال الرملیہ
band race aur lotry ke number
number hi number ( hissa awwal )
number hi number 15000 ( hissa doum )
qismat aur chance
inaami کرشمات ( photo copy )
safha, آکڑہ aur bandal ) hissa awwal ( ( naya tarmeem shuda addition )
band روٹینیں
safha, آکڑہ aur bandal ( hissa daham ) baraye 2015
asbaq dast shanasi
راہنمائے tall shanasi
ساعات haqeeqi
kutub Ibn arabi
zaiqay
Khazina adaad
مستحصلہ Qadir al kalam
asaraar hayaat
ilm al-nafs
kitabi course ilm amliyaat ( hissa awwal' doum )
kitabi course ilm amliyaat ( hissa soum o chaharum ) aakhri hissa
kitabi course inaami نمبرزکرکٹ match figure aur race ( mukammal )
kitabi course ilm taskheer hazraatموکلات o jaanat ( mukammal )






راہنمائے amliyaat ( ماھنامہ )
زرسالانہ ba zarea ( راہنمائے amliyaat )
Khalid Rohani jantari ( salana )
Khalid hindi jantari ( salana )
10 sala jantari ( 2001 taa 2010 )
hindi najoom bmah ( 20 sala hindi Taqweem 2001 taa 2020 )
راہنمائے ilm najoom ( hissa awwal )
راہنمائے ilm najoom ( hissa doum )
aap ka burj
Rathore تسویہ البیوت ( lagan سارنی' poori duniya ki )
Rathore 60 sala Taqweem ( 1940 taa 2000 )
Rathore 50 sala Taqweem ( 2001 taa 2050 )
Rathore waqti najoom
ehkaam al nujoom ( waqti najoom )
kitaab الرمل, kwakb, bruj o ساعات
amliyaat asmaye rabbi
Rohani mashwaray
taskheer موکلات o hazraat
ilm alhrof
راہنمائے amliyaat
Muftah الرموز o asaraar الکنوز
السحر الاحمر
السحر العجیب fi jlb alhbib (? )
السحر العجیب fi jlb alhbib ( 2 )
السحر العجیب fi jlb alhbib ( 3 )
sehar baar نوخ
mujarbaat Khalid
aُsol o qawaid amliyaat
masail ka Rohani hal
asaan amliyaat
shifaye amraaz
khaas number ( sehar' jadu' mohabbat' adawat )
talismaat Zohrah ( amliyaat taskheer )
behar الغرائب ( tarjuma )
aamaal shafaq رامپوری
huroof noorani
Ghayat al hakeem
الشجرہ النعمانیہ
aqval امرضیہ fi معرفہ الاعمال الرملیہ
band race aur lotry ke number
number hi number ( hissa awwal )
number hi number 15000 ( hissa doum )
qismat aur chance
inaami کرشمات ( photo copy )
safha, آکڑہ aur bandal ) hissa awwal ( ( naya tarmeem shuda addition )
band روٹینیں
safha, آکڑہ aur bandal ( hissa daham ) baraye 2015
asbaq dast shanasi
راہنمائے tall shanasi
ساعات haqeeqi
kutub Ibn arabi
zaiqay
Khazina adaad
مستحصلہ Qadir al kalam
asaraar hayaat
ilm al-nafs
kitabi course ilm amliyaat ( hissa awwal' doum )
kitabi course ilm amliyaat ( hissa soum o chaharum ) aakhri hissa
kitabi course inaami نمبرزکرکٹ match figure aur race ( mukammal )
kitabi course ilm taskheer hazraatموکلات o jaanat ( mukammal )





No comments:

Post a Comment