اول گیارہ بار دورد شریف پڑھیں پھر آوء اللہ المستعان علےٰ ما تصفون بیا رفیق یا شفیق بحق من ضیق ایک ہزار بار پڑھ کر پھر درود شریف گیارہ بار پڑھیں اور پھولوں کے اوپر پھونکیں۔ بس یہ پھول معشوق کے پاس بطور تحفہ بھیجیں۔ تو محبوب پھول سو نگھتے ہی بیقرار ہوجائے گا۔
Teaching and providing guideline in all occult sciences cources like Astrology, Jaffar, Rammal, Amliyat, numerology, Palmistry, Hour system and so on.
Friday, January 31, 2020
Tuesday, January 28, 2020
Friday, January 24, 2020
Thursday, January 23, 2020
برائے حُب بے نظیر
عروج ماہ میں جمعہ کی رات کو الٰہی بحر مت جبرائیل و میکائیل و اسرافیل و توریت موسی و انجیل عیسی و فرقان محمد الرسول ﷺ چالیس بار پڑھیں اور متواتر چار روز تک پڑھتے رہیں عمل پڑھنے کے دوران مطلوب کا تصور کرتے رہیں مگر حرام کاری کی نیت ہرگز نہ ہو ترک حیوانات کریں گوشت وغیرہ بالکل نہ کھائیں۔ پس جس کے واسطے عمل پڑھا جائے وہ عامل کے فراق میں دیوانہ و ار فر یفتہ ہو کر حاضر ہو گا نہایت مجرب ہے۔x
Wednesday, January 22, 2020
Talseem Chashamah Book
Photocopy Print
Old Book
Sr # 16
Rs. 290
03008442060
یہ کتاب 1922 میں شائع ہو گئی تھی۔ اس کتاب کے مصنف عامل رام پرشاد ہیں۔ یہ کتاب عملیاتی عجائبات و اعمال مطیع‘ امساک وباہ کا علاج‘تیاری خزاب ‘ دفع موذی جانور ‘ طلسمات و شعبدات‘ غائب ہونے کے اعمال۔انسان کے مختلف شکلوں کے نظر آنے کے اعمال اور بعض و عداوت کے منتروں پر مشتمل ہے۔ ایک نہایت ہی قدیم اور نایاب کتاب جو بقول مصنف مرنے سے پہلے ایک یادگار چھوڑنے کے لیے تحریر کی گئی۔(فوٹو کاپی میں دستیاب ہے)۔
مصنف : رام پرکاش
تاریخ اشاعت : لکھنو 1922
Saturday, January 18, 2020
Tuesday, January 14, 2020
Monday, January 13, 2020
عملیا ت تسخیر خا ص و عا م
جلالی اور جما لی تر ک حوا نا ت کر یں ۔ رو ٹی اپنے ہا تھ ہی کی پکی ہوئی کھائیں۔ چمڑے کے ڈو ل کا پا نی نہ پیئیں۔ گو شت نہ کھا ئیں ۔ کسی جا ند ا ر بلکہ جُو ں بھی نہ ما ر یں۔اپنا کو ئی کا م دو سر ے آدمی سے نہ کر وا ئیں اور "یاموٗخر "چالیس روز کے اندر سوا لاکھ پڑھیں ۔ نیت زکوۃ کی ہو، جب چالیس رو ز گز ر جا ئیں تو پھر ہر ر و ز صر ف ایک سو با ر پڑھا کر یں ، تو ہر شخص عز ت کر ے گا اور خا ص و عا م کے دل مُسخر ہو جا ئیں گے ۔ انشا ء اللہ تعا لےٰ۔
x
Friday, January 10, 2020
Thursday, January 9, 2020
عمل برا ئے تسخیر محبو ب
یجونہم کحب اللہ والذین اٰمنو اشد حبا اللہ بین الناس حب الشہوات من النساء والنَّبین و اطفطیر المقطر من الذہب و الفضد والخیل الموسومہ والانعام والحرث اذا لکٗ متاع الحیٰوتہ الدنیا واللہ عندہ حسن الحاب۔
نماز پابندی سے پڑھیں اور بروز جمعہ بعد غسل و وضو ، پا کیز ہ لبا س پہن کر اور کپڑوں کو عطر و گلا ب لگا کر تنہا اور مقا م خلو ت پر ہر نی کی کھال بچھا کر گیارہ با ر در ود شر یف اور اس کے بعد آیا ت مذ کو ر ہ با لا ایک ہز ا ر ایک بارپڑ ھیں ۔ کھا ل با لکل تا ز ہ ہو نی چا ہئیے ۔ پہلے استعما ل نہ ہو ئی ہو ، محبوب کا تصورقا ئم رکھیں اور ہر رو زہ مقر ر ہ جگہ ہی و ظیفہ پڑھا کر یں ۔ چالیس رو ز تک پڑ ھتے رہیںاور آخر میں بھی گیا ر ہ با ر درُود شر یف پڑھیں پھر خو د ہی حلو ہ تیا ر کر کے اس پر دم کر یں اور مطلو ب کو کھلا ئیں تو و ہ محبت میں دیو ا نہ ہو جا ئے گا۔ عجیب و غر یب اور نہا یت آسا ن عمل ہےاور مجر ب ہے ۔
Tuesday, January 7, 2020
Monday, January 6, 2020
How to Check Moonstone - Moonstone vs White Aqeeq Difference - How to ch...
Subscribe to:
Posts (Atom)