Attars

عملیاتی اور روحانی مقاصد کے لیے الکوحل اور ایسی دیگر اشیاءسے پاک خوشبویات کی ضرورت ہوتی ہے۔ جبکہ بازار میں دستیاب خوشبویات عموما الکوحل اور ایسے محلولوں کی بنیاد پر بنائی جاتی ہیں یا پھر ان میں ملاوٹ کی جاتی ہے۔ اس وجہ سے روحانی و عملیاتی مقاصد کے لیے قابل اعتبار نہیں ہوتیں۔ادارہ راہنمائے عملیات نے عملیاتی اور روحانی مقاصد کے لیے اصلی’ خالص اور ملاوٹ سے پاک عطریات کا خصوصی بندوبست کیا ہے۔ اب آپ مکمل اعتماد سے ضرورت کے عطر ادارہ سے طلب فرما سکتے ہیں۔

Alcohol free attars are available.



No comments:

Post a Comment