Monday, October 19, 2020

Pershan Aftab, Awal Hindi Waqti Najoom Book


 

Photocopy Print
Old Book
Sr # 88
Rs. 460
03008442060
نجوم اور فال کے احکامات۔ مستقبل کے حالات۔ قبل از وقت جانئیے۔

مصنف : پنڈت دیو دیال

Thursday, October 15, 2020

Ishrar ul Adad Book (Part 2)





Photocopy Print
Old Book
Sr # 87
Rs. 400
03008442060
پرشن کا حل۔ اجتہادات۔ مجموعہ خواص بمعہ امراض فالنامہ از لم الاعداد۔ مزید سینکڑوں اُصول اعداد۔

مصنف : حکیم سید فقیر حسین ضیاء النقوی بھاکری

Sunday, October 11, 2020

Gulshan Israr ul howat Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 86
Rs. 860
03008442060
اردو ترجمہ۔ عملیات کی اٹھارہ عجیب و غریب کتب۔
مصنف : عبدالوہاب

تاریخ اشاعت :  1344

Wednesday, October 7, 2020

Ollu Tantar Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 85
Rs. 400
03008442060
باتصویر ہے۔ الو کے تنتر۔ تنتر۔ منتر بتائے گئے ہیں۔

مصنف : راجیش دیکشت

Saturday, October 3, 2020

Mujarbat Sheikh Sayosi Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 84
Rs. 290
03008442060
فوائد شریفہ اسرار منخیہ، عملیات غریبہ اور ذخائر نفیسہ کا گنجیہ اوراد۔ عملیات وظائف، ادعیہ اذکار اور معالجات روحانیہ پیش کیے گئے ہیں۔   یہ کتاب امام الی عبداللہ محمد بن یوسف السنوسی کی تحریر کردہ عربی کتاب کے اُردو ترجمہ پر مشتمل ہے۔ اُردو ترجمہ کا سن اشاعت 1912 ء ہے۔ جبکہ عربی کی کتاب اس سے بھی قدیم ہے۔ اس کتاب میں شیخ صاحب نے مختلف اعمال و افعال تحریر کیے ہیں۔ میدان عملیات میں شیخ صاحب کو جو درجہ حاصل ہے اس کے مد نظر ہر فرد اس کتاب کی اہمیت اور سند کو سمجھ سکتا ہے۔ 
مصنف : امام ابی عبداللہ محمد بن یوسف 

تاریخ اشاعت :  1912