Monday, April 25, 2016

لوح مشتری/ لوح رزق


                        دولت استحکام خوش حالی تجارت میں اضافہ ترقی حصول جائیداد انعامی بانڈلاٹری خاتمہ غربتجیسے مقاصد کے لیے یہ لوح بہت زیادہ مفید ہے۔وہ خواتین و حضرات جو روزگار کے مسائل یا بندش کا شکار ہیںیا وہ جن کی نوکری یا کاروبار کے معاملات میں مخالفت یا دشمنی کی وجہ سے مسائل اور رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہے۔وہ جن کے اخراجات زیادہ اور آمدن کم ہے۔جنھیںمالی مشکلات کا سامنا ہے۔ قرض کی ادائیگی کرنی ہے یا مالی آسودگی حاصل کرنی ہے یاکاروبار میں برکت اور کامیابی نوکری میں ترقی مطلوب ہے تو وہ اس لوح سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کی مالی مادی کاروباری اور پیشہ ورانہ کامیابی کی بات ہو اس لوح سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔ ذاتی کاروبار یا دفتر چلانے والوں کے لیے بھی یہ بہت موثر ہے۔