Astro Services

You can also get benefits from the astrological services of Khalid Institute of Occult Sciences. You can also get your horoscope, your beloved ones and even the horoscopes of your enemies to know them and to know that how they will be with you. You can send the details of the said person to cast the horoscope by mail or you can meet us in person for above mentioned things.

Birth Horoscope
Planetary positions, rising sign, moon sign, sun sign, the aspects between the planets are the part of birth horoscope. It is made free. Just send us the coupon given in the "Khalid Rohani Jantri" and "Rehnuma-e-Amliyat".

Birth Horoscope (With Comments in Urdu / English)
This is the commentary on the birth horoscope. It includes the effects of planets in different signs of horoscopes, effects of planets in different houses of the horoscope, aspects of the planets in the horoscopes, their effects, exaltation and debilitation of planets i.e. the positive or negative planets & the strong or weak planets.

23 important aspects (Urdu)
This report contains 23 different aspects of human life. It includes, character & temperament, happiness in life, completion of hopes, love & romance, hobbies, health, career, profession, financial position, pattern of life, career, favourable birth stone, favourable element, favourable day, favourable colours, characteristics of your birth sign, characteristics of moon sign, characteristics of your sun sign, your planets, your number, Allah's name for recitation, exaltation and debilitation of planets and birth horoscope.

Yearly Horoscope (in Urdu/English)
You can get this horoscope to know about the proceedings of your life affairs for any year. Each month will be described separately. All the important events of the said year will be described in this report.

Horary Horoscope (in Urdu/English)
To know about any particular matter like marriage, business, children, health, etc this horoscope is made. To know about the future patron of any of these matters you can write or come to us. Each and every matter will be discussed and dealt separately. Maximum details and aspects of the particular problem will be discussed.

Numeric Report (English)
This report comprises of 10 pages and it contains your name number, general qualities, character, temperament, profession, lucky careers, lucky colours, lucky stone, lucky day, lucky dates, important years of life, single number of date of birth and its characteristics, compound number of date of birth and its characteristics, characteristics of first alphabet of your name, wealth number and its characteristics, total alphabets of your name and their effects, personality number and its effects. This report will be in English language.

Lucky Stone
It is wise to know about your lucky stone, it can be used for different problems of your life. Wear your lucky stone and take your life on a smooth path.
There are arrangements from the organization to get these stones. You will be given original stones and it is guaranteed.

Child's Name
You can find out the best name for your child in the light of astrology so that he will be saved from evil effects of planets. You can save the future of your child and make your child's life more prosperous.

Daily Biorhythm Report
Biorhythm is a latest research. According to this research human being passes through physical, mental and emotional bio-vibrations after the birth. This bio- vibration increases or deceases in special manner so it is called bio-period. This report explains these bio periods. In this report we give details of these daily bio vibrations. With the help of this report you can make your actions and dealings more result oriented.
زائچہ جات /حالات زندگی وغیرہ

                        ادارے کے زیر اہتمام جاری زائچہ سازی کے کام سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔آپ اپنا یا شریک حیات یا بچوں یا بہن بھائی یا ہونے والی بیوی یا شوہر یا کاروباری ساتھی یا کسی دوست یا کسی دشمن وغیرہ کا زائچہ بنوانے اور حالات زندگی معلوم کرنے کے خواہش مند ہوں توبالمشافہ مل کر ےا خط کے ذریعے کوائف ارسال کر کے زائچہ اور حالاتِ زندگی استخراج کروا سکتے ہیں۔
بچے کا نامصدقہ وغیرہ
                        علم نجوم کی روشنی میں بچے کا نام استخراج کروا کر آپ اپنے بچے کو کواکب کے نحس اثرات سے محفوظ اور سعد اثرات کے تحت کر سکتے ہیں۔ نام استخراج کرنے کے ساتھ یہ بھی راہنمائی کر دی جاتی ہے کہ نومولود کے زائچہ کے حوالے سے کون سا صدقہ زائچہ کی نحوست کے خاتمہ کے لیے بہتر ہو گا۔ نام والدنام والدہ بچے کی تاریخوقت اور مقام پیدائش ارسال کر کے بچے کا نام استخراج کروائیں۔
خوش قسمتی کا پتھر
                        خوش قسمتی کا پتھر کون سا ہے؟ کس پتھر کا استعمال آپ کے لیے موزوں ہے؟حصول صحت رد سحر اور دیگر مسائل کے حل کے لےے موزوں پتھر کا انتخاب کروانے کے لیے نام نام والدہ تاریخوقت اور مقام پیدائش ارسال کر کے خوش قسمتی کا پتھر معلوم کریں۔
خوش قسمتی کے نمبرز)اعداد(
                        علم نجوم اور اعداد کے حساب سے ہر فرد کے لیے بہتری یا خوش قسمتی کا باعث بننے والے اعداد ہوتے ہیں۔ ہم آپ کو تین بنیادی اعداد اس حوالے سے استخراج کر کے دیں گے جن کو آپ روزمرہ زندگی اور خوش قسمتی کی سکیموں اور انعامی بانڈوں وغیرہ میں استعمال کر سکتے ہیں۔
پیدائشی برج اور ستارہ قمری برج اور ستارہ شمسی برج اور ستارہ
بہت سے لوگ اپنابرج اور ستارہ معلوم کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ نجوم میں تین طرح سے برج و ستارہ استخراج کیا جاتا ہے۔ سو اگر آپ بھی یہ معلومات حاصل کرنے کے خواہش مند ہوں تو آپکو تینوں طریقوں سے حساب کر کے دیا جائے گا۔
شرف ہبوطرجعت و استقامتسعادت و نحوست کواکب پیدائشی زائچہ میں بلحاظ نجوم
                        زائچے میںکواکب کا مندرجہ بالا حالتوں میں ہونا فرد کو ترقی یا تنزل، خوش قسمتی یا بدقسمتی دینے کا باعث ہوتا ہے، سو وہ لوگ جو اس حوالے سے تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں وہ اپنے زائچے کے بارے یہ تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
وقتی زائچہ؛  شادیکاروباراولادصحتسحر وغیرہ
                        مستقبل کے حوالے سے کسی ایک خاص معاملے یا امر کا ہر پہلو سے جائزہ لینے کے لیے زائچہ سوال بنایا جاتا ہے۔ اس معاملے سے متعلق تما م سوالوں کے جواب اس زائچے سے دیئے جائیں گے۔ جن کے پاس پیدائشی کوائف نہ ہوں وہ بھی رجوع کر سکتے ہیں۔
زحل مشتری اور آپ
                        زحل کے اثرات کو علم نجوم میں فوقیت حاصل ہے اور کوئی بھی فرد زحل کے اثرات کی کارستانیوں (مثلا ساڑھ ستی اور ڈھایہ وغیرہ) سے انکار نہیں کر سکتا۔ ہر فرد زحل کی نحوست سے بچنے اور مشتری کی سعادت سے فائدہ اٹھانے کا خواہش مند ہوتا ہے۔اگر آپ یہ جاننے کے خواہش مند ہوں کہ زحل اور مشتری آنے والے سالوں میں آپ کو کیوں اورکیسے متاثر کریں گے تو یہ رپورٹ حاصل کریں۔
                        ہم آپ کے لیے ایک جامع ترین رپورٹ تیار کریں گے۔ جو زیر بحث موضوع یعنی زحل و مشتری کے تحت متفرق معاملات کے بیان کے علاوہ دفع نحوست کے لیے عمومی مشاورت‘صدقات‘ جواہرات‘ عملیات اور وظائف کا بیان بھی لیے ہوئے ہو گی۔ایک ایسی نجومی رپورٹ جسے پڑھ کر آپ محسوس کریں گے کہ واقعی ایک صاحب علم کے محبت بھرے دل نے پوری سچائی کھول کر آپ کے سامنے رکھ دی ہے۔مندرجہ بالا رپورٹ کے لیے اپنا مکمل نام ‘ نام والدہ‘ اگر درست تاریخ پیدائش‘ وقت پیدائش اور مقام پیدائش معلوم ہو تو وہ بھی تحریر کریں۔ اگر پیدائشی کوائف درست نہ ہوں یا کچھ شبہ ہو تو بھی پوری بات لکھیں کہ یہ کوائف کس حد تک درست ہیں۔ اگر پیدائش کے کوائف درست نہ ہوں یا کچھ شبہ ہو تو پھر انداز عمر اور خط تحریر کرنے کا درست وقت‘ تاریخ اور مقام لازم تحریر کریں۔(دورانیہ 5سال)۔
 23 اُمورکی رپورٹ
زندگی کے23 اہم امور پر یہ نجومی رپورٹ پیدائشی زائچے کی روشنی میںتیار کی جاتی ہے۔یہ 23 امور یہ ہیں۔
1۔مزاج و کردار 2۔ زندگی میں خوشیاں اور تکمیل خواہشات 3۔محبت اور رومانس 4۔مشاغل 5۔صحت مالی حالت 7۔طریق زندگی 8۔کیرئیر9۔ روزگار10۔ خوش قسمتی کا پتھر11۔ خوش قسمتی کی دھات 12۔ خوش قسمتی کا دن13 ۔ خوش قسمتی کا رنگ 14۔ آپ کا برج 15۔ آپ کا کوکب 16۔اسم الہی برائے ذکر 17۔زائچہ پیدائش 18۔ شرف و ہبوط کواکب 19۔خوش قسمتی کاعدد 20۔خصوصی صدقات 21۔قمری برج /کوکب اور اس کے اثرات 22۔شمسی برج/کوکب اور اس کے اثرات 23 ۔ طالع برج/کوکب اور اس کے اثرات۔
تقدیر؛ پیدائشی زائچہ
                        بوقت پیدائش آسمان پر موجود کواکب مختلف انداز اور طریقوں سے انسانی زندگی کے ہر پہلو پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہ رپورٹ آپ پر آپ کو آشکار کرے گی کہ فطرت نے آپ اور آپ سے متعلقہ معاملات کے حوالے سے کیا طے کر رکھا ہے؟ آپ کے اندر موجود مختلف صلاحیتوں کے بارے میں فطری رازوں سے آپ کی آشنائی کروائی جائے گی۔
                        اس رپورٹ میں تمام کواکب یعنی قمر شمس عطارد زہرہ مریخمشتری زحل یورانس نپچون اور پلوٹو کی آپ کے زائچہ میں مختلف بروج اور گھروں میں موجودگی کے اثرات کو بیان کیا جائے گا۔اِس کے علاوہ ان کواکب کی آپس میںطالع اور عاشر سے بننے والی نظرات کو بمعہ تمام گھروں کے حاکموں کے دوسرے گھروں میں قابض ہونے سے پیدا ہونے والے اثرات کو بھی بیان کیا جائے گا۔آپ کے پیدائشی زائچہ کا مکمل جائزہ۔یہ رپورٹ بنوانے کے لیے نام نام والدہ تاریخوقت اور مقام پیدائش کے ارسال کریں۔
سالانہ زائچہ
                        کیا آپ اس بات کو جاننا چاہتے ہیں کہ موجودہ اور آنے والے وقت میں کواکب کی فطری حرکت کس انداز میں آپ کی زندگی پر اثر انداز ہو گی؟ آپ کے آنے والے ماہ و سال آپ کے لیے کیا لے کر آ رہے ہیں؟ آپ کو کن حالات اور و اقعات سے واسطہ پڑ سکتا ہے؟ یہ سب کچھ جاننے کے لیے یہ رپورٹ آپ کے لیے حد درجہ مفید ثابت ہو گی۔
                        یہ رپورٹ سالانہ ادوار کی بنیاد پر تیار کی جاتی ہے۔ یوں کسی بھی ایک خاص عرصہ کے اندر ہونے والی ہر ممکنہ تبدیلی بہتری اور خرابی سے آپ آگاہ ہو سکیں گے۔ اس رپورٹ کی مدد سے آپ اپنی زندگی کو بہتر طور پر پلان کر سکیں گے اور زیادہ بہتر نتائج حاصل کر سکیں گے۔ یہ رپورٹ تفصیل اور جامعیت کا ایک حسین امتزاج ہے۔اس رپورٹ کوبنوانے کے لیے اپنے کوائف یعنی نام نام والدہ  تاریخ وقت اور مقام پیدائش ارسال کریں۔ ساتھ ہی یہ بھی تحریر کریں کہ کس سال یا سالوں کی رپورٹ درکار ہے؟

No comments:

Post a Comment