Friday, March 20, 2015

Rehnuma-e-Amliyat (Monthly Magazine)


علوم مخفی کے موضوع پر ایک ایسا پرچہ ہے جو ہر گھر اور عامل کی ضرورت ہے۔ یہ ہر ماہ باقاعدگی سے شائع ہوتا ہے۔نجومی ماھانہ حالات’ عددی ماہانہ حالات’ بانڈ نمبر’عملیات’ نجوم’ روحانیات’ جفر’ پامسٹری’ حاضرات’ ہپناٹزم’ پتھر’ نقوش’ الواح’ اعداد’ نفس’ رمل’ تقویم’ ساعات’ تسخیر’ زکات’ خواب’ تل شناسی’ مقناطیسی قوت’ مراقبہ’ ماھانہ حالات’بانڈ نمبر’ انعامی نمبر’ سیاسی حالات’ کواکبی نظرات’ روزانہ تقویم ‘یونانی اور ہندی نجومی حسابات’بزرگوں کے حالات اور بہت سے دوسرے امور ہر ما ہ اس میں زیر بحث آتے ہیں.

No comments:

Post a Comment