آپ کسی بھی مسئلے جیسے کہ شادی’اولاد’تسخیر و رجوع خلق’حصول جاہ و منزلت’ مرتبہ’عزت دولت’ شہرت’ مقدمے میں کامیابی’ دشمن پر فتح’شر سے حفاظت’ردِ سحر’خاتمہ آسیب’حصول علم اور ذہانت نوکری’ترقی’رزق’ مردانہ و زنانہ خصوصی امراض و کمزوری سے نجات’مختلف ذہنی’ اعصابی’جسمانی اور روحانی امراض سے شفاءوغیرہ کے لئے حسب ضرورت عملیاتی مدد حاصل کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ خاص اوقات’ جب کواکب شرف یا ہبوط’ اوج یا زوال کی حالت میں ہوں یاآپس میں خصوصی نظرات بنا رہے ہوں)یعنی جب علوم مخفی کے حساب سے کواکب انتہائی اچھی حالت یا انتہائی بری حالت میں ہوں یا ایسی ہی ملتی جلتی کوئی اور سعد یا نحس حالت ہو(‘ تب بھی خاص عملیات تیار کئے جاتے ہیں۔اس سلسلے میں مزید تفصیل ذیل میں بیان کی جا رہی ہے تاہم پھر بھی کوئی بات وضاحت طلب ہو تو آپ اپنا پتہ لکھا جوابی لفافہ ارسال کر کے پوچھ سکتے ہیں۔
نوٹ؛ الواح اور نقوش کے استعمال کا مکمل طریقہ کارہمراہ ارسال کیا جاتا ہے۔
نقوش و الواح شرف کواکب
ذاتی یا کسی خاص امر کے حوالے سے عمل یا لوح تیار کروانے کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
لوحِ آیت ُالکرسی/ردسحر و تحفظ
یہ لوح جادو’ سحر’کالے علم’ ڈھایہ ‘ہانڈی’ آسیب’ اثر’ حاضرات’ جنات’ہمزاد’ سایہ’پریوں اور دیگرمرئی و غیرمرئی مخلوقات’ عملیاتی اور سحری اعمال سے تحفظ اور ان کے خاتمے کے لیے ہر درجہ موثر ہے۔ یہ لوح فرد ذاتی استعمال اور افراد خانہ کے لیے الگ الگ استعمال کے لیے بھی طلب کر سکتاہے۔ جو فرد اپنے گھر کو ان خرابیوں اور اثرات سے محفوظ رکھنا چاہیں وہ بھی اس کو گھر میں رکھ کراس کے فوائد سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کے بد اثرات اور اعمال سے محفوظ رہنے کے لیے اس لوح کا استعمال ہمارے تجربہ کے مطابق حد درجہ موثر ہے۔
لوحِ خوش قسمتی
خاص کواکبی حالتوں یعنی کواکب کی آپس مےں سعد نظرات’ شرف’ اوج اور بعض خاص یوگ بننے کے اوقات میں لوح خوش قسمتی تیار کی جاتی ہے۔زندگی کے عمومی مسائل کے خاتمہ کے لیے یہ مجرب ہے۔کسی بھی خاص مقصد کے لیے یہ لوح بنوائی جا سکتی ہے۔زندگی میں پیش آنے والی مختلف مشکلات’ رکاوٹوں اور مسائل کے حل کے لیے موثر اور مجرب لوح ہے۔ ہر فرد کو اس سے فائدہ اُٹھانا چاہیے۔
لوح زچگی
یہ لوح زچہ و بچہ کی حفاظت’ا ِن کو سحر’ جادو’ ٹونااور ہر قسم کے سحری اور جسمانی نقائص اور اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے مفید ہے۔بچوں کی پیدائش کے دوران خواتین مختلف سحری و نسوانی مسائل و امراض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ان اثرات و مسائل سے بچائواور حل کے لیے یہ لوح خصوصی طور پر تےار کی جاتی ہے۔یہ لوح ماں اور بچہ دونوں کے لیے مفید ہے۔
طلسم تسخیر و حاجت
یہ طلسم ایک خاص روحانی و عملیاتی طریقہ کار کے تحت تیارکیا جاتا ہے۔ آپ بھی رزق’ دولت’ شادی’ تسخیر مطلوب’ تسخیر خلق’ حصول عہدہ’ انعامی بانڈ’ تسخیر دشمن’ حصول اولاد’ صحت’ جادو وسحر سے حفاظت’ حفظ وامان یا کسی بھی مطلب و مقصد کے لیے تےار کروا سکتے ہیں۔ یہ لوح کسی بھی ایک خاص مقصد یا ایک سے زائد مقاصد کے لیے حسب خواہش حاصل کر سکتے ہیں۔
طلسم صحت و شفاء
طلسم صحتتیار کرتے ہوئے شفاءکے حوالے سے خاص کواکبی حالتوں کو مدنظررکھاجا تا ہے اور اس کو مزیدپُراثر بنانے کے لیے اس پر خاص روحانی عمل کیا جاتا ہے۔اس طرح یہ طلسم فرد کو بیماری سے نجات اور صحت دلانے کی غیر معمولی برقی و مقناطیسی طاقت کاحامل ہوجاتا ہے۔آپ کسی بھی بیماری کا شکار ہوں’ دوا کے ساتھ دعا’ کو بھی علاج کا حصہ بنائیں۔ اللہ شفا دے گا۔
لوحِ قمر
شر ف قمر کا انتہائی سعد اور ہبوط قمر کا انتہائی نحس وقت ہر ماہ آتا ہے۔دوران گردش جب قمر حالت شرف میں ہوتا ہے تو اس وقت ہر قسم کے نیک و سعد اعمال تیار کیے جاتے ہیں اور جب قمر حالت ہبوط میں ہوتا ہے تو ہر قسم کے نحس و بندش کے اعمال تیار کےے جاتے ہیں۔ آپ بھی اپنی ضرورت کے مطابق ان اوقات سے فائدہ اٹھانے کے لےے رابطہ کر سکتے ہیں۔
لوحِ مریخ/ لوحِ تحفظ
دشمن سے حفاظت’ مخالفین پر غلبہ حاصل کرنے’ دشمنوں کو شکست دینے’ اِن کی تکلیفوں سے محفوظ رکھنے’ مقدمہ یا لڑائی میں کامیابی’ صحت’ سحری وآسیبی امراض سے بچائو’تحفظ اور قوت جسمانیجیسے فوائد حاصل کرنے کے لیے یہ لوح استعمال ہوتی ہے۔اس کے استعمال سے آپ ایک خاص قسم کا روحانی تحفظ حاصل کریں گے۔مختلف مردانہ امراض’ مسائل اور ازدواجی و جسمانی مسائل کے حل’ مردانہ طاقت’صحت’ جسمانی حالت کی بہتری کے ساتھ ساتھ آسیب اور سحر وغیرہ سے بچاو کے لیے یہ ایک لا جواب لوح ہے۔
لوحِ شمس
عزت وقار’ شہرت’کامیابی’ عروج’ حکومت’سیاست’ حصول عہدہ’ اعلی پوزیشن’نوکری میں استحکام اورترقی’ اولادِ نرینہ کے حصول کے لیے بہترین لوح ہے۔کاروبار میں ترقی’حکومت اور عہدے کے حصول’ملازمت میںترقی’ اپنے اپنے شعبے میں غیر معمولی کامیابی اور مستقل بنیادوں میں بزنس اور کاروبار کو قائم کرنے’ اپنے شعبے’ ریڈیو’ ٹی وی اور عوام میں شہرت اور مقبولیت حاصل کرنے کے لیے اس لوح کا استعمال مفید ثابت ہو گا۔
لوحِ زہرہ
عوام و خواتین میںمقبولیت’ تسخیر محبوب’ رجوع خلقت’ شادی’ حسن’ خوبصورتی اور کشش پیداکرنے کے لےےباکمال لوح ہے۔بیوٹی پارلراور ڈاکٹروںسے استفادہ کے ساتھ ساتھ اس لوح کا استعمال حیرت انگیز نتائج لائے گا۔وہ مرد اور خواتین جو حسن اور خوبصورتی کے مسائل کا شکار ہوں وہ بھی اس لوح سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔
لوحِ عطارد
برائے علم و عقل اور حافظے میں اضافہ’ رزق’ کاروبار اور تجارت میں ترقی’فصاحت و بلاغت’ دماغی امراض سے بچائو’ امتحان میں کامیابی اور بچوں کی تعلیم میں اعلی کارگردگی کے لیے ایک تحفہ ہے۔حافظے کی کمزوری’ تعلیم میں دل نہ لگنے یا جن لوگوں کا ذاتی کاروبار نہ چلتا ہو وہ اِن کے لیے مفید ہے۔
لوح مشتری/ لوح رزق
دولت’ استحکام’ خوش حالی’ تجارت میں اضافہ’ ترقی’ حصول جائیداد’ انعامی بانڈ’لاٹری’ خاتمہ غربتجیسے مقاصد کے لیے یہ لوح بہت زیادہ مفید ہے۔وہ خواتین و حضرات جو روزگار کے مسائل یا بندش کا شکار ہیں’یا وہ جن کی نوکری یا کاروبار کے معاملات میں مخالفت یا دشمنی کی وجہ سے مسائل اور رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہے۔وہ جن کے اخراجات زیادہ اور آمدن کم ہے۔جنھیںمالی مشکلات کا سامنا ہے۔ قرض کی ادائیگی کرنی ہے یا مالی آسودگی حاصل کرنی ہے یاکاروبار میں برکت اور کامیابی’ نوکری میں ترقی مطلوب ہے تو وہ اس لوح سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کی مالی’ مادی’ کاروباری اور پیشہ ورانہ کامیابی کی بات ہو اس لوح سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔ ذاتی کاروبار یا دفتر چلانے والوں کے لیے بھی یہ بہت موثر ہے۔
لوحِ زحل
زحل کے ناقص اثرات کے خاتمے کے لیے یہ لوح خاص طور پر تیار کی جاتی ہے۔ساڑھ ستی کے لیے بھی مفید۔جب چلتے کام رکنے لگیں اور کام ہوتے ہوتے رہ جاءیں تو سمجھ لیں کہ آ پ کو اس لوح کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ ایک کے بعد دوسرے مسئلہ کا شکار رہتے ہیں۔ ایک مصیبت سے جان چھوٹی تو دوسری میں گرفتار ہو گئے۔ مسائل اور پریشانیوں کا انبار کاموں کا نہ ہونا۔ ہر مسئلہ میں رکاوٹ اور التواءاور اِن دیکھے ہاتھوں کا ہوتے کاموں کو روک دینا جیسے مسائل کے لیے اس لوح کا استعمال مفید اور موثر ثابت ہو گا۔مختلف قسم کی ناکامیوں اور پریشانیوں سے تحفظ کے لیے حد درجہ موثر ہے۔ اس کے علاوہ وہ لوگ جوبڑے پیمانے پر کاروبار کرتے ہیں’ بڑے پلازے اور عمارتیں بناتے ہیں یا وہ لوگ جو اپنے کاروبار اور کاموں کو استحکام دینے کے خواہش مند ہوں اور ایک طویل عرصہ کے لیے کامیابی کے خواہاں ہوں اِن کے لیے بھی یہ لوح حد درجہ موثر ہے۔ غرضیکہ ہر وہ کام جس میں آپ غیر معمولی اور طویل عرصہ تک کامیابی چاہتے ہوں کے لیے بھی یہ لوح حاصل کر سکتے ہیں۔
زغفرانی نقوش
بیماری کی نوعیت کچھ بھی ہو! بیماری چاہے کتنی پرانی ہی کیوں نہ ہو!بیماری چاہے کتنی ہی موذی کیوں نہ ہو! زعفرانی نقوش کا ایک کورس کرنے سے اس کے اثرات آپ پر خود ظاہر ہوں گے ۔
یہ زعفرانی نقوش درجہ اول کے زعفران سے خاص کواکبی اوقات میں کاغذ پرتحریر کیے جاتے ہیںاور صحت اور تندرستی کے حوالے سے اِن پر خصوصی آیات قرآنی اور اسماءربی کا ورد بھی کیا جاتا ہے۔ تاکہ اِن کے اثرات میں زیادہ سے زیادہ طاقت پیدا کی جا سکے اور اِن کو استعمال کرنے والے کو زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ہو اور اس کو صحت کے جن مسائل سے واسطہ ہے اُن کا حل نکلے اور وہ صحت یاب ہو۔
خاتمِ سلیمان
خاتم سلیمان مختلف مسائل کے لیے موثر ثابت ہوتی ہے۔یہاں ان سب کا بیان بہت زیادہ جگہ گھیرے گا سو اس کی مکمل خصوصیات کی تفصیل آپ ہماری کتاب طلسمات زہرہ میں دیکھ سکتے ہیں۔
لوحِ استخارہ
یہ لوحکسی بھی کام یا بانڈ نمبر وغیرہ کے لیے استخارہ کرنے کے لیے مفید ہے۔بعض دفعہ انسان دوراہے پر کھڑا ہوتا ہے کہ وہ اِدھر جائے ےا اُدھر جائے۔ جب فےصلہ کرنا بہت مشکل اور ضروری بھی ہو تو ایسے حالات میں اس لوح کا بنوانا مفید رہتا ہے۔استخارہ سے فیصلہ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔بہت سے قارئین سوال کرتے ہیں کہ کیا اس کا استعمال ہر کام میں استخارہ کے لیے کیا جا سکتا ہے تو اس کا جوا ب ہاں میں ہے۔ آپ حسب منشاءکسی بھی سوال کے جواب کے لیے اطمینانِ قلب سے استعمال کر سکتے ہیں۔یہ آپ کو درست جواب حاصل کرنے میں حد درجہ معاون ثابت ہو گی۔
No comments:
Post a Comment