خالد روحانی جنتری
خالد روحانی جنتری ہر سال شائع ہوتی ہے۔ یہ سال بھر کے لیے آپ کی تمام نجومی و عملیاتی ضرورتوں کو پورا کرتی ہے۔ مختلف موضوعات پر بہترین مضامین اس کو مقابلے کی تمام تقویموں اور جنتریوں سے ممتاز کر دیتے ہیں۔ تمام بروج کے سالانہ حالات‘ ملکی حالات‘ تمام سال کی تقویم و تاریخوں کا حساب‘ کواکب کے شرف و ہبوط ، کواکب در بروج و منازل، گرہن‘نظرات کواکب‘ عملیات‘ نجوم اور دیگر علوم مخفی پر مضامین اس کا لازمی حصہ ہیں۔ مکمل تفصیل آپ خالد روحانی جنتری دیکھ کر ہی جان سکتے ہیں۔بس یوں سمجھ لیں یہ جنتری پیشہ ورنجومی‘ عامل سے لیکر علوم مخفی کے طلباء اور عام لوگوں کے لیے بھی حد درجہ مفید ہے اور اس میں وہ حسابات دئیے گئے ہیں جو آپ کو کسی اور جنتری یا تقویم میں نہ مل سکیں گے۔ عملیات اور مختلف موضوعات پر مضمون اس کی خاص صفت ہیں۔
Price
250
Cash on
Delivery Facility available.
Place
your order through message on page, inbox, whatsapp, sms on below mention
numbers.
0300-8442060
042-
36374864
For
Video or more pictures of Stone you can whatsapp us.
Office
Timing 11:00 Am to 6:00 Pm
No comments:
Post a Comment