صفحہ‘ اکڑا اور بنڈل(اول)
وہ جو خود نمبر بنانے کے خواہش مند ہوں یا بنے بنائے نمبروں کو ترجیح دیتے ہیں، دونوں قسم کے لوگوں کے لیے یہ کتاب حد درجہ مفید ہے۔
نمبر نکلانا‘ صفحہ ‘ اکڑا ‘پیکٹ اور بنڈ ل وغیرہ کس طرح بنے گا‘ کیا ہو گا ‘ کیا نہیں ہو گا‘ اس طرح کے لا تعداد امور کی وضاحت آپ کو اس کتاب میں ملے گی۔ علم نجوم کے ایک خاص پہلو یعنی نظرات کی بنیاد پر تیار کی گئی ایک ایسے کتاب جس سے فائدہ اٹھانا حد درجہ آسان ہے کیونکہ ہر بننے والی نظر کے ساتھ متوقع نمبر کااستخراج کر دیا گیا ہے۔ ایک لاجواب کتاب۔
اس کتاب میںایک خاص طریقہ کار اس طرح بیان کیا گیا ہے‘ جس پر عمل کرتے ہوئے ہر فردچند منٹوں میں صفحہ ‘ اکڑا اور بنڈل نمبر نکال سکتا ہے۔ حل شدہ نظرات کواکب کے تحت لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہوتی نظرات کے تحت دیئے گئی نمبروں سے آپ کسی بھی وقت اور دن کاصفحہ‘اکڑااور بنڈل وغیرہ ایک منٹ میں خود بھی نکال سکتے ہیں۔
وہ جو دن بھرہونے والی مختلف قرعہ اندازیوں وغیرہ میں حصہ لیتے ہیں اورروزانہ نمبریا کسی بھی خاص وقت کا نمبر معلوم کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں وہ بھی اس کتاب کی مدد سے چند منٹوں میں خود کسی بھی وقت کا نمبر استخراج کرسکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ پورے سال کے ہر دن کے الگ الگ متوقع نمبراستخراج کر دیے گئے ہیں تاکہ ہر فرد بالا کسی محنت ان سے فائدہ اٹھا سکے۔
Price: 400
feel free to contact us.
0300-8442060
042-36374864
www.khalidrathore.com
Office Timing 11:00 AM to 6:00 PM
Sunday off
payment mode, mobicash, easypaisa, money order,
Also cash on delivery facility is available