قسمت اور چانس
انعامی نمبروں کے موضوع پر بیرون ملک شائع ہونے والی ایک خاص کتاب کا ترجمعہ کر کے شائع کیا گیا ہے‘ یہ کتاب ذاتی لکی کیلنڈر بنانے اور ذاتی حوالے سے انعام کے حصول کے لیے خاص اوقات ‘ یعنی جس وقت انعام نکلنے کا زیادہ امکان ہو‘ ذاتی لکی نمبر‘ نام کا عدد اور تاریخ وغیرہ کا نمبر معلوم کرنے کے حوالے سے ایک خاص کتاب‘ جس کو لکی ‘ انعامی اور بانڈ نمبروں سے دلچسپی رکھنے والے ہر فرد کو لازماً پڑھنا اور استعمال میں لانا چاہیے۔
پورے سال کی قرعہ اندازیوں کے لیے استخراج شدہ انعامی آکڑے‘ بنڈل اور خاص ڈبی اس کتاب میںبیان کر دیئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ایک جامع اور مجرب فارمولا/طریقہ کارتحریر کیا گیا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی فرد اپنی خوش قسمتی کا نمبر‘دن اور وقت وغیرہ کو خودمعلوم کرسکتا ہے
۔Price: 300
feel free to contact us.
0300-8442060
042-36374864
www.khalidrathore.com
Office Timing 11:00 AM to 6:00 PM
Sunday off
payment mode, mobicash, easypaisa, money order,
Also cash on delivery facility is available
No comments:
Post a Comment