Friday, January 12, 2018

Band Rotenay

Band Rotenay
بانڈ روٹینیں
بانڈ نمبرز سے متعلق لوگوں کے لیے بہترین کتاب ہے۔ اس کے مصنف معصوم علی صاحب ہیں۔ اس کتاب میں اعداد کے تعلقات، گھر ، باقی، مثبت منفی طاقت، گھروں کے ہائوسز کے علاوہ تمام انعامی نمبر کے صفحہ، کلوز، سنٹر وغیرہ جیسے موضوعات پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ معمولی محنت سے آپ خود بانڈ نمبرز استخراج کرنے میںمہارت حاصل کر سکتے ہیں۔اپنے موضوع پر ایک جامع مفید اور آسانی سے سمجھ آنے والی کتاب ہے۔

Price: 350
feel free to contact us.
0300-8442060
042-36374864
www.khalidrathore.com
Office Timing 11:00 AM to 6:00 PM
Sunday off
payment mode, mobicash, easypaisa, money order,
Also cash on delivery facility is  available

No comments:

Post a Comment