Friday, February 2, 2018

Stock Market

Stock Market
اسٹاک مارکیٹ
ماہ کا پہلا عشرہ قدرے مندی کے رجحان کو ظاہر کر رہا ہے۔ البتہ آخری دو عشرے اونچ نیچ کے ساتھ قدرے بہتری لے کر آئیں گے۔ 
مالیاتی ادارے
پہلے عشرہ میں قدرے مندی کا رجحان رہے گا۔ دوسرے عشرہ میں اونچ نیچ رہے گی۔ آخری عشرہ قدرے تیزی کو ظاہر کر رہا ہے۔ 
آئل اینڈ گیس سیکٹر
مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہے گا۔ البتہ آخری ہفتے میں اتار چڑھائو زیادہ ہوگا۔ 
انرجی سیکٹر
مجموعی طور پر تیزی دیکھنے کو ملے گی۔ 
ٹیلی کام سیکٹر
پہلے دوعشرے اتار چڑھائو کے ساتھ بہتری کو ظاہر کررہے ہیں۔ البتہ ماہ کا اختتام قدرے مندی پر ہوگا۔ 
سیمنٹ سیکٹر
پہلے دوہفتے قدرے تیزی کو ظاہر کر رہے ہیں۔ اس کے بعد اتار چڑھائو کے ساتھ مندی کا رجحان رہے گا۔ 
فوڈ سیکٹر
مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہے گا۔ خصوصاً آخری ہفتے میں۔

No comments:

Post a Comment