03464387683----علم نجوم
ادارہ” راہنمائےعملیات” علم نجوم سے منسلک تمام شاخوں کی مکمل تعلیم دے رہا ہے۔ جیسا کہ پیدائشی نجوم، وقتی نجوم اور معاشی نجوم وغیرہ۔ اس کے علاوہ ’’ خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز ‘‘ پاکستان کا واحد ادارہ ہے جو ان تمام شاخوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامک آسٹرولوجی کی مختلف شاخوںمثلا سہائم وغیرہ کی بھی تعلیم دے رہا ہے۔ البتہ کسی بھی دیگر شاخ میں مہارت کے لیے آپ کو بنیادی علم نجوم جسے پیدائشی نجوم بھی کہا جاتا ہے میں مہارت لازمی ہونی چاہیے۔
پیدائشی نجوم میں کسی بھی فرد کی پیدائش سے لے کر متوقع اختتام زندگی تک پیش آنیوالے تمام امورپربحث کی جاتی ہے۔ فرد کا کردار،مزاج،مالی حالات، خاندان، ازدواجی معاملات، اولاد ، روزگار، کاروبار،دوست، صحت وغیرہ جیسے متفرق امور کابیان پیدائشی زائچہ سے ہی کیا جاتا ہے۔ زائچہ سازی کے لیے آپ کو سائل کی درست تاریخ پیدائش، وقت پیدائش اور جگہ پیدائش کا معلوم ہونا بہت ضروری ہوتا ہے۔ آپ کو اس کورس میں ہاتھ سے زائچہ بنانا اور اس پر حکم لگانا سکھایا جائے گا۔
کورس علم نجوم میں آپ کی راہنمائی کےلیے جوامورزیر بحث آئیں گے۔ ان کی تفصیل سطو رذیل میںدی گئی ہے۔ اس کے لیے یہ جان لیں کہ کورس میںآپ کی راہنمائی کےلیے مندرجہ ذیل تعلیمی موادشامل ہے;
تدریسی مواد
- راہنمائے علم نجوم( حصہ اول)
- راہنمائے علم نجوم(حصہ دوم)
- ماھانہ اسباق
- خالد روحانی جنتری
- کورس سلیبس
- علم النجوم
- تعارف علوم مخفی
- علم نجوم کی تاریخ
- سیانہ ونریانہ نجوم کافرق
- علم نجوم کی مختلف شاخوں کا بیان
- تعارف علم نجوم
- عنصری تقسیم اور خصوصیات
- ماہیتی تقسیم اور خصوصیات
- جنسی تقسیم اور خصوصیات
- منازل قمری
- کواکب ، گھر اور بروج کا بیان
- زائچہ سازی کے مختلف طریقے
- کواکب کی خانہ پوری درجات سمیت
- عنصری،ماہیتی اور جنسی تقسیم اور ملاپ پرتفصیلی بحث
- احکام لگانے کے اصول
- بروج اور ان کے حاکم
- طالع کی اہمیت
- رجعت کواکب
- نظرات
- سعد و نحس نظرات کا بیان
- پیمائش نظرات
- حد اتصال
- کواکب کی سعادت و نحوست کے اصول
- تمام کواکبی نظرات کےاثرات واحکام
- منسوبات کواکب
- منسو بات بروج
- منسوبات گھر
- شرف و ہبوط کواکب
- کواکب کی مستقل اورعارضی دوستی دشمنی
- وتہ مائل وتہ اور زائل وتہ
- احکام النجوم
- زائچہ سے امور زندگی کےمختلف پہلوئوں کابیان
- طالع پیدائش کےمجموعی احکام
- نام کیسے رکھیں
- طبی علم نجوم
- انسانی جسم کی تفصیل بلحاظ بروج
- بروج اور ان سے متعلقہ اعضاء
- بروج اوران سےمنسوب امراض
- کواکب اور ان سےمتعلقہ اعضاء
- کواکب اور ان سے متعلقہ امراض
- ازدواجی علم نجوم(عمومی اثرات)
- ازدواجی زندگی کیسی ہوگی؟
- زائچہ اور دیگررشتہ دار
- دونوںزائچوں کامشترکہ جائزہ
- ازدواجی زائچہ کے گھروں کےمنسوبات
- دلائل موت اطفال
- دسواں گھر
- ذریعہ معاش
- عمومی اثرات
- انتخاب پیشہ
- کواکب اورپیشے
- نام رکھنے کےمختلف طریقے
- صدقہ
- پتھر معلوم کرنےکےطریقے
- نظرات کےاحکام
واٹس ایپ نمبر: 03464387683
فیس اور دیگر معلومات کے لیے رابطہ کریں
No comments:
Post a Comment