دولت’ استحکام’ خوش حالی’ تجارت میں اضافہ’ ترقی’ حصول جائیداد’ انعامی بانڈ’لاٹری’ خاتمہ غربتجیسے مقاصد کے لیے یہ لوح بہت زیادہ مفید ہے۔وہ خواتین و حضرات جو روزگار کے مسائل یا بندش کا شکار ہیں’یا وہ جن کی نوکری یا کاروبار کے معاملات میں مخالفت یا دشمنی کی وجہ سے مسائل اور رزق میں برکت یا وسعت نہیں ہے۔وہ جن کے اخراجات زیادہ اور آمدن کم ہے۔جنھیںمالی مشکلات کا سامنا ہے۔ قرض کی ادائیگی کرنی ہے یا مالی آسودگی حاصل کرنی ہے یاکاروبار میں برکت اور کامیابی’ نوکری میں ترقی مطلوب ہے تو وہ اس لوح سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔کسی بھی قسم کی مالی’ مادی’ کاروباری اور پیشہ ورانہ کامیابی کی بات ہو اس لوح سے فائدہ اُٹھایا جا سکتا ہے۔ ذاتی کاروبار یا دفتر چلانے والوں کے لیے بھی یہ بہت موثر ہے۔
Teaching and providing guideline in all occult sciences cources like Astrology, Jaffar, Rammal, Amliyat, numerology, Palmistry, Hour system and so on.
Monday, April 25, 2016
Sunday, April 24, 2016
Thursday, April 21, 2016
Monday, March 28, 2016
Monday, February 29, 2016
انگوٹھی عدد 9
معاملات زندگی میںعمومی تکمیلیت اور متفرق مسائل کے حل کے لیے عدد 9 کی انگوٹھی بہت زیا دہ استعمال ہوتی ہے۔عدد 9 بلحاظ اعداد اختتامی اور مکمل کر دینے والا عدد ہے۔ سو اس حوالے سے اس عدد کی انگوٹھی کو مختلف کاموں کو باخیر انجام دینے اور معاملات میں عمومی کامیابی کے لیے اعتماد سے استعمال کیا جاتا ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)



