Thursday, January 9, 2020

عمل برا ئے تسخیر محبو ب

یجونہم کحب اللہ والذین  اٰمنو اشد حبا اللہ بین الناس حب الشہوات من النساء   والنَّبین و  اطفطیر المقطر من الذہب و الفضد والخیل الموسومہ والانعام والحرث اذا لکٗ متاع الحیٰوتہ الدنیا واللہ عندہ حسن الحاب۔

نماز پابندی سے پڑھیں اور بروز جمعہ بعد غسل و وضو ، پا کیز ہ لبا س پہن کر اور کپڑوں کو عطر و گلا ب لگا کر تنہا اور مقا م خلو ت پر ہر نی کی کھال بچھا کر گیارہ با ر در ود شر یف اور اس کے بعد آیا ت مذ کو ر ہ با لا ایک ہز ا ر ایک بارپڑ ھیں ۔ کھا ل با لکل تا ز ہ ہو نی چا ہئیے ۔ پہلے استعما ل نہ ہو ئی ہو ، محبوب کا تصورقا ئم رکھیں اور ہر رو زہ مقر ر ہ جگہ ہی و ظیفہ پڑھا کر یں ۔ چالیس رو ز تک پڑ ھتے رہیںاور آخر میں بھی گیا ر ہ با ر درُود شر یف پڑھیں پھر خو د ہی حلو ہ تیا ر کر کے اس پر دم کر یں اور مطلو ب کو کھلا ئیں تو و ہ محبت میں دیو ا نہ ہو جا ئے گا۔ عجیب و غر یب اور نہا یت آسا ن عمل ہےاور مجر ب ہے ۔


No comments:

Post a Comment