عروج ماہ میں جمعہ کی رات کو الٰہی بحر مت جبرائیل و میکائیل و اسرافیل و توریت موسی و انجیل عیسی و فرقان محمد الرسول ﷺ چالیس بار پڑھیں اور متواتر چار روز تک پڑھتے رہیں عمل پڑھنے کے دوران مطلوب کا تصور کرتے رہیں مگر حرام کاری کی نیت ہرگز نہ ہو ترک حیوانات کریں گوشت وغیرہ بالکل نہ کھائیں۔ پس جس کے واسطے عمل پڑھا جائے وہ عامل کے فراق میں دیوانہ و ار فر یفتہ ہو کر حاضر ہو گا نہایت مجرب ہے۔x
No comments:
Post a Comment