Rs. 290
یہ کتاب 1922 میں شائع ہو گئی تھی۔ اس کتاب کے مصنف عامل رام پرشاد ہیں۔ یہ کتاب عملیاتی عجائبات و اعمال مطیع‘ امساک وباہ کا علاج‘تیاری خزاب ‘ دفع موذی جانور ‘ طلسمات و شعبدات‘ غائب ہونے کے اعمال۔انسان کے مختلف شکلوں کے نظر آنے کے اعمال اور بعض و عداوت کے منتروں پر مشتمل ہے۔ ایک نہایت ہی قدیم اور نایاب کتاب جو بقول مصنف مرنے سے پہلے ایک یادگار چھوڑنے کے لیے تحریر کی گئی۔(فوٹو کاپی میں دستیاب ہے)۔
مصنف : رام پرکاش
تاریخ اشاعت : لکھنو 1922
No comments:
Post a Comment