جلالی اور جما لی تر ک حوا نا ت کر یں ۔ رو ٹی اپنے ہا تھ ہی کی پکی ہوئی کھائیں۔ چمڑے کے ڈو ل کا پا نی نہ پیئیں۔ گو شت نہ کھا ئیں ۔ کسی جا ند ا ر بلکہ جُو ں بھی نہ ما ر یں۔اپنا کو ئی کا م دو سر ے آدمی سے نہ کر وا ئیں اور "یاموٗخر "چالیس روز کے اندر سوا لاکھ پڑھیں ۔ نیت زکوۃ کی ہو، جب چالیس رو ز گز ر جا ئیں تو پھر ہر ر و ز صر ف ایک سو با ر پڑھا کر یں ، تو ہر شخص عز ت کر ے گا اور خا ص و عا م کے دل مُسخر ہو جا ئیں گے ۔ انشا ء اللہ تعا لےٰ۔
x
No comments:
Post a Comment