Showing posts with label dokan mey barkat ka amal. Show all posts
Showing posts with label dokan mey barkat ka amal. Show all posts

Saturday, August 1, 2020

Zamurd Kareem Al-Najoom Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 67
Rs. 500
03008442060
علم نجوم پر مبنی انتہائی معلومات کتاب۔ گھروں کے اثرات و تاثیرات۔
مصنف : حکیم کریم بخش

تاریخ اشاعت :  قدیمی

Wednesday, July 15, 2020

Maqnatees Al- Qaloob Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 63
Rs. 220
03008442060
تعویذات بنانے اور جفری طریقے اور لوح بنانے کا طریقہ اور اُن کے اثرات اور زائچہ کے لحاظ سے طالع اور اِن کے اثرات سے تعویذات بنانا۔    نام ہی ظاہر کر رہا ہے کہ یہ کتاب دلوں کو ملانے اور مسخر کرنے کے امورات سے متعلق ہے۔ اس نام سے کئی کتب آپ کو مل جاتی ہیں لیکن اصل کتاب اب آپ کی دسترس میں ہے۔ اعمال محبت تسخیر، مسخر حب اور ایسے امور پر مختلف اور متفرق امورات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب صرف عملیاتی حوالے سے یہ کتاب بحث نہیں کرتی بلکہ نجوم اور حسابی امور کو بھی زیر بحث لاتی ہے۔ سو وہ جو اس موضوع پر ایک جامع، مکمل اور مستند کتاب کی تلاش میں ہیں ضرور مقناطیس القلوب کا مطالعہ کریں، قوی توقع ہے کہ آپ اس سے فائدہ اٹھائیں گے اور یہ کتاب بالیقین آپ کے علم میں اضافے اور مقناطیسی طاقت میں اضافے کا باعث ہو گی۔
مصنف : بقاحسن فیروز آبادی

تاریخ اشاعت :  1877

Monday, June 22, 2020

Asrar Al-jafar mah Anwaar ul Qamar Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 56
Rs. 350
03008442060
علم جفر کے اسرار بمعہ تجلیات قمر۔ طلسم و تعویذات۔ رزق کے اعمال۔ علم جفر کو حروف میں لانا اور کام کرنا۔
مصنف : محمد عبداللہ لکھنوی

تاریخ اشاعت :  1894

Monday, May 11, 2020

Jotash Sar Mala Hindi Najoom Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 45
Rs. 660
03008442060
علم نجوم سیکھنا ہو تو اس کتاب سے مدد لیں۔ بارہ گھروں کے احکام۔ نظرات۔برج اور کواکب کی دوستی، دشمنی۔ ان کا مکمل بیان ہے۔

Wednesday, April 15, 2020

Jamah Al-Israr Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 38
Rs. 280
03008442060

زمانہ حاضرہ میں عملیات و وظائف کی لاثانی کتاب۔ علم نجوم بمعہ اشکال۔
مصنف : مولوی محمد رفیق حجازی
تاریخ اشاعت :  1965

Thursday, February 6, 2020

Talsam -e-Baher Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 20
Rs. 240
03008442060

ہر موضوع پر عملیات و نقوش۔
مصنف : رام پرشاد
تاریخ اشاعت : لکھنو1919