Showing posts with label adad sekhen. Show all posts
Showing posts with label adad sekhen. Show all posts

Thursday, October 15, 2020

Ishrar ul Adad Book (Part 2)





Photocopy Print
Old Book
Sr # 87
Rs. 400
03008442060
پرشن کا حل۔ اجتہادات۔ مجموعہ خواص بمعہ امراض فالنامہ از لم الاعداد۔ مزید سینکڑوں اُصول اعداد۔

مصنف : حکیم سید فقیر حسین ضیاء النقوی بھاکری

Monday, August 24, 2020

Zinda Jadoo Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 74
Rs. 290
03008442060
علم شعبدات و جادو کی بے مثال کتاب۔
مصنف : محمد امداد حسین ہڈھوی

Saturday, August 1, 2020

Zamurd Kareem Al-Najoom Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 67
Rs. 500
03008442060
علم نجوم پر مبنی انتہائی معلومات کتاب۔ گھروں کے اثرات و تاثیرات۔
مصنف : حکیم کریم بخش

تاریخ اشاعت :  قدیمی

Wednesday, July 15, 2020

Maqnatees Al- Qaloob Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 63
Rs. 220
03008442060
تعویذات بنانے اور جفری طریقے اور لوح بنانے کا طریقہ اور اُن کے اثرات اور زائچہ کے لحاظ سے طالع اور اِن کے اثرات سے تعویذات بنانا۔    نام ہی ظاہر کر رہا ہے کہ یہ کتاب دلوں کو ملانے اور مسخر کرنے کے امورات سے متعلق ہے۔ اس نام سے کئی کتب آپ کو مل جاتی ہیں لیکن اصل کتاب اب آپ کی دسترس میں ہے۔ اعمال محبت تسخیر، مسخر حب اور ایسے امور پر مختلف اور متفرق امورات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب صرف عملیاتی حوالے سے یہ کتاب بحث نہیں کرتی بلکہ نجوم اور حسابی امور کو بھی زیر بحث لاتی ہے۔ سو وہ جو اس موضوع پر ایک جامع، مکمل اور مستند کتاب کی تلاش میں ہیں ضرور مقناطیس القلوب کا مطالعہ کریں، قوی توقع ہے کہ آپ اس سے فائدہ اٹھائیں گے اور یہ کتاب بالیقین آپ کے علم میں اضافے اور مقناطیسی طاقت میں اضافے کا باعث ہو گی۔
مصنف : بقاحسن فیروز آبادی

تاریخ اشاعت :  1877

Saturday, July 11, 2020

Tantar Badia Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 62
Rs. 300
03008442060
حیوانات کی بے نظیر تاثیرات - اور تنتروں کی بھرمار۔ یہ کتاب کئی اہم حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں تفصیل کے ساتھ چرند پرند کے ان خواص پر روشنی ڈالی جو خفیہ ہیں اورعوام و خواص کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ حیوانات کے مختلف اعضاء اپنے اندر کیا خاص اثر رکھتے ہیں ان کے طبی اور طلسماتی خواص تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا دوسرا باب مردوں کے لیے الفت و محبت کے تنتروں پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد عورتوں کے لیے موہنی تنتر کا بیان آتا ہے۔ کتاب کے آخری حصہ میں روزمرہ زندگی سے متعلق مختلف مسائل، مثلاً ولادت میں آسانی، حفاظت شیر خوار، دشمن کو مغلوب کرنا، بیمار کرنا، محبوب میں دشمنی کی طرح کئی عنوانات پر بحث کی گئی ہے۔ تنتر بدیا پر ایک لاجواب اور واضح معلومات لیے ہوئے نادر خزانہ۔

مصنف : پنڈت رگھوناتھ داس

Wednesday, February 26, 2020

Amliyat Nadrah Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 26
Rs. 260
03008442060
ہندی نجوم پر مکمل کتاب، مجربات طم طم ہندی۔ برج کے نام۔ نجوم۔ احکام۔ نظرات۔ زائچہ کے گھر سے حکم لگا۔ علم نجوم کا مکمل بیان۔
مصنف : حکیم محمد عبدالعزیز

تاریخ اشاعت :  قدیم

Thursday, February 6, 2020

Talsam -e-Baher Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 20
Rs. 240
03008442060

ہر موضوع پر عملیات و نقوش۔
مصنف : رام پرشاد
تاریخ اشاعت : لکھنو1919