Showing posts with label mashooq ko hasil krna ka amal. Show all posts
Showing posts with label mashooq ko hasil krna ka amal. Show all posts

Thursday, January 23, 2020

برائے حُب بے نظیر

عروج ماہ میں جمعہ کی رات کو الٰہی بحر مت جبرائیل و میکائیل و اسرافیل و توریت موسی و انجیل عیسی و فرقان محمد الرسول ﷺ چالیس بار پڑھیں اور متواتر چار روز تک پڑھتے رہیں عمل پڑھنے کے دوران  مطلوب کا تصور کرتے رہیں مگر حرام کاری کی نیت ہرگز نہ ہو ترک حیوانات کریں گوشت وغیرہ بالکل نہ کھائیں۔ پس جس کے واسطے عمل پڑھا جائے وہ عامل کے فراق میں دیوانہ و ار فر یفتہ ہو کر حاضر ہو گا نہایت مجرب ہے۔x