Showing posts with label pasand ki shadi ka khas amal. Show all posts
Showing posts with label pasand ki shadi ka khas amal. Show all posts

Monday, January 13, 2020

عملیا ت تسخیر خا ص و عا م

جلالی اور جما لی تر ک حوا نا ت کر یں ۔ رو ٹی اپنے ہا تھ ہی کی پکی ہوئی کھائیں۔ چمڑے کے ڈو ل کا پا نی نہ پیئیں۔ گو شت نہ کھا ئیں ۔ کسی  جا ند ا ر بلکہ جُو ں بھی نہ ما ر یں۔اپنا کو ئی کا م دو سر ے آدمی سے نہ کر وا ئیں اور "یاموٗخر "چالیس روز کے اندر سوا لاکھ پڑھیں ۔ نیت زکوۃ کی ہو، جب چالیس رو ز گز ر جا ئیں تو پھر ہر ر و ز صر ف ایک سو با ر پڑھا کر یں ، تو ہر شخص   عز ت کر ے گا اور خا ص و عا م کے دل مُسخر ہو جا ئیں گے ۔ انشا ء اللہ تعا لےٰ۔
x