Showing posts with label sakht se sakht jadoo ka tor. Show all posts
Showing posts with label sakht se sakht jadoo ka tor. Show all posts

Sunday, July 19, 2020

Mehboob Al-Talbeen Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 64
Rs. 250
03008442060
ماہر علم روحانی کے علم جفر و شش کلماتِ طلسمات۔ تسخیرات مطلوب و محبوب بذریعہ علم جفر باقاعدہ حکماء۔   اس کتاب کے مصنف پنڈت گرداری لال ہیں۔ یہ کتاب کم و بیش ستر سال پرانی ہے۔ یہ کتاب بنیادی طور پر علم جعفر کے حصہ آثار سے منسوب ہے۔اس میں علم جفر کے بنیادی کوائف یعنی قوائد استخراج، اسماء باری تعالی، بینات، اعداد مُتحابہ، اسماء بدو، حروف قائمہ اور بہت سے دیگر کوائف کا بیان ہے۔ اس کتاب کا ایک بڑا حصہ ایسے اعمال پر مشتمل ہے جو ہر دل عزیزی مخلوق، تسخیر مخلوق و مطلوب اور طلب محبوب،واسطے زیادتی قوت بائہ و امساک اور بستہ کرنے، شہوت و قوت باہ وغیرہ پر مشتمل ہے۔ 
مصنف : پنڈی گروہاری لال منجم سیالکوٹی

تاریخ اشاعت :  طبع قدیم لاہور

Monday, March 30, 2020

Tarjuma Alwah Jowahar Aflatoon Book


Photocopy Print
Old Book
Sr # 34
Rs. 220
03008442060

علم السرار افلاطون کے پانچ روحانی مظاہر بمعہ باتصویر حروف ناری، بادی، آبی، خاکی، ترجمہ۔ ان کا استعمال۔
مصنف : مولوی سید ابوالحسن مرحوم
تاریخ اشاعت :  1930لکھنو



Sunday, March 22, 2020

Jowahar Al-Haroof Book






Photocopy Print
Old Book
Sr # 32
Rs. 250
03008442060

 افسوں بنانے اور علم الحرف جاننے کے لیے-- اور قواعد استراج اسماء موکلات۔
مصنف : سیدابوالحسن محمد عبداللہ صدیقی
تاریخ اشاعت :  لکھنو1317

Tuesday, January 28, 2020

Hal Al-Mushakilat Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 18
Rs. 370
03008442060

سعد و نحس ساعات کے متعلق۔ اسم اعظم۔ امراض ماجد و سلب مرض عملیات و تعویذات ۔

مصنف : مرزا محمد نذیر

تاریخ اشاعت : قدیمی لاہور