Showing posts with label black magic ka mantar. Show all posts
Showing posts with label black magic ka mantar. Show all posts

Saturday, October 3, 2020

Mujarbat Sheikh Sayosi Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 84
Rs. 290
03008442060
فوائد شریفہ اسرار منخیہ، عملیات غریبہ اور ذخائر نفیسہ کا گنجیہ اوراد۔ عملیات وظائف، ادعیہ اذکار اور معالجات روحانیہ پیش کیے گئے ہیں۔   یہ کتاب امام الی عبداللہ محمد بن یوسف السنوسی کی تحریر کردہ عربی کتاب کے اُردو ترجمہ پر مشتمل ہے۔ اُردو ترجمہ کا سن اشاعت 1912 ء ہے۔ جبکہ عربی کی کتاب اس سے بھی قدیم ہے۔ اس کتاب میں شیخ صاحب نے مختلف اعمال و افعال تحریر کیے ہیں۔ میدان عملیات میں شیخ صاحب کو جو درجہ حاصل ہے اس کے مد نظر ہر فرد اس کتاب کی اہمیت اور سند کو سمجھ سکتا ہے۔ 
مصنف : امام ابی عبداللہ محمد بن یوسف 

تاریخ اشاعت :  1912

Friday, August 28, 2020

Roshan Zameri Taskheer Hamzad Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 75
Rs. 310
03008442060
تسخیر ہمزاد کے لیے منفرد طریقے اور مشق کے لاجواب طریقے جو آپ کو تسخیر ہمزادمیں مدد دیں گے۔
مصنف : صوفی سعادت علی مراد آبادی

Friday, June 26, 2020

Intekhab Al-Najoom Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 57
Rs. 300
03008442060
ایک مکمل کتاب جس میں علم نجوم کا احاطہ کیا ہوا ہے۔ ہندی نجوم و زائچہ سازی۔ نحوست سیارگان کی ۔

مصنف : مہتاب رائے لودھی

Sunday, May 31, 2020

Hikmatul Al-Naeem Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 51
Rs. 660
03008442060
ربانی اسماء۔ نورانی شعاعین۔ علوی دعوات۔ نسیم سحر۔ صمدانی خواص۔ فتوحات غیبیا وغیرہ۔ امراض گردہ و مثانہ۔ امراض مخصوصہ زنانہ۔
مصنف : صوفی ابرار اللہ شاہ عرف مولوی سید واجد علی شاہ

Thursday, April 23, 2020

Kaleed Jafar Urf Ijaz-e-Zahidi Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 40
Rs. 750
03008442060

نایاب علم جفر اور منتروں کا ذخیرہ۔ نیز کالے منتروں کا عظیم ذخیرہ از افادات سوامی پرمانند اوگڑھ بنارسی۔
مصنف : قاضی زاہد حسین عامل
تاریخ اشاعت :  1935سہارنپور

Friday, April 3, 2020

Majmoowa Amaal Mujarbah Sura Fateh Sharif Bamokal Mah Zakaat Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 35
Rs. 250
03008442060

اعمال محبت عداوت، ترقی عزہ و جان۔ کشائش رزق۔ دولت فتحیابی۔ مفدمہ و تسخیر حاجات و مشکلات ، موکل نکالنا۔ مختلف سورتوں سے پریشانیوں کا حل۔ ان سب کا کتاب میں مکمل بیان ہے۔
مصنف : محمد عبداللہ خان نقشبندی
تاریخ اشاعت :  نسخہ قدیم

Sunday, March 22, 2020

Jowahar Al-Haroof Book






Photocopy Print
Old Book
Sr # 32
Rs. 250
03008442060

 افسوں بنانے اور علم الحرف جاننے کے لیے-- اور قواعد استراج اسماء موکلات۔
مصنف : سیدابوالحسن محمد عبداللہ صدیقی
تاریخ اشاعت :  لکھنو1317

Tuesday, March 10, 2020

Majmoowa Taveezat Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 29
Rs. 250
03008442060

سحر۔ فالنامہ حیات۔ طلسمات رمل و نجوم۔ مخزالکمال  و غنیات و کشتہ جات بنانا۔ دشمن کو زیر کرنا۔ حسب کے تعویذات ۔ رزق کے تعویذات اور بہت کچھ۔
 تاریخ اشاعت :  قدیمی امرتسر

Sunday, February 2, 2020

Taveez Sulemani (Part three)



Photocopy Print
Old Book
Sr # 19
Rs. 250
03008442060

نقوش و قرآنی سورتوں کے نقوش تعویذات برائے امراض و ضروریات۔
مصنف : محمد اشرف علی لکھنوی

Tuesday, January 14, 2020

Wazaif Piran Pir Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 14
Rs. 260
03008442060

خواص اسماء الحسنہ و سورۃ شریف خواہ شش کلمہ جات، فالنامہ۔
مصنف : عبدالقادر مفتی نجم الدین