Photocopy Print
Old Book
Sr # 61
Rs. 360
03008442060
دربیان نکات طلسمات۔ تعویذات انہیں پُر کرنا۔ حاضرات آسیب، شعبدہ جات و علم الرمل۔ سفلی اعمال۔ منتر۔ اس کتاب میں مختصر بیان ہے۔ ایک ایسی کتاب جس کے تمام خواص اور خوبیوں کو چند سطور میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ وہ جو متفرق عملیات اور قواعد عملیات و نقوش کے خواہشمند میں ان کے لیے ایک خصوصی دلچسپی کی حامل کتاب ہے۔ کواکب کی سعادت و نحوست، مختلف نقوش کی ترکیب، دعوت، خواص، نقش ذوالکتابی، اسم اعظم، قواعد تکسیرات، حاضرات، شفا، قضائے حاجات، حب، عداوت، غلبہ، محبت، عقد اللسان، استخارہ، فالنامہ، رجال الغیب، اختیارات، ساعات، دوستی دشمنی کواکب، جنتر، منتر اور تعویذات کا بیان اس کا اشاراتی جدول ہے۔ وہ جو ان امور میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لیے ایک جگہ کا فی قسم کے امور ایک جگہ اور مستند طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ عاملین کو ضرور اس کتاب کو پڑھنا چاہیے۔
مصنف : عامل رمال حکیم محمد غالب
تاریخ اشاعت : 1309بمبی
No comments:
Post a Comment