Showing posts with label taweezat sikhen. Show all posts
Showing posts with label taweezat sikhen. Show all posts

Tuesday, July 7, 2020

Kaleed Sulemani Al-Marof Tohfa Sulemani Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 61
Rs. 360
03008442060
 دربیان نکات طلسمات۔ تعویذات انہیں پُر کرنا۔ حاضرات آسیب، شعبدہ جات و علم الرمل۔ سفلی اعمال۔ منتر۔ اس کتاب میں مختصر بیان ہے۔   ایک ایسی کتاب جس کے تمام خواص اور خوبیوں کو چند سطور میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ وہ جو متفرق عملیات اور قواعد عملیات و نقوش کے خواہشمند میں ان کے لیے ایک خصوصی دلچسپی کی حامل کتاب ہے۔ کواکب کی سعادت و نحوست، مختلف نقوش کی ترکیب، دعوت، خواص، نقش ذوالکتابی، اسم اعظم، قواعد تکسیرات، حاضرات، شفا، قضائے حاجات، حب، عداوت، غلبہ، محبت، عقد اللسان، استخارہ، فالنامہ، رجال الغیب، اختیارات، ساعات، دوستی دشمنی کواکب، جنتر، منتر اور تعویذات کا بیان اس کا اشاراتی جدول ہے۔ وہ جو ان امور میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لیے ایک جگہ کا فی قسم کے امور ایک جگہ اور مستند طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ عاملین کو ضرور اس کتاب کو پڑھنا چاہیے۔
مصنف : عامل رمال حکیم محمد غالب
تاریخ اشاعت :  1309بمبی

Wednesday, June 10, 2020

Sarshata Qismat Hindi Najoom



Photocopy Print
Old Book
Sr # 53
Rs. 570
03008442060
زائچہ پیدائش بذریعہ ہندی نجوم۔ گھروں کا ثمرہ پیدائش پر۔ حکامات لگانا۔ نظرات بنانا۔ ہر گھر کے احکام کابیان۔
مصنف : پنڈت گردھاری لال

تاریخ اشاعت :  قدیمی لاہور

Tuesday, March 10, 2020

Majmoowa Taveezat Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 29
Rs. 250
03008442060

سحر۔ فالنامہ حیات۔ طلسمات رمل و نجوم۔ مخزالکمال  و غنیات و کشتہ جات بنانا۔ دشمن کو زیر کرنا۔ حسب کے تعویذات ۔ رزق کے تعویذات اور بہت کچھ۔
 تاریخ اشاعت :  قدیمی امرتسر

Tuesday, February 18, 2020

Kitab Al-Taveezat Bari Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 24
Rs. 350
03008442060

ادعیہ ماثورہ اور صحیح اعمال متعلقہ امراض و آفات کے بیان میں۔
مصنف : نواب سید محمد صدیق خان
تاریخ اشاعت : کتاب قدیم