Saturday, July 11, 2020

Tantar Badia Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 62
Rs. 300
03008442060
حیوانات کی بے نظیر تاثیرات - اور تنتروں کی بھرمار۔ یہ کتاب کئی اہم حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں تفصیل کے ساتھ چرند پرند کے ان خواص پر روشنی ڈالی جو خفیہ ہیں اورعوام و خواص کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ حیوانات کے مختلف اعضاء اپنے اندر کیا خاص اثر رکھتے ہیں ان کے طبی اور طلسماتی خواص تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا دوسرا باب مردوں کے لیے الفت و محبت کے تنتروں پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد عورتوں کے لیے موہنی تنتر کا بیان آتا ہے۔ کتاب کے آخری حصہ میں روزمرہ زندگی سے متعلق مختلف مسائل، مثلاً ولادت میں آسانی، حفاظت شیر خوار، دشمن کو مغلوب کرنا، بیمار کرنا، محبوب میں دشمنی کی طرح کئی عنوانات پر بحث کی گئی ہے۔ تنتر بدیا پر ایک لاجواب اور واضح معلومات لیے ہوئے نادر خزانہ۔

مصنف : پنڈت رگھوناتھ داس

No comments:

Post a Comment