Photocopy Print
Old Book
Sr # 65
Rs. 280
03008442060
طلاسم قمر اور منتر بنانے کا طریقہ۔ شیخ نجیب الدین حسین سکاکی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس چھوٹی سی کتاب میں منازل قمر ملائکہ موکلین، حروف، بخورات، اشکال اور روحانی اعمال دیے گئے ہیں۔ وہ جو منازل قمر کے حوالے سے عملیاتی اور نجومی اور روحانی معلومات کے خواہش مند ہیں تو یہ ایک کتاب جو بظاہر ستائیس(27) صفحات پر مشتمل ہے غیر معمولی اعمال کا مجموعہ ہے۔ اس کا آخری حصہ ’’رسالہ نمونہ اشراق‘‘ پر مشتمل ہے جو علم اشراق کے بیان پر مشتمل ہے۔ اس کے اختتام کے بعد قاعدہ منتر بنانے کا تفصیل کے ساتھ درج ہے جو آپ کے علمی اور عقلی خزانہ میں ایک غیر معمولی اضافہ ہو گا۔
مصنف : سید ابوالحسن
No comments:
Post a Comment