Showing posts with label mehboo apke qadmoo mey. Show all posts
Showing posts with label mehboo apke qadmoo mey. Show all posts

Saturday, October 3, 2020

Mujarbat Sheikh Sayosi Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 84
Rs. 290
03008442060
فوائد شریفہ اسرار منخیہ، عملیات غریبہ اور ذخائر نفیسہ کا گنجیہ اوراد۔ عملیات وظائف، ادعیہ اذکار اور معالجات روحانیہ پیش کیے گئے ہیں۔   یہ کتاب امام الی عبداللہ محمد بن یوسف السنوسی کی تحریر کردہ عربی کتاب کے اُردو ترجمہ پر مشتمل ہے۔ اُردو ترجمہ کا سن اشاعت 1912 ء ہے۔ جبکہ عربی کی کتاب اس سے بھی قدیم ہے۔ اس کتاب میں شیخ صاحب نے مختلف اعمال و افعال تحریر کیے ہیں۔ میدان عملیات میں شیخ صاحب کو جو درجہ حاصل ہے اس کے مد نظر ہر فرد اس کتاب کی اہمیت اور سند کو سمجھ سکتا ہے۔ 
مصنف : امام ابی عبداللہ محمد بن یوسف 

تاریخ اشاعت :  1912

Thursday, July 23, 2020

Talsimat Minazil Qamar Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 65
Rs. 280
03008442060
طلاسم قمر اور منتر بنانے کا طریقہ۔   شیخ نجیب الدین حسین سکاکی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس چھوٹی سی کتاب میں منازل قمر ملائکہ موکلین، حروف، بخورات، اشکال اور روحانی اعمال دیے گئے ہیں۔ وہ جو منازل قمر کے حوالے سے عملیاتی اور نجومی اور روحانی معلومات کے خواہش مند ہیں تو یہ ایک کتاب جو بظاہر ستائیس(27) صفحات پر مشتمل ہے غیر معمولی اعمال کا مجموعہ ہے۔ اس کا آخری حصہ ’’رسالہ نمونہ اشراق‘‘ پر مشتمل ہے جو علم اشراق کے بیان پر مشتمل ہے۔ اس کے اختتام کے بعد قاعدہ منتر بنانے کا تفصیل کے ساتھ درج ہے جو آپ کے علمی اور عقلی خزانہ میں ایک غیر معمولی اضافہ ہو گا۔
مصنف : سید ابوالحسن

Tuesday, July 7, 2020

Kaleed Sulemani Al-Marof Tohfa Sulemani Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 61
Rs. 360
03008442060
 دربیان نکات طلسمات۔ تعویذات انہیں پُر کرنا۔ حاضرات آسیب، شعبدہ جات و علم الرمل۔ سفلی اعمال۔ منتر۔ اس کتاب میں مختصر بیان ہے۔   ایک ایسی کتاب جس کے تمام خواص اور خوبیوں کو چند سطور میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ وہ جو متفرق عملیات اور قواعد عملیات و نقوش کے خواہشمند میں ان کے لیے ایک خصوصی دلچسپی کی حامل کتاب ہے۔ کواکب کی سعادت و نحوست، مختلف نقوش کی ترکیب، دعوت، خواص، نقش ذوالکتابی، اسم اعظم، قواعد تکسیرات، حاضرات، شفا، قضائے حاجات، حب، عداوت، غلبہ، محبت، عقد اللسان، استخارہ، فالنامہ، رجال الغیب، اختیارات، ساعات، دوستی دشمنی کواکب، جنتر، منتر اور تعویذات کا بیان اس کا اشاراتی جدول ہے۔ وہ جو ان امور میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لیے ایک جگہ کا فی قسم کے امور ایک جگہ اور مستند طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ عاملین کو ضرور اس کتاب کو پڑھنا چاہیے۔
مصنف : عامل رمال حکیم محمد غالب
تاریخ اشاعت :  1309بمبی

Friday, May 15, 2020

Pareem Bani Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 46
Rs. 220
03008442060
پیر غلام جیلانی کے تحفے ، یعنی بہشت دی کنجی۔ پریم پیالہ۔سراپا---موج عشق، محبوب غذا وغیرہ وغیرہ۔

مصنف : پیر سید غلام جیلانی

Tuesday, April 7, 2020

Ajaib Masmareezam Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 36
Rs. 250
03008442060

مسمریزم کے تاریخی حالات۔ وجہ تسمیہ۔ حقیقت۔ تصور۔ مراقبہ۔ معمول کو متاثر کرنے کا طریقہ۔ مجلسی کرشموں۔ قوت مقناطیسی
مصنف : قدیمی


Sunday, February 2, 2020

Taveez Sulemani (Part three)



Photocopy Print
Old Book
Sr # 19
Rs. 250
03008442060

نقوش و قرآنی سورتوں کے نقوش تعویذات برائے امراض و ضروریات۔
مصنف : محمد اشرف علی لکھنوی