Showing posts with label amal hamzaad. Show all posts
Showing posts with label amal hamzaad. Show all posts

Tuesday, July 7, 2020

Kaleed Sulemani Al-Marof Tohfa Sulemani Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 61
Rs. 360
03008442060
 دربیان نکات طلسمات۔ تعویذات انہیں پُر کرنا۔ حاضرات آسیب، شعبدہ جات و علم الرمل۔ سفلی اعمال۔ منتر۔ اس کتاب میں مختصر بیان ہے۔   ایک ایسی کتاب جس کے تمام خواص اور خوبیوں کو چند سطور میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ وہ جو متفرق عملیات اور قواعد عملیات و نقوش کے خواہشمند میں ان کے لیے ایک خصوصی دلچسپی کی حامل کتاب ہے۔ کواکب کی سعادت و نحوست، مختلف نقوش کی ترکیب، دعوت، خواص، نقش ذوالکتابی، اسم اعظم، قواعد تکسیرات، حاضرات، شفا، قضائے حاجات، حب، عداوت، غلبہ، محبت، عقد اللسان، استخارہ، فالنامہ، رجال الغیب، اختیارات، ساعات، دوستی دشمنی کواکب، جنتر، منتر اور تعویذات کا بیان اس کا اشاراتی جدول ہے۔ وہ جو ان امور میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کے لیے ایک جگہ کا فی قسم کے امور ایک جگہ اور مستند طور پر بیان کیے گئے ہیں۔ عاملین کو ضرور اس کتاب کو پڑھنا چاہیے۔
مصنف : عامل رمال حکیم محمد غالب
تاریخ اشاعت :  1309بمبی

Thursday, June 18, 2020

Taskheer Hamzad Al-Maroof Pur Asar Jadoo Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 55
Rs. 300
03008442060
مسمریزم اور شعبدہ جات۔ چٹکلے اور علاج امراض درج کیا گیا ہے اور بہت کچھ۔ دل کا حال بتانا۔ پھول کا رنگ بنانا وغیرہ وغیرہ۔
مصنف : ریاض دہلوی

تاریخ اشاعت :  1921لاہور

Friday, April 3, 2020

Majmoowa Amaal Mujarbah Sura Fateh Sharif Bamokal Mah Zakaat Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 35
Rs. 250
03008442060

اعمال محبت عداوت، ترقی عزہ و جان۔ کشائش رزق۔ دولت فتحیابی۔ مفدمہ و تسخیر حاجات و مشکلات ، موکل نکالنا۔ مختلف سورتوں سے پریشانیوں کا حل۔ ان سب کا کتاب میں مکمل بیان ہے۔
مصنف : محمد عبداللہ خان نقشبندی
تاریخ اشاعت :  نسخہ قدیم

Saturday, March 14, 2020

Ajaibat Ollu, Ollu Tantar Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 30
Rs. 280
03008442060

الو کے کار آمداعضاء کے بیان میں۔ ہر عضو کی خاصیت۔ دشمن کو زیر کرنا۔ حب کے اعمال۔ زبان بندی اور مختلف سورتوں کے بیان میں۔
مصنف : کمال الدین چشتی
تاریخ اشاعت :  قدیمی 



Saturday, January 18, 2020

Naqsh Rohani Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 15
Rs. 240
03008442060

نقوش پر مکمل کتاب، قواعدبرج و طالع۔ تعین وقت۔ حروف تہجی اقسام تعویذ۔ لکھنا و نقش بھرنا اور متعدد کاموں کے لیے۔
مصنف : میاں عبداللہ بیگ
تاریخ اشاعت : 1889