Showing posts with label hazri ka mujarb aml. Show all posts
Showing posts with label hazri ka mujarb aml. Show all posts

Monday, October 19, 2020

Pershan Aftab, Awal Hindi Waqti Najoom Book


 

Photocopy Print
Old Book
Sr # 88
Rs. 460
03008442060
نجوم اور فال کے احکامات۔ مستقبل کے حالات۔ قبل از وقت جانئیے۔

مصنف : پنڈت دیو دیال

Friday, September 18, 2020

Sunday, August 16, 2020

Lutafe Jowani Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 71
Rs. 310
03008442060
اضائے تناسل کی بیماریوںکی مفصل تشریح۔ تیر بہدف نسخہ جات، اور دھاتوں کو کشتہ کرنے کی تراکیب۔
مصنف : سنیاسی آشرام سرگودھا

تاریخ اشاعت :  قدیمی

Saturday, July 11, 2020

Tantar Badia Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 62
Rs. 300
03008442060
حیوانات کی بے نظیر تاثیرات - اور تنتروں کی بھرمار۔ یہ کتاب کئی اہم حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں تفصیل کے ساتھ چرند پرند کے ان خواص پر روشنی ڈالی جو خفیہ ہیں اورعوام و خواص کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ حیوانات کے مختلف اعضاء اپنے اندر کیا خاص اثر رکھتے ہیں ان کے طبی اور طلسماتی خواص تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا دوسرا باب مردوں کے لیے الفت و محبت کے تنتروں پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد عورتوں کے لیے موہنی تنتر کا بیان آتا ہے۔ کتاب کے آخری حصہ میں روزمرہ زندگی سے متعلق مختلف مسائل، مثلاً ولادت میں آسانی، حفاظت شیر خوار، دشمن کو مغلوب کرنا، بیمار کرنا، محبوب میں دشمنی کی طرح کئی عنوانات پر بحث کی گئی ہے۔ تنتر بدیا پر ایک لاجواب اور واضح معلومات لیے ہوئے نادر خزانہ۔

مصنف : پنڈت رگھوناتھ داس

Sunday, June 14, 2020

Elm Keeral Adad Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 54
Rs. 340
03008442060
پھل پھول کے ذریعہ سوالات کے جوابات معلوم کرنے کا بے نظیر رسالہ، فالنامہ وغیرہ۔ سفر کا سوال۔ محبت کا سوال۔ دشمن کا سوال وغیرہ۔
مصنف : پنڈت دیودیال جوتشی

تاریخ اشاعت :  قدیمی 

Wednesday, June 10, 2020

Sarshata Qismat Hindi Najoom



Photocopy Print
Old Book
Sr # 53
Rs. 570
03008442060
زائچہ پیدائش بذریعہ ہندی نجوم۔ گھروں کا ثمرہ پیدائش پر۔ حکامات لگانا۔ نظرات بنانا۔ ہر گھر کے احکام کابیان۔
مصنف : پنڈت گردھاری لال

تاریخ اشاعت :  قدیمی لاہور

Thursday, May 7, 2020

Maratul Al-Najoom Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 44
Rs. 420
03008442060
اثرات سیارگان۔ زائچہ ولادت کی ترکیبی ہیت۔ فرش پھل کی تیاری کے قاعدے اور زائچہ بنانے کی ترکیب۔ ساتوں سیاروں کا مختلف گھروں میں اثرات۔
مصنف : حکیم غلام قادر مرحوم

Friday, February 14, 2020

Friday, January 10, 2020

Kitab Al-Taweezat Makhazan Amliyat Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 13
Rs. 250
03008442060

تعویذات اور قرآنی سورتوں کے خواص کے بیان میں۔
تاریخ اشاعت : 1927