Showing posts with label amalyat sekhein.. Show all posts
Showing posts with label amalyat sekhein.. Show all posts

Saturday, July 11, 2020

Tantar Badia Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 62
Rs. 300
03008442060
حیوانات کی بے نظیر تاثیرات - اور تنتروں کی بھرمار۔ یہ کتاب کئی اہم حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں تفصیل کے ساتھ چرند پرند کے ان خواص پر روشنی ڈالی جو خفیہ ہیں اورعوام و خواص کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ حیوانات کے مختلف اعضاء اپنے اندر کیا خاص اثر رکھتے ہیں ان کے طبی اور طلسماتی خواص تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا دوسرا باب مردوں کے لیے الفت و محبت کے تنتروں پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد عورتوں کے لیے موہنی تنتر کا بیان آتا ہے۔ کتاب کے آخری حصہ میں روزمرہ زندگی سے متعلق مختلف مسائل، مثلاً ولادت میں آسانی، حفاظت شیر خوار، دشمن کو مغلوب کرنا، بیمار کرنا، محبوب میں دشمنی کی طرح کئی عنوانات پر بحث کی گئی ہے۔ تنتر بدیا پر ایک لاجواب اور واضح معلومات لیے ہوئے نادر خزانہ۔

مصنف : پنڈت رگھوناتھ داس

Saturday, April 11, 2020

Shamos Al-Anwaar (Part one & Two) Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 37
Rs. 380
03008442060

علوم روحانی میں مستند مانی ہوئی قدیم عربی کتاب کا ترجمہ۔ اسرارِ حروف وخواص اسماء و فنہ۔ نقوش کے علاوہ۔ تعویذاتِ آیات قرآنی۔ حجاب ابصار، حکمت نباتات۔ صنعت پتھر۔ موکلات کی تسخیر۔ تہِ عرض۔ کواکب کے اوقات۔ حب تسخیر اور مادوں کا بیان۔
مصنف : ابن الواح تلمسانی المغربی
تاریخ اشاعت :  طبع قدیم، لاہور