Showing posts with label taskher pari ka asaan amal. Show all posts
Showing posts with label taskher pari ka asaan amal. Show all posts

Saturday, October 3, 2020

Mujarbat Sheikh Sayosi Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 84
Rs. 290
03008442060
فوائد شریفہ اسرار منخیہ، عملیات غریبہ اور ذخائر نفیسہ کا گنجیہ اوراد۔ عملیات وظائف، ادعیہ اذکار اور معالجات روحانیہ پیش کیے گئے ہیں۔   یہ کتاب امام الی عبداللہ محمد بن یوسف السنوسی کی تحریر کردہ عربی کتاب کے اُردو ترجمہ پر مشتمل ہے۔ اُردو ترجمہ کا سن اشاعت 1912 ء ہے۔ جبکہ عربی کی کتاب اس سے بھی قدیم ہے۔ اس کتاب میں شیخ صاحب نے مختلف اعمال و افعال تحریر کیے ہیں۔ میدان عملیات میں شیخ صاحب کو جو درجہ حاصل ہے اس کے مد نظر ہر فرد اس کتاب کی اہمیت اور سند کو سمجھ سکتا ہے۔ 
مصنف : امام ابی عبداللہ محمد بن یوسف 

تاریخ اشاعت :  1912

Tuesday, September 22, 2020

Indar Jall Bara Bama Sattah Ki Kunji





Photocopy Print
Old Book
Sr # 81
Rs. 690
03008442060
منتر تنتر کا بڑا بیٹھک اور متعدد شعبدے۔ دشمن کو زیر کرنا منتر ہے۔ حب ، منتر قبرستان میں بیٹھ کر بھوت سدھ کرنا۔ خاوند کو وش میں کرنے کا منتر۔ اس کتاب میں مکمل بیان ہے۔
مصنف : راجیشور کمار

Thursday, June 18, 2020

Taskheer Hamzad Al-Maroof Pur Asar Jadoo Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 55
Rs. 300
03008442060
مسمریزم اور شعبدہ جات۔ چٹکلے اور علاج امراض درج کیا گیا ہے اور بہت کچھ۔ دل کا حال بتانا۔ پھول کا رنگ بنانا وغیرہ وغیرہ۔
مصنف : ریاض دہلوی

تاریخ اشاعت :  1921لاہور

Wednesday, June 10, 2020

Sarshata Qismat Hindi Najoom



Photocopy Print
Old Book
Sr # 53
Rs. 570
03008442060
زائچہ پیدائش بذریعہ ہندی نجوم۔ گھروں کا ثمرہ پیدائش پر۔ حکامات لگانا۔ نظرات بنانا۔ ہر گھر کے احکام کابیان۔
مصنف : پنڈت گردھاری لال

تاریخ اشاعت :  قدیمی لاہور

Monday, April 27, 2020

Talsimat Ajaib Kalah Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 41
Rs. 300
03008442060

مجموعہ تعویذات و گنجینہ نقش جات۔ عملیات کی مکمل کتاب۔ حب کے اعمال۔ دشمن۔ رزق۔ کاروبار۔ جادو و سحر دور کرنا۔
مصنف : میر مصاحب علی حنفی
تاریخ اشاعت :  قدیم

Tuesday, March 10, 2020

Majmoowa Taveezat Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 29
Rs. 250
03008442060

سحر۔ فالنامہ حیات۔ طلسمات رمل و نجوم۔ مخزالکمال  و غنیات و کشتہ جات بنانا۔ دشمن کو زیر کرنا۔ حسب کے تعویذات ۔ رزق کے تعویذات اور بہت کچھ۔
 تاریخ اشاعت :  قدیمی امرتسر