Showing posts with label mohabat ka asaan amal. Show all posts
Showing posts with label mohabat ka asaan amal. Show all posts

Monday, October 19, 2020

Pershan Aftab, Awal Hindi Waqti Najoom Book


 

Photocopy Print
Old Book
Sr # 88
Rs. 460
03008442060
نجوم اور فال کے احکامات۔ مستقبل کے حالات۔ قبل از وقت جانئیے۔

مصنف : پنڈت دیو دیال

Wednesday, October 7, 2020

Ollu Tantar Book





Photocopy Print
Old Book
Sr # 85
Rs. 400
03008442060
باتصویر ہے۔ الو کے تنتر۔ تنتر۔ منتر بتائے گئے ہیں۔

مصنف : راجیش دیکشت

Wednesday, September 2, 2020

Tarjuma Khazina Al- Asrar Mehboob Al-Barar Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 76
Rs. 350
03008442060
قرآنی سورتوں کے فضائل اور احادیث مبارکہ سے نیت خلوص اور زیارت النبی صلی اللہ علیم وسلم کا بیان۔ نصیحتِ دین اور شرافت قرآن مجید۔
مصنف : امام حقی نازل

Tuesday, August 4, 2020

Israr Al-Talsimat Tarjuma Kuleed Israr Book


Photocopy Print
Old Book
Sr # 68
Rs. 400
03008442060
اصل اور مکمل کلیدی اسرار سے بھرپور ایک قدیمی کتاب کا مترجم نسخہ۔ علم ضاغت اسیتز۔ علم طلسمات۔ علم تسخیر۔ علم خیالات اور علم شعبدات۔
مصنف : حکیم کریم بخش

تاریخ اشاعت :  1933 لاہور

Thursday, July 23, 2020

Talsimat Minazil Qamar Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 65
Rs. 280
03008442060
طلاسم قمر اور منتر بنانے کا طریقہ۔   شیخ نجیب الدین حسین سکاکی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس چھوٹی سی کتاب میں منازل قمر ملائکہ موکلین، حروف، بخورات، اشکال اور روحانی اعمال دیے گئے ہیں۔ وہ جو منازل قمر کے حوالے سے عملیاتی اور نجومی اور روحانی معلومات کے خواہش مند ہیں تو یہ ایک کتاب جو بظاہر ستائیس(27) صفحات پر مشتمل ہے غیر معمولی اعمال کا مجموعہ ہے۔ اس کا آخری حصہ ’’رسالہ نمونہ اشراق‘‘ پر مشتمل ہے جو علم اشراق کے بیان پر مشتمل ہے۔ اس کے اختتام کے بعد قاعدہ منتر بنانے کا تفصیل کے ساتھ درج ہے جو آپ کے علمی اور عقلی خزانہ میں ایک غیر معمولی اضافہ ہو گا۔
مصنف : سید ابوالحسن

Friday, June 26, 2020

Intekhab Al-Najoom Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 57
Rs. 300
03008442060
ایک مکمل کتاب جس میں علم نجوم کا احاطہ کیا ہوا ہے۔ ہندی نجوم و زائچہ سازی۔ نحوست سیارگان کی ۔

مصنف : مہتاب رائے لودھی

Wednesday, June 10, 2020

Sarshata Qismat Hindi Najoom



Photocopy Print
Old Book
Sr # 53
Rs. 570
03008442060
زائچہ پیدائش بذریعہ ہندی نجوم۔ گھروں کا ثمرہ پیدائش پر۔ حکامات لگانا۔ نظرات بنانا۔ ہر گھر کے احکام کابیان۔
مصنف : پنڈت گردھاری لال

تاریخ اشاعت :  قدیمی لاہور

Wednesday, May 27, 2020

Asrar Jafar Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 50
Rs. 380
03008442060
علم تکسیر۔ مستحصلہ۔ اسماء الحسنیٰ و تعویذات جعفری طریقہ پر۔ ساعتوں کا نقشہ
مصنف : سید ابو الحسن

تاریخ اشاعت :  قدیمی

Friday, May 15, 2020

Pareem Bani Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 46
Rs. 220
03008442060
پیر غلام جیلانی کے تحفے ، یعنی بہشت دی کنجی۔ پریم پیالہ۔سراپا---موج عشق، محبوب غذا وغیرہ وغیرہ۔

مصنف : پیر سید غلام جیلانی

Thursday, April 30, 2020

Amaal Hub Taskheer Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 42
Rs. 270
03008442060

ایک مکمل عملیات حب و تسخیر پر نایاب کتاب بمعہ غزمیات و عملیات۔
مصنف : حکیم امام دین پاکپٹنی
تاریخ اشاعت :  1925

Monday, April 27, 2020

Talsimat Ajaib Kalah Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 41
Rs. 300
03008442060

مجموعہ تعویذات و گنجینہ نقش جات۔ عملیات کی مکمل کتاب۔ حب کے اعمال۔ دشمن۔ رزق۔ کاروبار۔ جادو و سحر دور کرنا۔
مصنف : میر مصاحب علی حنفی
تاریخ اشاعت :  قدیم

Thursday, March 26, 2020

Israr Al-Adad (Part One) Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 33
Rs. 370
03008442060
ابجدات علم الاعداد، سیارگان و اعداد فیثاغورث۔ حصول اعداد کا طریقہ۔ علم اعداد سے مختلف سوالوں کے جوابات دینا۔میرا دشمن کون ہے۔ مرض کب شفا پائے گا۔
مصنف : حکیم سید فقیر حسین  ضیاء النقوی بھاکری

Saturday, March 14, 2020

Ajaibat Ollu, Ollu Tantar Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 30
Rs. 280
03008442060

الو کے کار آمداعضاء کے بیان میں۔ ہر عضو کی خاصیت۔ دشمن کو زیر کرنا۔ حب کے اعمال۔ زبان بندی اور مختلف سورتوں کے بیان میں۔
مصنف : کمال الدین چشتی
تاریخ اشاعت :  قدیمی 



Monday, March 2, 2020

Irshad Pir Bajowab Arz Faqeer Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 27
Rs. 220
03008442060

ارشادات پیر صاحب بمعہ شجرہ چشتیہ و قادریہ منظوم۔ شجرہ طیبہ حضرات سہروردیہ۔دیگر بہت سے سلسلے۔
مصنف : محمد عبدالوہاب

Friday, February 14, 2020