Showing posts with label amalyat w tawezaat. Show all posts
Showing posts with label amalyat w tawezaat. Show all posts

Thursday, July 23, 2020

Talsimat Minazil Qamar Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 65
Rs. 280
03008442060
طلاسم قمر اور منتر بنانے کا طریقہ۔   شیخ نجیب الدین حسین سکاکی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس چھوٹی سی کتاب میں منازل قمر ملائکہ موکلین، حروف، بخورات، اشکال اور روحانی اعمال دیے گئے ہیں۔ وہ جو منازل قمر کے حوالے سے عملیاتی اور نجومی اور روحانی معلومات کے خواہش مند ہیں تو یہ ایک کتاب جو بظاہر ستائیس(27) صفحات پر مشتمل ہے غیر معمولی اعمال کا مجموعہ ہے۔ اس کا آخری حصہ ’’رسالہ نمونہ اشراق‘‘ پر مشتمل ہے جو علم اشراق کے بیان پر مشتمل ہے۔ اس کے اختتام کے بعد قاعدہ منتر بنانے کا تفصیل کے ساتھ درج ہے جو آپ کے علمی اور عقلی خزانہ میں ایک غیر معمولی اضافہ ہو گا۔
مصنف : سید ابوالحسن

Thursday, June 18, 2020

Taskheer Hamzad Al-Maroof Pur Asar Jadoo Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 55
Rs. 300
03008442060
مسمریزم اور شعبدہ جات۔ چٹکلے اور علاج امراض درج کیا گیا ہے اور بہت کچھ۔ دل کا حال بتانا۔ پھول کا رنگ بنانا وغیرہ وغیرہ۔
مصنف : ریاض دہلوی

تاریخ اشاعت :  1921لاہور

Saturday, April 11, 2020

Shamos Al-Anwaar (Part one & Two) Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 37
Rs. 380
03008442060

علوم روحانی میں مستند مانی ہوئی قدیم عربی کتاب کا ترجمہ۔ اسرارِ حروف وخواص اسماء و فنہ۔ نقوش کے علاوہ۔ تعویذاتِ آیات قرآنی۔ حجاب ابصار، حکمت نباتات۔ صنعت پتھر۔ موکلات کی تسخیر۔ تہِ عرض۔ کواکب کے اوقات۔ حب تسخیر اور مادوں کا بیان۔
مصنف : ابن الواح تلمسانی المغربی
تاریخ اشاعت :  طبع قدیم، لاہور



Wednesday, March 18, 2020

Amalyat Ghufrani Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 31
Rs. 410
03008442060

باقاعدہ مرشد سے اجازت شدہ ہے۔ مجریہ اعمال شرائط عملیات اور وظیفہ پڑھنے کا طریقہ جس سے شرطیہ کام ہوتا ہے۔ خواص سورۃ یٰسین ہزاروں جائز کاموں کا منتر، تسخیر وغیرہ۔ بے شمار عجائب اعمال۔
مصنف : سید محمود الحسن
تاریخ اشاعت :  اگرہ انڈیا