Showing posts with label amalyat ki duniya. Show all posts
Showing posts with label amalyat ki duniya. Show all posts

Thursday, July 23, 2020

Talsimat Minazil Qamar Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 65
Rs. 280
03008442060
طلاسم قمر اور منتر بنانے کا طریقہ۔   شیخ نجیب الدین حسین سکاکی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس چھوٹی سی کتاب میں منازل قمر ملائکہ موکلین، حروف، بخورات، اشکال اور روحانی اعمال دیے گئے ہیں۔ وہ جو منازل قمر کے حوالے سے عملیاتی اور نجومی اور روحانی معلومات کے خواہش مند ہیں تو یہ ایک کتاب جو بظاہر ستائیس(27) صفحات پر مشتمل ہے غیر معمولی اعمال کا مجموعہ ہے۔ اس کا آخری حصہ ’’رسالہ نمونہ اشراق‘‘ پر مشتمل ہے جو علم اشراق کے بیان پر مشتمل ہے۔ اس کے اختتام کے بعد قاعدہ منتر بنانے کا تفصیل کے ساتھ درج ہے جو آپ کے علمی اور عقلی خزانہ میں ایک غیر معمولی اضافہ ہو گا۔
مصنف : سید ابوالحسن

Wednesday, June 10, 2020

Sarshata Qismat Hindi Najoom



Photocopy Print
Old Book
Sr # 53
Rs. 570
03008442060
زائچہ پیدائش بذریعہ ہندی نجوم۔ گھروں کا ثمرہ پیدائش پر۔ حکامات لگانا۔ نظرات بنانا۔ ہر گھر کے احکام کابیان۔
مصنف : پنڈت گردھاری لال

تاریخ اشاعت :  قدیمی لاہور

Sunday, May 31, 2020

Hikmatul Al-Naeem Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 51
Rs. 660
03008442060
ربانی اسماء۔ نورانی شعاعین۔ علوی دعوات۔ نسیم سحر۔ صمدانی خواص۔ فتوحات غیبیا وغیرہ۔ امراض گردہ و مثانہ۔ امراض مخصوصہ زنانہ۔
مصنف : صوفی ابرار اللہ شاہ عرف مولوی سید واجد علی شاہ

Wednesday, May 27, 2020

Asrar Jafar Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 50
Rs. 380
03008442060
علم تکسیر۔ مستحصلہ۔ اسماء الحسنیٰ و تعویذات جعفری طریقہ پر۔ ساعتوں کا نقشہ
مصنف : سید ابو الحسن

تاریخ اشاعت :  قدیمی

Sunday, May 3, 2020

Amliyat o Ghazaliyat Khawaja Moeen ud Din Chishti Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 43
Rs. 220
03008442060
عملیات غزل۔ خوف دشمن۔ لاعلاج بیماری کا علاج۔ کشائش رزق۔ لقوے کا تریاق و حب کے اعمال۔ ان سب کا مکمل بیان ہے۔ اللہ تعالی کے 99ناموں کی فضائل درج ہیں۔
مصنف : حکیم امام دین پاکپٹنی

Saturday, April 11, 2020

Shamos Al-Anwaar (Part one & Two) Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 37
Rs. 380
03008442060

علوم روحانی میں مستند مانی ہوئی قدیم عربی کتاب کا ترجمہ۔ اسرارِ حروف وخواص اسماء و فنہ۔ نقوش کے علاوہ۔ تعویذاتِ آیات قرآنی۔ حجاب ابصار، حکمت نباتات۔ صنعت پتھر۔ موکلات کی تسخیر۔ تہِ عرض۔ کواکب کے اوقات۔ حب تسخیر اور مادوں کا بیان۔
مصنف : ابن الواح تلمسانی المغربی
تاریخ اشاعت :  طبع قدیم، لاہور



Tuesday, April 7, 2020

Ajaib Masmareezam Book




Photocopy Print
Old Book
Sr # 36
Rs. 250
03008442060

مسمریزم کے تاریخی حالات۔ وجہ تسمیہ۔ حقیقت۔ تصور۔ مراقبہ۔ معمول کو متاثر کرنے کا طریقہ۔ مجلسی کرشموں۔ قوت مقناطیسی
مصنف : قدیمی


Wednesday, March 18, 2020

Amalyat Ghufrani Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 31
Rs. 410
03008442060

باقاعدہ مرشد سے اجازت شدہ ہے۔ مجریہ اعمال شرائط عملیات اور وظیفہ پڑھنے کا طریقہ جس سے شرطیہ کام ہوتا ہے۔ خواص سورۃ یٰسین ہزاروں جائز کاموں کا منتر، تسخیر وغیرہ۔ بے شمار عجائب اعمال۔
مصنف : سید محمود الحسن
تاریخ اشاعت :  اگرہ انڈیا