Wednesday, August 12, 2020

Amliyat Nadara Mujarbaat Tamtam Hindi Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 70
Rs. 350
03008442060
تسخیر قلوب۔ عملیات کواکب کے بارے میں عمل کواکب اور حرف تہجی کے عملیات۔ عمل قمر و عمل عطارد۔ عمل زہرہ۔ عمل شمس کے لیے نقش اور اعمال ۔ ان سب کا اس کتاب میں مکمل بیان ہے۔

مصنف : مولودی محمد عبدالعزیز کامل

Saturday, August 8, 2020

Tohfa Isme Azam Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 69
Rs. 400
03008442060
اسم اعظم کیا ہے۔ کتاب کیا ہے۔ مکمل اسم اعظم ہے۔
مصنف : مولوی محمد حفیظ خٹک پشاوری

تاریخ اشاعت :  1969

Tuesday, August 4, 2020

Israr Al-Talsimat Tarjuma Kuleed Israr Book


Photocopy Print
Old Book
Sr # 68
Rs. 400
03008442060
اصل اور مکمل کلیدی اسرار سے بھرپور ایک قدیمی کتاب کا مترجم نسخہ۔ علم ضاغت اسیتز۔ علم طلسمات۔ علم تسخیر۔ علم خیالات اور علم شعبدات۔
مصنف : حکیم کریم بخش

تاریخ اشاعت :  1933 لاہور

Saturday, August 1, 2020

Zamurd Kareem Al-Najoom Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 67
Rs. 500
03008442060
علم نجوم پر مبنی انتہائی معلومات کتاب۔ گھروں کے اثرات و تاثیرات۔
مصنف : حکیم کریم بخش

تاریخ اشاعت :  قدیمی

Thursday, July 23, 2020

Talsimat Minazil Qamar Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 65
Rs. 280
03008442060
طلاسم قمر اور منتر بنانے کا طریقہ۔   شیخ نجیب الدین حسین سکاکی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس چھوٹی سی کتاب میں منازل قمر ملائکہ موکلین، حروف، بخورات، اشکال اور روحانی اعمال دیے گئے ہیں۔ وہ جو منازل قمر کے حوالے سے عملیاتی اور نجومی اور روحانی معلومات کے خواہش مند ہیں تو یہ ایک کتاب جو بظاہر ستائیس(27) صفحات پر مشتمل ہے غیر معمولی اعمال کا مجموعہ ہے۔ اس کا آخری حصہ ’’رسالہ نمونہ اشراق‘‘ پر مشتمل ہے جو علم اشراق کے بیان پر مشتمل ہے۔ اس کے اختتام کے بعد قاعدہ منتر بنانے کا تفصیل کے ساتھ درج ہے جو آپ کے علمی اور عقلی خزانہ میں ایک غیر معمولی اضافہ ہو گا۔
مصنف : سید ابوالحسن

Sunday, July 19, 2020

Mehboob Al-Talbeen Book



Photocopy Print
Old Book
Sr # 64
Rs. 250
03008442060
ماہر علم روحانی کے علم جفر و شش کلماتِ طلسمات۔ تسخیرات مطلوب و محبوب بذریعہ علم جفر باقاعدہ حکماء۔   اس کتاب کے مصنف پنڈت گرداری لال ہیں۔ یہ کتاب کم و بیش ستر سال پرانی ہے۔ یہ کتاب بنیادی طور پر علم جعفر کے حصہ آثار سے منسوب ہے۔اس میں علم جفر کے بنیادی کوائف یعنی قوائد استخراج، اسماء باری تعالی، بینات، اعداد مُتحابہ، اسماء بدو، حروف قائمہ اور بہت سے دیگر کوائف کا بیان ہے۔ اس کتاب کا ایک بڑا حصہ ایسے اعمال پر مشتمل ہے جو ہر دل عزیزی مخلوق، تسخیر مخلوق و مطلوب اور طلب محبوب،واسطے زیادتی قوت بائہ و امساک اور بستہ کرنے، شہوت و قوت باہ وغیرہ پر مشتمل ہے۔ 
مصنف : پنڈی گروہاری لال منجم سیالکوٹی

تاریخ اشاعت :  طبع قدیم لاہور